اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

جسٹس اشتیاق ابراہیم نے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کے طور پر حلف اٹھا لیا

حرا خلیل by حرا خلیل
اپریل 22, 2024
in اہم خبریں, علاقائی خبریں, قومی نیوز
گورنر خیبر پختونخواہ حاجی غلام علی نے ہفتہ کو گورنر ہاؤس میں پشاور ہائی کورٹ کے نئے تعینات ہونے والے چیف جسٹس جسٹس اشتیاق ابراہیم سے حلف لے لیا ہے۔ تقریب حلف برداری میں وزیراعلیٰ کے پی سردار علی امین گنڈا پور نے بھی شرکت کی۔ سیکرٹری قانون نے جسٹس اشتیاق ابراہیم کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تقرری کا حکم نامہ پڑھ کر سنایا۔ کے پی گورنر نے پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کو ان کی نئی ذمہ داریوں پر مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے ججز، جسٹس مسرت ہلالی، پشاور ہائی کورٹ کے ججز، وکلاء، چیف سیکرٹری اور آئی جی پی خیبرپختونخوا اور مختلف محکموں کے سیکرٹریز نے بھی شرکت کی۔

گورنر خیبر پختونخواہ حاجی غلام علی نے ہفتہ کو گورنر ہاؤس میں پشاور ہائی کورٹ کے نئے تعینات ہونے والے چیف جسٹس جسٹس اشتیاق ابراہیم سے حلف لے لیا ہے۔

 تقریب حلف برداری میں وزیراعلیٰ کے پی سردار علی امین گنڈا پور نے بھی شرکت کی۔ 

سیکرٹری قانون نے جسٹس اشتیاق ابراہیم کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تقرری کا حکم نامہ پڑھ کر سنایا۔ 

کے پی گورنر نے پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کو ان کی نئی ذمہ داریوں پر مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ 

حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے ججز، جسٹس مسرت ہلالی، پشاور ہائی کورٹ کے ججز، وکلاء، چیف سیکرٹری اور آئی جی پی خیبرپختونخوا اور مختلف محکموں کے سیکرٹریز نے بھی شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں:  ساہیوال یونیورسٹی کے طلباء میں ہونہار اسکالرشپ کے چیک تقسیم
حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پی ایس ایل 11 کے لیے ملتان سلطانز کا کپتان کسے مقرر کیا گیا ہے؟

پی ایس ایل 11 کے لیے ملتان سلطانز کا کپتان کسے مقرر کیا گیا ہے؟

مارچ 10, 2026
پاکستان نے باضابطہ طور پر 5G سپیکٹرم کی نیلامی کا آغاز کر دیا

پاکستان نے باضابطہ طور پر 5G سپیکٹرم کی نیلامی کا آغاز کر دیا

مارچ 10, 2026
کراچی میں یومِ علی (رض) کے مرکزی جلوس کے لیے ٹریفک پلان کا اعلان

کراچی میں یومِ علی (رض) کے مرکزی جلوس کے لیے ٹریفک پلان کا اعلان

مارچ 10, 2026
کیا پاکستان کے 4 روزہ ورک ویک میں بینک بند ہوں گے؟ پلان کی تفصیلات

کیا پاکستان کے 4 روزہ ورک ویک میں بینک بند ہوں گے؟ پلان کی تفصیلات

مارچ 10, 2026
امریکی سفارت خانہ اسلام آباد نے تمام ویزا اپائنٹمنٹس منسوخ کر دیں

امریکی سفارت خانہ اسلام آباد نے تمام ویزا اپائنٹمنٹس منسوخ کر دیں

مارچ 9, 2026
سندھ میں پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل انشورنس مانیٹرنگ سسٹم متعارف

سندھ میں پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل انشورنس مانیٹرنگ سسٹم متعارف

مارچ 9, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پی ایس ایل 11 کے لیے ملتان سلطانز کا کپتان کسے مقرر کیا گیا ہے؟

پی ایس ایل 11 کے لیے ملتان سلطانز کا کپتان کسے مقرر کیا گیا ہے؟

مارچ 10, 2026
پاکستان نے باضابطہ طور پر 5G سپیکٹرم کی نیلامی کا آغاز کر دیا

پاکستان نے باضابطہ طور پر 5G سپیکٹرم کی نیلامی کا آغاز کر دیا

مارچ 10, 2026
کراچی میں یومِ علی (رض) کے مرکزی جلوس کے لیے ٹریفک پلان کا اعلان

کراچی میں یومِ علی (رض) کے مرکزی جلوس کے لیے ٹریفک پلان کا اعلان

مارچ 10, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔