Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

افغان صدر کے کڑوڑوں ڈالر بیرون ملک لے جانے کی تصدیق

بلال رشید by بلال رشید
اکتوبر 14, 2021
in بین الاقوامی خبریں – عالمی سیاست، جنگ، تنازعات اور سفارت کاری
افغان صدر کے کڑوڑوں ڈالر بیرون ملک لے جانے کی تصدیق

 افغانستان افغانستان–

 سابق افغان صدر اشرف غنی کے سیکیورٹی عملے کے ایک سینئر محافط انکشاف کیا یے کہ ان کے پاس اشرف غنی کے بیرون ملک ڈالر لے کر جانے کے ویڈیو ثبوت ہیں۔ یہ بات امریکا کی سرکاری ایجنسی کے دعوے کی تصدیق کرتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی ایجنسی نے دعویٰ کیا تھا کہ اشرف غنی افغانستان سے اپنے ساتھ 16 کروڑ 90 لاکھ ڈالر لے کر فرار ہوئے ہیں۔

  اشرف غنی کے محافظوں کی سربراہی کرنے والے بریگیڈیئر جنرل پیراز عطا شریفی نے ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ انہوں نے نہ صرف  خود نقد رقم کے بھاری بیگ لے جاتے ہوئے دیکھا بلکہ اس چوری کا ریکارڈ سی سی ٹی وی کیمرے کی ایک ویڈیو کلپ سے بھی حاصل کر لیا ہے۔

یاد رہے کہ طالبان کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ جو بریگیڈیئر عطا شریفی کو گرفتار کروائے گا اسے 10 لاکھ افغانی کرنسی کا انعام دیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں | نیوزی لینڈ ٹیم چاہتی ہے پاکستان واپس آئے، فواد چوہدری

عطا شریفی کے دعوے کے مطابق ان کے پاس  ایک سی سی ٹی وی ریکارڈنگ ہے جس سے پتا چلتا ہے کہ افغان بینک کا ایک فرد اشرف غنی کے جانے سے پہلے بہت سارے بیگ لے کر آیا جن میں کڑوروں یا اربوں ڈالر تھے۔

 اس سابق عہدیدار نے کہا کہ وہ یہ سب دیکھ کر مایوس ہوا کیونکہ وہ اشرف غنی کو پسند کرتا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:  وزیر نے غیر مسلم مہاجرین کو ہندوستانی شہریت دینے کا وعدہ کیا۔
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

محسن نقوی قومی سلامتی وارننگ

کے پی سیکیورٹی پر سیاست بند کی جائے، وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا سخت ترین ردِعمل

اکتوبر 5, 2026
اسلام آباد ایئرپورٹ منشیات اسمگلنگ

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اسمگلنگ، ایک ارب روپے مالیت کی منتقلی اور منشیات برآمد، کسٹمز ہائی الرٹ

اکتوبر 5, 2026
روپے کی قدر میں کمی تجارتی خسارہ

روپے کی ڈی ویلیو ایشن سے تجارتی خسارہ ختم ہونا ناممکن، چیئرمین ایف بی آر کا دعویٰ

اکتوبر 5, 2026
کراچی ایئرپورٹ کرنسی اسمگلنگ ایکشن

کراچی ایئرپورٹ کا اینٹی اسمگلنگ آپریشن، دبئی جانے والی خاتون مسافر سے غیر ملکی کرنسی برآمد

اکتوبر 5, 2026
ارجنٹائن انویسٹمنٹ شہریت پروگرام

ارجنٹائن کا بریک تھرو، ساڑھے تین لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری پر فوری پاسپورٹ اور شہریت دینے کا اعلان

اکتوبر 5, 2026
لاہور سائبر کرائم ایجنسی چھاپے

لاہور میں سائبر کرائم کا فلیگ شپ ایکشن، غیر قانونی کال سینٹرز پر گرینڈ چھاپے، 36 ہائی ٹیک ملزمان گرفتار

اکتوبر 5, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

محسن نقوی قومی سلامتی وارننگ

کے پی سیکیورٹی پر سیاست بند کی جائے، وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا سخت ترین ردِعمل

اکتوبر 5, 2026
اسلام آباد ایئرپورٹ منشیات اسمگلنگ

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اسمگلنگ، ایک ارب روپے مالیت کی منتقلی اور منشیات برآمد، کسٹمز ہائی الرٹ

اکتوبر 5, 2026
روپے کی قدر میں کمی تجارتی خسارہ

روپے کی ڈی ویلیو ایشن سے تجارتی خسارہ ختم ہونا ناممکن، چیئرمین ایف بی آر کا دعویٰ

اکتوبر 5, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.