Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

افغان جنگ سے متعلق عمران خان کا موقف آج بھی پہلے والا ہے، اینکر

بلال رشید by بلال رشید
اگست 21, 2021
in بین الاقوامی خبریں – عالمی سیاست، جنگ، تنازعات اور سفارت کاری
افغان جنگ سے متعلق عمران خان کا موقف آج بھی پہلے والا ہے، اینکر

نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے ایک ٹی وی اینکر نے کہا ہے کہ افغان امن عمل پر سب کے بیانات بدلے ہیں لیکن عمران خان کا آج بھی وہی موقف ہے جو کل تھا۔

انہوں نے عمران خان کے ماضی کے بیانات چلائے جس میں عمران خان نے افغانستان میں فوجی عمل کی مذمت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان نے ماضی میں اپنے بیان میں کہا تھا کہ افغانستان کا کوئی فوجی حل نہیں ہے بلکہ اس کا حل صرف سیاسی ہے جبکہ آج عمران خان کی بات سچ ثابت ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں | میسی نے بارسلونا کلب کو الوداع کہا۔

اینکر نے عمران خان کی تعریف کی اور کہا کہ آج طالبان کی فتح کے بعد سب کے موقف تبدیل ہو گئے ہیں لیکن عمران خان کا جو موقف کل تھا وہی آج ہے اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  سعودی ورک ویزا کوٹہ تبدیل: نئی کمپنیوں کے لیے فوری ورک ویزا پالیسی میں بڑی ترامیم کا نوٹیفکیشن
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ڈنمارک ورک ویزا نیا قانون

ڈنمارک ورک ویزا نیا قانون: ڈنمارک کا غیر ملکی ورکرز کے لیے نئے امیگریشن پاتھ وے کا تاریخی اعلان

ستمبر 9, 2026
سی ایم پنجاب ای بائیک اسکیم

سی ایم پنجاب ای بائیک اسکیم: طلبہ کے لیے ڈاؤن پیمنٹ کا خاتمہ اور 6 بائیک ڈیلیوری کی نئی لاجسٹک سہولت متعارف

ستمبر 9, 2026
ڈائیورسٹی ویزا پروگرام

ڈائیورسٹی ویزا پروگرام کی بحالی:گرین کارڈ لاٹری کے ویزے فوری جاری کرنے کا حکم

ستمبر 9, 2026
اسلحہ لائسنس نادرا نئی سہولت

نادرا دفاتر میں کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس کی تجدید، تصحیح اور ڈپلیکیٹ کے حصول کی خدمات کا باقاعدہ آغاز

ستمبر 9, 2026
ہیلتھ ایشیا بین الاقوامی نمائش

ہیلتھ ایشیا بین الاقوامی نمائش:  23 ویں ہیلتھ ایشیا انٹرنیشنل نمائش اور کانفرنسز کا کل سے تاریخی آغاز

ستمبر 9, 2026
بلدیاتی فنڈز کی قلت

ٹوٹتا انفراسٹرکچر اور مفلوج شہر: بلدیاتی فنڈز کی قلت کا انسانی المیہ

ستمبر 8, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ڈنمارک ورک ویزا نیا قانون

ڈنمارک ورک ویزا نیا قانون: ڈنمارک کا غیر ملکی ورکرز کے لیے نئے امیگریشن پاتھ وے کا تاریخی اعلان

ستمبر 9, 2026
سی ایم پنجاب ای بائیک اسکیم

سی ایم پنجاب ای بائیک اسکیم: طلبہ کے لیے ڈاؤن پیمنٹ کا خاتمہ اور 6 بائیک ڈیلیوری کی نئی لاجسٹک سہولت متعارف

ستمبر 9, 2026
ڈائیورسٹی ویزا پروگرام

ڈائیورسٹی ویزا پروگرام کی بحالی:گرین کارڈ لاٹری کے ویزے فوری جاری کرنے کا حکم

ستمبر 9, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.