Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

جمہوریہ ازبکستان کے وزیر خارجہ کی دو روزہ دورے پر پاکستان آمد

بلال رشید by بلال رشید
مئی 8, 2024
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, بین الاقوامی خبریں – عالمی سیاست، جنگ، تنازعات اور سفارت کاری
جمہوریہ ازبکستان کے وزیر خارجہ کی دو روزہ دورے پر پاکستان آمد

جمہوریہ ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف آج بدھ کو دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد، پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ازبک وزیر خارجہ کی آمد پر وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل (وسطی ایشیا اور ای سی او) اعزاز خان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ 

دورے کے دوران وزیر خارجہ بختیار سیدوف وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے اور نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے ساتھ باہمی دلچسپی کے وسیع تر دو طرفہ امور پر جامع بات چیت کریں گے جن میں تجارت اور تعلقات پر خصوصی بات کی جائے گی۔ 

 جمہوریہ ازبکستان کے وزیر خارجہ کے پاکستان دورے سے دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات کو نئی تحریک ملنے کی امید ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  آپریشن غضبِ للحق: افغان حملوں کے خلاف پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ میڈلز

نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ میڈلز: پاکستانی طلبہ نے جدہ میں تاریخ رقم کر دی

اگست 10, 2026
مقامی لوگوں کے حقوق کا تحفظ

مقامی لوگوں کے حقوق کا تحفظ: صدر زرداری کا عالمی برادری کے نام اہم پیغام

اگست 10, 2026
ویپنگ کے نقصانات اور کینسر

فیشن ایبل زہر: کیا ویپنگ واقعی روایتی سگریٹ کا محفوظ متبادل ہے؟

اگست 10, 2026
حج 2027 پیکیجز کا اعلان

حج 2027 پیکیجز کا اعلان: طویل اور شارٹ حج کی قیمتیں اور اہم پالیسی اصلاحات

اگست 10, 2026
لاہور میٹرو بس سروس معطلی

لاہور میٹرو بس سروس معطلی: فنڈز اور ایندھن کے تنازع پر 11 اگست سے آپریشنز بند کرنے کا اعلان

اگست 10, 2026
مکہ دفاعی معاہدہ کی تفصیلات

مکہ دفاعی معاہدہ کی تفصیلات: ترکیہ کا بڑا انکشاف اور علاقائی اثرات

اگست 10, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ میڈلز

نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ میڈلز: پاکستانی طلبہ نے جدہ میں تاریخ رقم کر دی

اگست 10, 2026
مقامی لوگوں کے حقوق کا تحفظ

مقامی لوگوں کے حقوق کا تحفظ: صدر زرداری کا عالمی برادری کے نام اہم پیغام

اگست 10, 2026
ویپنگ کے نقصانات اور کینسر

فیشن ایبل زہر: کیا ویپنگ واقعی روایتی سگریٹ کا محفوظ متبادل ہے؟

اگست 10, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.