اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

بھارتی شائق کے پاکستان سے متعلق سوال پر آسٹریلوی کامیڈین کا کرارہ جواب

بلال رشید by بلال رشید
اگست 3, 2021
in کرکٹ نیوز, کھیل کی خبریں
بھارتی شائق کے پاکستان سے متعلق سوال پر آسٹریلوی کامیڈین کا کرارہ جواب

آسٹریلوی کامیڈین ڈینس فریڈمین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کیا جس میں کشمیر پریمیئر لیگ سے متعلق انتظامیہ کا بیان جاری کیا گیا۔

https://twitter.com/denniscricket_/status/1421728279594115077?s=21

تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی کامیڈین ڈینس فریڈمین مختلف اوقات میں اپنے ٹوئٹر ہینڈل کا نام بدل دیتے ہیں جبکہ آج کل انہوں نے نام ڈینس کے پی ایل رکھا ہوا ہے۔ 

https://twitter.com/denniscricket_/status/1421733600513314816?s=21

انہوں نے ٹویٹ میں لکھا تھا کہ کشمیر پریمیئر لیگ کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق کوئی بھی غیر ملکی کرکٹر جس نے آئی پی ایل میں شرکت کی ہو وہ کسی پاکستانی ٹورنامنٹ کا حصہ نہیں بن سکے گا۔

اس ٹوئٹ کے جواب میں ایک سری لنکن کرکٹر نے بھارتی کرکٹ کو آئینہ دکھاتے ہوئے کمنٹ کیا کہ یہ آئی پی ایل  کیا ہے؟

سری لنکن کرکٹر کے کمنٹ کرنے کے بعد ایک بھارتی شائق نے تیزی دکھائی اور سوال کیا کہ پاکستان کیا ہے؟

یہ بھی پڑھیں | بیوی کے مقابلے میں حسین کی حالت زیادہ ہونی چاہیے ، صداف کنول کے بیان پر مختلف تبصرے

اس سوال کے جواب میں ڈینس فریڈمین نے ایسا جواب دیا کہ بھارتی شائق کو کوئی جواب نا آیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ وہ ملک ہے جس نے بھارتی طیارہ مگ گرایا تھا۔ یہی نہیں بلکہ اس نے مزید کہا کہ پاکستان وہ ملک ہے جس نے پائلٹ ابھی نندن کو چائے پینے کو دی جو فانٹیسٹیک تھی اور پھر اسے واپس بھارت بھی بھیجا۔

یہ بھی پڑھیں:  پی سی بی نے مکی آرتھر ، اظہر محمود ، گرانٹ فلاور اور گرانٹ لڈن کے معاہدوں کی تجدید نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

کیا ایران فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کرے گا؟

کیا ایران فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کرے گا؟

مارچ 12, 2026
واٹس ایپ نے نیا پیرنٹ مینیجڈ اکاؤنٹ فیچر متعارف کرا دیا

واٹس ایپ نے نیا پیرنٹ مینیجڈ اکاؤنٹ فیچر متعارف کرا دیا

مارچ 12, 2026
پاکستان میں انٹرنیشنل بیالوجی اولمپیاڈ 2026 کے لیے اپلائی کیسے کریں

پاکستان میں انٹرنیشنل بیالوجی اولمپیاڈ 2026 کے لیے اپلائی کیسے کریں

مارچ 12, 2026
لاہور بورڈ نے سالانہ امتحانات 2026 کے لیے میٹرک کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

لاہور بورڈ نے سالانہ امتحانات 2026 کے لیے میٹرک کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

مارچ 12, 2026
سندھ کا کالجوں کے لیے موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان مکمل شیڈول

سندھ کا کالجوں کے لیے موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان: مکمل شیڈول

مارچ 12, 2026
اے این ایف (ANF) کی نوکریوں کے لیے آن لائن اپلائی کیسے کریں

اے این ایف (ANF) کی نوکریوں کے لیے آن لائن اپلائی کیسے کریں

مارچ 11, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

کیا ایران فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کرے گا؟

کیا ایران فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کرے گا؟

مارچ 12, 2026
واٹس ایپ نے نیا پیرنٹ مینیجڈ اکاؤنٹ فیچر متعارف کرا دیا

واٹس ایپ نے نیا پیرنٹ مینیجڈ اکاؤنٹ فیچر متعارف کرا دیا

مارچ 12, 2026
پاکستان میں انٹرنیشنل بیالوجی اولمپیاڈ 2026 کے لیے اپلائی کیسے کریں

پاکستان میں انٹرنیشنل بیالوجی اولمپیاڈ 2026 کے لیے اپلائی کیسے کریں

مارچ 12, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔