Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

جنرل باجوہ کا پی ٹی آئی حکومت گرانے کا اعتراف

بلال رشید by بلال رشید
فروری 11, 2023
in پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
جنرل باجوہ کا پی ٹی آئی حکومت گرانے کا اعتراف

جنرل باجوہ کا پی ٹی آئی حکومت گرانے کا اعتراف 

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے ایک صحافی کو دیئے گئے بیان میں اعتراف کر لیا ہے کہ انہوں نے پی ٹی آئی حکومت کو گرایا۔ عمران خان نے کہا کہ اب فوج کے اندر اس معاملے کی انکوائری ہونی چاہیے۔

 نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ باجوہ پالیسی ابھی تک چل رہی ہے۔ جنرل باجوہ نے تکبر سے کہا ہء کہ انہوں نے حکومت کی قسمت کا فیصلہ کیا۔ پہلے لوگ سمجھتے تھے کہ جنرل باجوہ کی وجہ سے حکومت گری جبکہ اب باجوہ نے خود اعتراف کر لیا ہے۔

.یہ بھی پڑھیں | مریم نواز کی پارٹی پالیسی کے خلاف جانے پر شوہر کی سرزنش

.یہ بھی پڑھیں | الیکشن کی تاریخ دینے کے پابند نہیں، گورنر پنجاب کا لاہور ہائیکورٹ کو جواب

آرمی چیف نے حکومت گرائی

عمران خان نے کہا کہ عوام پر واضح ہو گیا کہ آرمی چیف نے حکومت گرائی۔ انہوں نے مل کر ہماری حکومت گرائی اور اکٹھے ہو گئے۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن ان کے ساتھ ملی ہوئی ہے۔ شفاف الیکشن نہیں ہو سکتے کیونکہ پولیس اہلکار الیکشن میں دھاندلی کے لیے تعینات کیے گئے ہیں۔

 امید ہے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات 90 دن میں ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  مریم نواز کے وزیر اعظم کے لئے نامناسب الفاظ کے بعد سوشل میڈیا صارفین برہم
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

یوٹیلٹی اسٹورز کے ملازمین کے لیے ساڑھے 11 ارب روپے منظور، ای سی سی واجبات اور تنخواہوں کی ادائیگی کا پلان 

یوٹیلٹی اسٹورز کے ملازمین کے لیے ساڑھے 11 ارب روپے منظور، ای سی سی واجبات اور تنخواہوں کی ادائیگی کا پلان 

اکتوبر 9, 2026
ملتان، مظفر گڑھ اور میانوالی شاہراہ کی 2 ماہ کی ڈیڈ لائن، علیم خان نے این ایچ اے کو احکامات جاری کر دیے

ملتان، مظفر گڑھ اور میانوالی شاہراہ کی 2 ماہ کی ڈیڈ لائن، علیم خان نے این ایچ اے کو احکامات جاری کر دیے

اکتوبر 9, 2026
وزیراعظم کا بڑا معاشی بریک تھرو، ‘اپنا گھر اسکیم’ کے تحت 125,000 ہوم لونز دینے کا ہدف

وزیراعظم کا بڑا معاشی بریک تھرو، ‘اپنا گھر اسکیم’ کے تحت 125,000 ہوم لونز دینے کا ہدف

اکتوبر 8, 2026
اوپن سورس دنیا کا دھماکہ، میسٹرل لارج 4 پبلک فعال، 1 ٹریلین پیرامیٹرز کے ساتھ جی پی ٹی 6 کو ٹکر

اوپن سورس دنیا کا دھماکہ، میسٹرل لارج 4 پبلک فعال، 1 ٹریلین پیرامیٹرز کے ساتھ جی پی ٹی 6 کو ٹکر

اکتوبر 8, 2026
نرسنگ کے طلبہ کے لیے یو ایچ ایس کا فیصلہ، فیل ہونے والوں کے لیے ریسٹ امتحان کی منظوری 

نرسنگ کے طلبہ کے لیے یو ایچ ایس کا فیصلہ، فیل ہونے والوں کے لیے ریسٹ امتحان کی منظوری 

اکتوبر 8, 2026
ایف بی آر کا کریک ڈاؤن، 5 بڑی صنعتوں کی مانیٹرنگ کے لیے آئی پی کیمرے لگانے کی منظوری

ایف بی آر کا کریک ڈاؤن، 5 بڑی صنعتوں کی مانیٹرنگ کے لیے آئی پی کیمرے لگانے کی منظوری

اکتوبر 8, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

یوٹیلٹی اسٹورز کے ملازمین کے لیے ساڑھے 11 ارب روپے منظور، ای سی سی واجبات اور تنخواہوں کی ادائیگی کا پلان 

یوٹیلٹی اسٹورز کے ملازمین کے لیے ساڑھے 11 ارب روپے منظور، ای سی سی واجبات اور تنخواہوں کی ادائیگی کا پلان 

اکتوبر 9, 2026
ملتان، مظفر گڑھ اور میانوالی شاہراہ کی 2 ماہ کی ڈیڈ لائن، علیم خان نے این ایچ اے کو احکامات جاری کر دیے

ملتان، مظفر گڑھ اور میانوالی شاہراہ کی 2 ماہ کی ڈیڈ لائن، علیم خان نے این ایچ اے کو احکامات جاری کر دیے

اکتوبر 9, 2026
وزیراعظم کا بڑا معاشی بریک تھرو، ‘اپنا گھر اسکیم’ کے تحت 125,000 ہوم لونز دینے کا ہدف

وزیراعظم کا بڑا معاشی بریک تھرو، ‘اپنا گھر اسکیم’ کے تحت 125,000 ہوم لونز دینے کا ہدف

اکتوبر 8, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.