Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

تحریک لبیک پاکستان کا ملک گیر احتجاج، شہر بند، شہری پریشان

بلال رشید by بلال رشید
اپریل 13, 2021
in پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
احتجاج

مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں کے احتجاج نے کئی بڑے شہروں اور شاہراہوں پر ٹریفک روک رکھی ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے تمام بڑے شہروں مکے داخلء و خارجی راستوں کو بند کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ تحریک لبیک پاکستان کی قیادت کی جانب سے اس وقت سامنے آیا جب مرکزی امیر علامہ سعد رضوی کو لاہور سے گرفتار کیا گیا۔ علامہ سعد رضوی نے ایک دن پہلے ہی 20 اپریل تک حکومتی معاہدہ پر عمل درآمد نا کرنے کی صورت میں مارچ کا اعلان کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں | روسی صدر کی پاکستان کو خالی چیک کی آفر

ذرائع کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں شدید ٹریفک جام ہے۔ یتیم خانہ چوک ، فیروز پور روڈ ، شاہدرہ ، دروغ والا چوک پر ٹریفک مفلوج ہے۔ فیصل آباد میں مختلف شاہراہوں کی بندش کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی ہے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں  بھی سڑکیں بند کردی گئی ہیں ، جس کے باعث شہروں کے داخلی اور خارجی راستوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔ کراچی میں امن و امان کی صورتحال کو قابو میں رکھنے کے لئے رینجرز اہلکار تعینات کردیئے گئے ہیں۔ 

تحریک لبیک کی جانب سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ ان کے ساتھ کئے گئے معاہدے کے مطابق فرانسیسی سفیر کو ملک بندر کیا جائے۔ اور علامہ سعدرضوی کو رہا کیا جائے۔

ترجمان موٹروے پولیس نے لوگوں سے غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی اپیل کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  وزیراعظم شہباز شریف کا کامیاب دورہ چین: سی پیک ٹو پر تیزی، چینی باشندوں کی حفاظت کی یقین دہانی
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

سندھ ہائیکورٹ ایم ڈی کیٹ پٹیشن

ایم ڈی کیٹ 2026 پیپرز کی پوشیدگی کے خلاف طلبہ کا سندھ ہائیکورٹ سے رجوع، میڈیکل کالجوں کے داخلے معطل 

اکتوبر 2, 2026
لاہور ٹریفک پولیس ڈرائیونگ لائسنس

ٹریفک پولیس کا شہریوں کے لیے تحفہ، ڈرائیونگ لائسنس کارڈ نہ ملنے پر دو ہنگامی ہیلپ لائن نمبرز لائیو

اکتوبر 2, 2026
پاکستان الیکٹرک گاڑیاں بچت

پٹرول امپورٹ میں 1 ارب ڈالر کی بچت، الیکٹرک گاڑیوں کی شمولیت سے معیشت اور ماحولیات میں بڑا بریک تھرو

اکتوبر 2, 2026
قومی بچت اسکیم منافع شرح

قومی بچت اسکیموں میں اضافہ، ڈفینس اور بہبود سرٹیفکیٹس کے فنانشل ریٹس کا نوٹیفکیشن جاری

اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف مانیٹری پالیسی شرائط

روپے کی شرح سود پر حکومت اور آئی ایم ایف میں اختلافات، فنڈ مانیٹری پالیسی اور مارکیٹ بیسڈ ایکسچینج ریٹ 

اکتوبر 2, 2026
ایس ای سی پی رئیل اسٹیٹ اصلاحات

پراپرٹی سیکٹر میں بریک تھرو، ایس ای سی پی کا رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کو ڈیجیٹل ریٹ یونٹس میں بدلنے کا اعلان

اکتوبر 2, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

سندھ ہائیکورٹ ایم ڈی کیٹ پٹیشن

ایم ڈی کیٹ 2026 پیپرز کی پوشیدگی کے خلاف طلبہ کا سندھ ہائیکورٹ سے رجوع، میڈیکل کالجوں کے داخلے معطل 

اکتوبر 2, 2026
لاہور ٹریفک پولیس ڈرائیونگ لائسنس

ٹریفک پولیس کا شہریوں کے لیے تحفہ، ڈرائیونگ لائسنس کارڈ نہ ملنے پر دو ہنگامی ہیلپ لائن نمبرز لائیو

اکتوبر 2, 2026
پاکستان الیکٹرک گاڑیاں بچت

پٹرول امپورٹ میں 1 ارب ڈالر کی بچت، الیکٹرک گاڑیوں کی شمولیت سے معیشت اور ماحولیات میں بڑا بریک تھرو

اکتوبر 2, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.