Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

بلاول بھٹو کی شادی اگلے سال ہو جائے گی

بلال رشید by بلال رشید
دسمبر 30, 2021
in تفریحی خبریں – فلم، ڈرامہ، موسیقی اور شوبز اپ ڈیٹس
بلاول بھٹو کی شادی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شادی 23-2022 میں ہوگی۔

 اس بات کی پیشین گوئی پیپلرز پارٹی کے ’سیاسی خواب دیکھنے والے منظور وسان نے بدھ کو کی ہے۔ 

نجی ٹی وی چینل کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے پیش گوئی کی ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی شادی اگلے سال یا 2023 میں پاکستان کے وزیراعظم بننے کے بعد ہوگی۔ 

یہ بھی پڑھیں | جانئے 2021 میں مشہور سیاسی میمز سے متعلق

 وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر زراعت منظور وسان نے بھی کہا کہ وہ ملک میں مارچ سے پہلے میاں نواز شریف کی واپسی کو نہیں دیکھ رہے ہیں۔ 

 سال 2022 کو خطرناک قرار دیتے ہوئے انہوں نے وزیر اعظم عمران خا  کو پاکستان کی تباہی کا ذمہ دار قرار دیا کیونکہ وہ روس کی طرح ملک کو تباہ کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  عروہ حسین اور فرحان سعید: والدین کے طور پر ایک نئے سفر کا آغاز
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاک قازقستان تعلقات

پاک قازقستان تعلقات: زرعی اور تجارتی معاہدوں پر عملدرآمد تیز کرنے کا تاریخی فیصلہ

اگست 13, 2026
پاور سیکٹر انوویشن پروگرام

پاور سیکٹر انوویشن پروگرام: حکومت کا توانائی کے بحران سے نمٹنے کے لیے تاریخی منصوبہ

اگست 13, 2026
یویارک کے میئر

نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کی پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ یومِ آزادی کی تقریبات میں تاریخی شرکت

اگست 13, 2026
جنگ بندی میں توسیع

امریکہ اور ایران کا اسلام آباد معاہدہ، معطلی کی ڈیڈ لائن بڑھانے پر اتفاق

اگست 13, 2026
پاک ناروے تعلقات

پاک ناروے تعلقات کو فروغ: ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارٹ ہائیڈ کی وزارتِ خارجہ آمد

اگست 13, 2026
اسکولوں کی تعطیلات

اسکولوں کی تعطیلات ختم: پنجاب حکومت نے اسکول دوبارہ کھلنے کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا

اگست 12, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاک قازقستان تعلقات

پاک قازقستان تعلقات: زرعی اور تجارتی معاہدوں پر عملدرآمد تیز کرنے کا تاریخی فیصلہ

اگست 13, 2026
پاور سیکٹر انوویشن پروگرام

پاور سیکٹر انوویشن پروگرام: حکومت کا توانائی کے بحران سے نمٹنے کے لیے تاریخی منصوبہ

اگست 13, 2026
یویارک کے میئر

نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کی پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ یومِ آزادی کی تقریبات میں تاریخی شرکت

اگست 13, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.