Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

انسٹاگرام میں اب آپ نامناسب کمنٹس بلاک کر سکتے ہیں

بلال رشید by بلال رشید
ستمبر 18, 2020
in تعلیمی خبریں – اسکول، یونیورسٹی، امتحانات اور تعلیمی پالیسیاں
انسٹاگرام-میں-کمنٹ-بلاک

سوشل میڈیا رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام نے اپنے صارفین کو نئے آپشنز فراہم کئے ہیں جن کی مدد سے صارفین بیہودہ یا غلط الفاظ بولنے والے یوزرز کے کمنٹس کو بلاک یا ڈلیٹ کر سکیں گے۔

 ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے طور پر صارفین انسٹاگرام پر آن لائن ہراساں کرنے کا بھی شکار رہے ہیں لیکن اب فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے اپنے پلیٹ فارم پر ایسے بدتہذیب لوگوں کا مقابلہ کرنے کے لئے نئے آپشنز متعارف کرائے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام ایک ایسی آپشن لے کر آ رہا ہے جس سے صارفین کو ایک ہی وقت میں تمام افراد  کی جانب سے بلاک کیا جا سکے گا۔ اس صورت میں ، یوزر یعنی کمنٹ کرنے والے کو یہ معلوم نہیں ہوگا کہ اسے بلاک  کردیا گیا ہے۔ اگرچہ کننٹ کرنے والا اپنا کیا گیا کمنٹ خود دیکھ سکے گا لیکن وہی کمنٹ دیگر فالورز کو نظر نہیں آئے گا۔ 

ایڈمن یہ بھی کنٹرول کرسکتے ہیں کہ کون انہیں تصویر یا کسی پوسٹ میں ٹیگ کرسکتا ہے۔ انسٹاگرام نے بتایا کہ وہ سوشل میڈیا ایپ پر نامناسب مواد کی نگرانی کے لئے آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور انسانی وسائل کا استعمال کرتا ہے۔ 

ایپ میں کہا گیا ہے کہ مشین لرننگ ٹول پہلے گالیوں سے متعلق مواد نوٹ کرتا ہے جو کمپنی کے رہنما خطوط کی خلاف ورزی کرتے ہیں اور ان کو حکام کے ایک گروپ کو رپورٹ کرتا ہے جو بعد میں ختمی فیصلہ کرتے ہیں۔

انسٹاگرام ایڈمن جس کمنٹ کو ریموو کرنا چاہے تو اس کمنٹ کے دائیں جانب ڈاٹڈ آپشن پر کلک کر کے ریموو کر سکتا ہے جبکہ یہ عمل بیک وقت 25 کمنٹس کے ساتھ کیا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  فیڈرل بورڈ ایس ایس سی رزلٹ 2025 سیکنڈ اینول امتحانات
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

چمکتا لاہور مہم اور سموگ کا خاتمہ پنجاب حکومت کا بڑا اقدام

چمکتا لاہور مہم اور سموگ کا خاتمہ: پنجاب حکومت کا بڑا اقدام

نومبر 5, 2026
ملیحہ علی کی ایم ایم اے میں فتح یورپی چیمپئن کو شکست

ملیحہ علی کی ایم ایم اے میں فتح: یورپی چیمپئن کو شکست

نومبر 5, 2026
تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کا آغاز جنوبی پنجاب کا سب سے بڑا میلہ

تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کا آغاز: جنوبی پنجاب کا سب سے بڑا میلہ

نومبر 5, 2026
امریکی مڈ ٹرم الیکشن: ٹرمپ کی معاشی پالیسیوں پر عوامی فیصلہ

امریکی مڈ ٹرم الیکشن: ٹرمپ کی معاشی پالیسیوں پر عوامی فیصلہ

نومبر 5, 2026
جرمنی کراس کلچر فیلوشپ 2027 پاکستانیوں کے لیے بڑا موقع

جرمنی کراس کلچر فیلوشپ 2027: پاکستانیوں کے لیے بڑا موقع

نومبر 5, 2026
بینظیر ہنرمند پروگرام کے فوائد: نوجوانوں کے لیے وظیفہ

بینظیر ہنرمند پروگرام کے فوائد: نوجوانوں کے لیے وظیفہ

نومبر 4, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

چمکتا لاہور مہم اور سموگ کا خاتمہ پنجاب حکومت کا بڑا اقدام

چمکتا لاہور مہم اور سموگ کا خاتمہ: پنجاب حکومت کا بڑا اقدام

نومبر 5, 2026
ملیحہ علی کی ایم ایم اے میں فتح یورپی چیمپئن کو شکست

ملیحہ علی کی ایم ایم اے میں فتح: یورپی چیمپئن کو شکست

نومبر 5, 2026
تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کا آغاز جنوبی پنجاب کا سب سے بڑا میلہ

تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کا آغاز: جنوبی پنجاب کا سب سے بڑا میلہ

نومبر 5, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.