اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

بہترین سی وی بنانے کے لئے 5 ٹپس

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
دسمبر 14, 2022
in لائف سٹائل نیوز
بہترین سی وی

نوکری کی تلاش کے سب سے مشکل چیلنج

ایک اچھی سی وی لکھنا نوکری کی تلاش کے سب سے مشکل چیلنجوں میں سے ایک ہے۔ 

اچھی سی وی ایک اچھی جاب کے لئے ضروری ہے اور کوئی بھی اس کی حیثیت سے انکار نہیں کر سکتا ہے۔

 سی وی لکھنے کے لیے یہاں سرفہرست 5 نکات ہیں جن پر سی وی بناتے وقت توجہ رکھنا انتہائی اہم ہے۔

 اول۔ سی وی ٹو دا پوائنٹ کریں

 عام طور پر ایک سی وی دو صفحات سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔ اور یہ 4اے پیپر کے دو صفحات ہیں۔  کوئی بھی کمپنی مالک کسی بھی ایک سی وی کو دیکھنے میں اوسطا 8 سیکنڈ لگاتا ہے لہذا آپ کو اپنی پوری کہانی لکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔ بلکہ سی ٹو دا پوائنٹ ہونی چاہیے۔ اسے حقائق پر مبنی ہونا چاہیے۔ تفصیلات کو مختصر اور واضح لکھیں۔

دوم۔ اپنی ذاتی رائے شامل کریں

 صرف یہ نہ سمجھیں کہ آجر  آپ کی سی وی میں آپ کی تعلیم اور کام کو دیکھے گا کہ بلکہ وہ آپ کی رائے بھی جاننا چاہتا ہے۔ سی وی کے آخر میں مختصر بتائیں کہ آپ نوکری کے لیے بہترین شخص کیوں ہیں۔ یہ آپ کے کور لیٹر میں واضح ہونا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں | معدے کی گرمی کا علاج کیا ہے؟

یہ بھی پڑھیں | رمضان 2024: رمضان کیسے گزاریں؟

 سوم۔ خالی جگہ مت چھوڑیں

 اپنی سی وی میں تعلیم یا کام کے دوران وقفہ کا ظاہر ہونا آپ کو مشکوک بنا دیتا ہے۔ آجر آپ کو شک کا فائدہ نہیں دیں گے۔ لہذا اگر ایسا ہے تو یہ چیز آپ کے لئے پریشانی کا باعث ہو سکتی ہے لیکن اس چیز کو آپ مثبت طور پر کور کر سکتے ہیں مثال کے طور پر اپ لکھیں کہ اس دوران آپ نے کوئی کورس کیا یا رضاکارانہ کام کیا۔

یہ بھی پڑھیں:  اگر آپ میں یہ 5 علامات ہیں تو سوشل میڈیا چھوڑ دیں

چہارم۔ سی وی اپ ٹو ڈیٹ رکھیں 

 آپ کو اپنی سی وی کو اپ ٹو ڈیٹ رکھنا چاہیے چاہیے آپ نوکری کی تلاش میں ہیں یا نہیں۔ جب بھی آپ کے کیریئر میں کوئی اہم چیز آئے تو اسے ریکارڈ کریں اور لکھیں۔ ساتھ ہی اپنی موجودہ حیثیت کا لازمی ذکر کریں۔

 پنجم۔ سچ بولیں

 ہر کوئی اپنے سی وی پر جھوٹ لکھتا ہے۔ ٹھیک ہے؟ نہیں! جب آجر آپ کے ڈاکومینٹس کو دیکھتے ہیں تو آپ کی سی وی پر موجود جھوٹ آپ کے لئے شدید پریشان کن ہو سکتے ہیں جس کا منفی اثر نکلتا ہے۔ آپ انٹرویو کے مرحلے پر بھی پھنس سکتے ہیں جب آپ اچانک ان سوالوں کے جواب نہیں دے پاتے جن کا آپ نے اپنی سی وی پر ذکر کیا ہوتا ہے۔ لہذا کچھ بھی ہو جو سچ ہے اسی کو لکھئے اور پراعتماد رہیے۔

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستان میں آج سونے کی قیمتیں، 30 اگست 2025

پاکستان میں آج سونے کی قیمتیں، 30 اگست 2025

اگست 30, 2025
لاہور کے 15 مشہور تعلیمی ادارے

لاہور کے 15 مشہور تعلیمی ادارے

اگست 29, 2025
2025 میں اسلام آباد کے 12 بہترین ہوٹل

2025 میں اسلام آباد کے 12 بہترین ہوٹل

اگست 28, 2025
ملتان کے بارہ عظیم اولیاء کے مزارات روحانی ورثہ اور تاریخ

ملتان کے بارہ عظیم اولیاء کے مزارات: روحانی ورثہ اور تاریخ

اگست 30, 2025
راولپنڈی کی 10 بہترین مٹھائی کی دکانیں

راولپنڈی کی 10 بہترین مٹھائی کی دکانیں

اگست 28, 2025
کراچی کے بہترین 8 ہسپتال علاج اور سہولیات کے لحاظ سے رینکنگ

کراچی کے بہترین 8 ہسپتال: علاج اور سہولیات کے لحاظ سے رینکنگ

اگست 27, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستان میں آج سونے کی قیمتیں، 30 اگست 2025

پاکستان میں آج سونے کی قیمتیں، 30 اگست 2025

اگست 30, 2025
لاہور کے 15 مشہور تعلیمی ادارے

لاہور کے 15 مشہور تعلیمی ادارے

اگست 29, 2025
2025 میں اسلام آباد کے 12 بہترین ہوٹل

2025 میں اسلام آباد کے 12 بہترین ہوٹل

اگست 28, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔