Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

بلاول بھٹو پی آئی اے کی نجکاری کی مخالفت میں سامنے آ گئے

عدیل حسن by عدیل حسن
مئی 2, 2024
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
بلاول بھٹو پی آئی اے کی نجکاری کی مخالفت میں سامنے آ گئے


پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) اور پاکستان اسٹیل ملز (پی ایس ایم) کی نجکاری کی پالیسی کے خلاف اپنی مخالفت کا اظہار کیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق کراچی میں یوم مزدور کی مناسبت سے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ان کی پارٹی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو قائل کرنے کی کوشش کرے گی کہ وہ قومی ایئرلائن کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے چلانے کے لیے اس کی نجکاری کے بجائے اسے بحال کریں۔ 

یاد رہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ  ڈوبتی معیشت کو سہارا دینے کے لیے خسارہ میں جانے والے سرکاری اداروں کی نجکاری کرے۔ 

دریں وزیر خزانہ نے بھی کئی مواقع پر خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔ ماضی میں، منتخب حکومتوں نے سرکاری محکموں کی نجکاری کرنے سے گریز کیا ہے۔ لیکن پاکستان کو اب جون 2023 میں 3 بلین ڈالر کے بیل آؤٹ کے معاہدے کے تحت خسارے میں جانے والے سرکاری اداروں کی بحالی پر رضامند ہونا پڑا ہے۔

 اس معاملے پر بات کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹ کے سابق چیئرمین رضا ربانی نے پی آئی اے کی ل نجکاری کو غیر آئینی اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی کابینہ میں ایسے فیصلے کرنے کے وژن کی کمی ہے۔ 

انہوں نے مزید واضح کیا کہ حکومت کا نجکاری کا ایجنڈا پیپلز پارٹی کے لیے "ناقابل قبول” ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:  مالٹے: سردیوں کا مفید ترین پھل
عدیل حسن

عدیل حسن

عدیل حسن ایک اقتصادی نامہ نگار ہیں جو کاروباری ترقی اور شہری منڈیوں سے متعلق موضوعات پر لکھتے ہیں۔ ان کی رپورٹنگ ملکی معیشت، تجارتی رجحانات، اور کاروباری مواقع کے تجزیے پر مبنی ہوتی ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ایچ ای سی ایسوسی ایٹ ڈگری منسوخی الرٹ

طلبہ کے لیے جھٹکا، ایچ ای سی نے امتحانی نظام کے تحت ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرامز کو غیر قانونی قرار دیا

اکتوبر 22, 2026
ایچ ای سی لا ایڈمیشن ٹیسٹ رزلٹ

ایچ ای سی لا ایڈمیشن ٹیسٹ رزلٹ جاری، ای ٹی سی پورٹل لنک لائیو 

اکتوبر 22, 2026
وزیراعظم شہباز شریف کا ٹیکس نادہندگان کے خلاف فوری کاروائی کا حکم

 نئے ٹیکسوں کا نفاذ، وزیر اعظم نے آٹوموٹیو ڈویلپمنٹ لیوی سے 188 ارب روپے کا 5 سالہ پلان منظور کر لیا

اکتوبر 22, 2026
پنجاب پبلک سروس کمیشن کا اشتہار جاری، 299 نئی سرکاری ملازمتوں کا پریمیم فریم ورک فعال

پبلک سیکٹر میں بریک تھرو، پنجاب چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 120 نئی آسامیوں کا فریم ورک لائیو کر دیا

اکتوبر 22, 2026
انٹربینک مارکیٹ روپیہ ڈالر ایکسچینج ریٹ گروتھ

روپے کی تاریخی پیش قدمی برقرار، انٹربینک میں ڈالر کے خلاف مسلسل 265ویں دن بھی کاروباری تیزی ریکارڈ

اکتوبر 22, 2026
امن و امان کا پلان، حکومتِ پنجاب نے اسپیشل برانچ میں نئے انٹیلیجنس آپریٹرز کی بھرتی کی منظوری دی

امن و امان کا پلان، حکومتِ پنجاب نے اسپیشل برانچ میں نئے انٹیلیجنس آپریٹرز کی بھرتی کی منظوری دی

اکتوبر 21, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ایچ ای سی ایسوسی ایٹ ڈگری منسوخی الرٹ

طلبہ کے لیے جھٹکا، ایچ ای سی نے امتحانی نظام کے تحت ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرامز کو غیر قانونی قرار دیا

اکتوبر 22, 2026
ایچ ای سی لا ایڈمیشن ٹیسٹ رزلٹ

ایچ ای سی لا ایڈمیشن ٹیسٹ رزلٹ جاری، ای ٹی سی پورٹل لنک لائیو 

اکتوبر 22, 2026
وزیراعظم شہباز شریف کا ٹیکس نادہندگان کے خلاف فوری کاروائی کا حکم

 نئے ٹیکسوں کا نفاذ، وزیر اعظم نے آٹوموٹیو ڈویلپمنٹ لیوی سے 188 ارب روپے کا 5 سالہ پلان منظور کر لیا

اکتوبر 22, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.