Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کار حادثے میں زخمی

ذیشان خان by ذیشان خان
اپریل 8, 2024
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, پاکستان کرکٹ کی تازہ خبریں – میچ، سیریز اور کھلاڑیوں کی پرفارمنس, کھیلوں کی خبریں – کرکٹ، فٹبال، ہاکی اور لائیو اسکورز
بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کار حادثے میں زخمی

بسمہ  معروف اور غلام فاطمہ کی کار حادثے کا شکار ہوئی ہے جبکہ دونوں کرکٹرز کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔ یہ دونوں کراچی میں جاری قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ میں کھلاڑی کی حیثیت سے شریک تھیں۔

پی سی بی زرائع مطابق بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کی کار کو حادثہ جمعہ کی رات آیا جس کے بعد انہیں فرسٹ ایڈ دی گئی۔ انہیں معمولی چوٹیں آئی ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پی سی بی کا میڈیکل پینل ان کی دیکھ بھال کررہا ہے اور ان کے احتیاطی ٹیسٹ کروائے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق دونوں کھلاڑی جمعہ کی رات دیگر ساتھی کرکٹرز کے ساتھ چائے پینے کے لئے ہوٹل سے نکلے تو یوٹرن لیتے ہوئے گاڑی فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی۔ 

یہ بھی پڑھیں:  نواب شاہ سحر و افطار اوقات 2026 (رمضان 1447ھ)
ذیشان خان

ذیشان خان

ذیشان خان ایک کرائم اور قانون سے متعلق رپورٹر ہیں جو نظامِ انصاف اور پولیس اصلاحات پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں عدالتی نظام کی بہتری، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی، اور عوامی انصاف کے موضوعات پر روشنی ڈالتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

خیبر پختونخوا میں تعلیمی تعطل، بی آئی ایس ای سوات نے میٹرک کے امتحانات ملتوی کر دیے

خیبر پختونخوا میں تعلیمی تعطل، بی آئی ایس ای سوات نے میٹرک کے امتحانات ملتوی کر دیے

اکتوبر 12, 2026
پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کے چیئرمین طارق کرمانی کا استعفیٰ، کارپوریٹ سفر کے بعد بورڈ سے علیحدگی

پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کے چیئرمین طارق کرمانی کا استعفیٰ، کارپوریٹ سفر کے بعد بورڈ سے علیحدگی

اکتوبر 12, 2026
وفاقی کابینہ کا آڈٹ سیشن، وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد احتجاج کو جرم اور غداری قرار دے دیا

وفاقی کابینہ کا آڈٹ سیشن، وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد احتجاج کو جرم اور غداری قرار دے دیا

اکتوبر 13, 2026
امریکی صدر کا انتخابی مہم کے بارے میں بیان، ڈونلڈ ٹرمپ نے حامیوں کے اندھے اعتماد کا اعتراف کر لیا

امریکی صدر کا انتخابی مہم کے بارے میں بیان، ڈونلڈ ٹرمپ نے حامیوں کے اندھے اعتماد کا اعتراف کر لیا

اکتوبر 13, 2026
خیبر پختونخوا کے 3 اضلاع میں تمام اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں بند، شیڈول امتحانات بھی منسوخ

خیبر پختونخوا کے 3 اضلاع میں تمام اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں بند، شیڈول امتحانات بھی منسوخ

اکتوبر 13, 2026
چینی آئی پی پی کی کوئلہ سپلائی معاہدوں پر ایک سالہ حد کی مخالفت، پورٹ قاسم پاور کمپنی سپلائی تعطل 

چینی آئی پی پی کی کوئلہ سپلائی معاہدوں پر ایک سالہ حد کی مخالفت، پورٹ قاسم پاور کمپنی سپلائی تعطل 

اکتوبر 13, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

خیبر پختونخوا میں تعلیمی تعطل، بی آئی ایس ای سوات نے میٹرک کے امتحانات ملتوی کر دیے

خیبر پختونخوا میں تعلیمی تعطل، بی آئی ایس ای سوات نے میٹرک کے امتحانات ملتوی کر دیے

اکتوبر 12, 2026
پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کے چیئرمین طارق کرمانی کا استعفیٰ، کارپوریٹ سفر کے بعد بورڈ سے علیحدگی

پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کے چیئرمین طارق کرمانی کا استعفیٰ، کارپوریٹ سفر کے بعد بورڈ سے علیحدگی

اکتوبر 12, 2026
وفاقی کابینہ کا آڈٹ سیشن، وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد احتجاج کو جرم اور غداری قرار دے دیا

وفاقی کابینہ کا آڈٹ سیشن، وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد احتجاج کو جرم اور غداری قرار دے دیا

اکتوبر 13, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.