Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

اشنا شاہ کا ہالووین روپ شدید تنقید کی زد میں

بلال رشید by بلال رشید
نومبر 1, 2021
in تفریحی خبریں – فلم، ڈرامہ، موسیقی اور شوبز اپ ڈیٹس, فلم انڈسٹری کی خبریں – بالی ووڈ، لالی ووڈ اور نئی فلمیں
اشنا شاہ کا ہالووین روپ شدید تنقید کی زد میں

 پاکستان  پاکستان –

 اشنا شاہ ایک خوبصورت اور غیر معمولی پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ 

وہ مشہور اداکارہ ارسا غزل کی چھوٹی بہن اور تجربہ کار اداکارہ عصمت طاہرہ کی بیٹی ہیں۔ 

View this post on Instagram

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

 اشنا شاہ نے مشہور پاکستانی ڈراموں میں کام کیا ہے اور اپنی زبردست اداکاری کا مظاہرہ کیا ہے۔

 ان کے سپر ہٹ ڈراموں میں "بشر مومن”، "بلا”، "چیخ” اور "الف اللہ” شامل ہیں۔ 

حال ہی میں اشنا شاہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر ہالووین کے موقع پر اپنی کچھ دلکش تصاویر شیئر کی ہیں۔ 

View this post on Instagram

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

وہ ایک سفید بھاری بھرکم آستین لیس گاؤن پہنے ہوئے دیکھی جا سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں | پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کا بیان سامنے آگیا

کیپشن میں اشنا نے لکھا کہ "سالگرہ مبارک، مسٹر پریزیڈنٹ اور ہیلووین مبارک!”۔

 اداکارہ کی بولڈ تصاویر کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے ان پر خوب تنقید کی۔ صارفین کا کہنا تھا کہ اداکارہ کا لباس مناسب نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  زین ملک اپنی پالتو مرغیوں کا نام لینے سے گریز کیوں کرتے ہیں؟
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

گوگل کا پاکستان میں دفتر

گوگل کا پاکستان میں دفتر قائم: اسلام آباد میں باقاعدہ افتتاح اور ملکی آئی ٹی سیکٹر کے لیے تاریخی سنگِ میل

اگست 18, 2026
اسلام آباد ٹیکنالوجی پارک آؤٹ سورسنگ

اسلام آباد ٹیکنالوجی پارک آؤٹ سورسنگ: وزیراعظم شہباز شریف کا آپریشنز پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنے کا حکم

اگست 18, 2026
نئے بلنگ قوانین

پنجاب میں ریسٹورنٹس کے نئے بلنگ قوانین: ڈیجیٹل رسیدیں لازمی قرار

اگست 18, 2026
امریکی امیگریشن فارمز

امریکی امیگریشن فارمز میں تبدیلیاں: بین الاقوامی طلبہ اور ویزا ہولڈرز کے لیے نئے قوانین کا نفاذ

اگست 18, 2026
نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کے اہداف

نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کے اہداف: نوجوانوں کو باوقار روزگار کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح،

اگست 18, 2026
حج 2027 کے انتظامات کی تیاریاں

حج 2027 کے لیے وزیراعظم کی سخت ہدایات: عازمین کے لیے مثالی انتظامات کا عزم

اگست 18, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

گوگل کا پاکستان میں دفتر

گوگل کا پاکستان میں دفتر قائم: اسلام آباد میں باقاعدہ افتتاح اور ملکی آئی ٹی سیکٹر کے لیے تاریخی سنگِ میل

اگست 18, 2026
اسلام آباد ٹیکنالوجی پارک آؤٹ سورسنگ

اسلام آباد ٹیکنالوجی پارک آؤٹ سورسنگ: وزیراعظم شہباز شریف کا آپریشنز پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنے کا حکم

اگست 18, 2026
نئے بلنگ قوانین

پنجاب میں ریسٹورنٹس کے نئے بلنگ قوانین: ڈیجیٹل رسیدیں لازمی قرار

اگست 18, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.