Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

اپنی انگریزی کو کیسے بہتر کریں؟

بلال رشید by بلال رشید
جنوری 27, 2023
in طرز زندگی اور لائف اسٹائل – صحت مند زندگی، ٹرینڈز اور عملی مشورے
اپنی انگریزی کو کیسے بہتر کریں؟

انگریزی سیکھنا بالکل بھی ناممکن عمل نہیں

انگریزی زبان عالمی زبان ہے جسے سیکھنا آپ کے لئے مختلف وجوہات کی بنا پر ضروری ہو سکتا ہے۔ تاہم اگر آپ کی مادری زبان انگریزی نہیں ہے تو اسے سیکھنے میں یقینا آپ کو کچھ محنت کرنا ہو گی۔ انگریزی سیکھنا بالکل بھی ناممکن عمل نہیں ہے جیسا کہ شاید آپ سوچتے ہوں۔ اگر آپ بھی انگریزی سیکھنا چاہتے ہیں اور اسے بہتر کرنا چاہتے ہیں تو یہ آرٹیکل آپ کے لئے بہت فائدہ مند ثابت ہو گا کیونکہ اس میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ

اپنی انگریزی کو کیسے بہتر کریں؟

 اول۔ انگریزی پڑھنا 

انگریزی پڑھنا نئے الفاظ سیکھنے کا ایک شاندار طریقہ ہے۔ چونکہ پڑھنا ایک سرگرمی ہے لہذا آپ کو اس کے لئے وقت نکالنا ہو گا۔ انگریزی پڑھنے کی مشق کرنے کے لئے آپ کتابیں پڑھ سکتے ہیں جس سے آپ کو نئے الفاظ سیکھنے میں مدد ملے گی۔ اس کے علاوہ آپ ایسی بلاگ پوسٹس بھی انگلش میں پڑھ سکتے ہیں جن مضامین سے آپ لطف اندوز ہوں۔

یہ بھی پڑھیں | لاہور میں چوبیس گھنٹے کھلے رہنے والے ریستوران

یہ بھی پڑھیں | سردیوں میں  کی جانے والی 5 انڈور سرگرمیاں

دوم۔ انگریزی سننا

 انگریزی سننے کے بہت سے طریقے ہیں جیسے موسیقی۔ موسیقی انگریزی بولنے والے ممالک کی مقبول ثقافت ہے جس کے زریعے آپ انگریزی سیکھ سکتے ہیں۔ اپنی پسند کی  موسیقی تلاش کریں اور نئے الفاظ سیکھیں۔ اس کے علاوہ انگریزی میں خبریں سننا بھی انگریزی سیکھنے کا اچھا طریقہ ہے۔

 سوم۔ انگریزی لکھنا

 انٹرنیٹ کے دور میں، نئی زبان سیکھنے اور استعمال کرنے کے لیے لکھنا ضروری ہو گیا ہے۔ تحریر آپ کے الفاظ کو بہتر بناتی ہے جبکہ آپ اس کے لئے ڈیجیٹل رائٹنگ اسسٹنٹ جیسے گرامرلی کا استعمال کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  برین ڈمپ: ذہنی بوجھ فوراً ہل کرنے کا طریقہ

یہ بظاہر عام سی ٹپس ہیں لیکن ان کا روز مرہ استعمال آپ کو انگریزی میں ماہر بنا سکتا ہے۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

بٹگرام چیئر لفٹ ریسکیو ڈاکومنٹری

بٹگرام چیئر لفٹ ریسکیو ڈاکومنٹری پاکستانی سنیماؤں میں ریلیز کے لیے تیار

ستمبر 4, 2026
یو اے ای کا نیا ڈیجیٹل ورک پرمٹ

سمندر پار ملازمتوں کے لیے بڑی خوشخبری: یو اے ای کا نیا ڈیجیٹل ورک پرمٹ متعارف

ستمبر 4, 2026
کراس بارڈر بچوں کی کسٹڈی

وفاقی آئینی عدالت نے کراس بارڈر بچوں کی کسٹڈی کے لیے سخت اور نئے قوانین جاری کر دیے

ستمبر 4, 2026
بلدیاتی ترمیمی بل کی منظوری

اسلام آباد کے لیے بڑی پیش رفت: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ سے بلدیاتی ترمیمی بل کی منظوری

ستمبر 4, 2026
امن و سلامتی میں خواتین کا کردار

اقوام متحدہ میں پاکستان کا بڑا اعلان: امن و سلامتی میں خواتین کی قیادت کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ

ستمبر 4, 2026
ماہانہ ڈیڑھ لاکھ کمانے کا طریقہ

نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری: آئی ٹی وزارت نے پاکستان میں ماہانہ ڈیڑھ لاکھ روپے کمانے کا آسان طریقہ بتا دیا

ستمبر 3, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

بٹگرام چیئر لفٹ ریسکیو ڈاکومنٹری

بٹگرام چیئر لفٹ ریسکیو ڈاکومنٹری پاکستانی سنیماؤں میں ریلیز کے لیے تیار

ستمبر 4, 2026
یو اے ای کا نیا ڈیجیٹل ورک پرمٹ

سمندر پار ملازمتوں کے لیے بڑی خوشخبری: یو اے ای کا نیا ڈیجیٹل ورک پرمٹ متعارف

ستمبر 4, 2026
کراس بارڈر بچوں کی کسٹڈی

وفاقی آئینی عدالت نے کراس بارڈر بچوں کی کسٹڈی کے لیے سخت اور نئے قوانین جاری کر دیے

ستمبر 4, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.