Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

اسرائیل میں لاکھوں افراد کا ملک گیر مظاہرہ، وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

بلال رشید by بلال رشید
جون 24, 2024
in بین الاقوامی خبریں – عالمی سیاست، جنگ، تنازعات اور سفارت کاری, پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
اسرائیل میں لاکھوں افراد کا ملک گیر مظاہرہ، وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف لاکھوں اسرائیلیوں کی جانب سے ملک گیر احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔

مظاہرین نے غزہ میں موجود قیدیوں کی رہائی کے لیے حماس کے ساتھ سمجھوتہ کرنے، اسرائیل میں نئے انتخابات کے انعقاد اور نیتن یاہو سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا۔

تل ابیب میں سیکڑوں افراد نے آگ لگا کر کئی شاہراہیں بند کر دیں، اسرائیلی پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں اور متعدد مظاہرین کو حراست میں لے لیا گیا۔

دوسری جانب یروشلم اور قیصریہ میں ہزاروں مظاہرین نے وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہوں کے باہر احتجاج کیا، مظاہرین نے غزہ جنگ اور حزب اللہ کے ساتھ تنازع سے نمٹنے میں ناکامی پر حکومت پر سخت نکتہ چینی کی۔

خیال رہے کہ اسرائیل میں اس قسم کے احتجاجی مظاہرے معمول بن چکے ہیں جو کہ عوام اور حکومت کے درمیان دوری کو ظاہر کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  "مختارے" کو بھی کورونا وائرس ہو گیا
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پرائیویٹ حج اسکیم پیکجز

پرائیویٹ حج اسکیم پیکجز: پرائیویٹ حج زائرین کے لیے پیکجز کے انتخاب اور ادائیگی کی آخری تاریخ کا اعلان

ستمبر 6, 2026
سی ایم پنجاب ای بائیک اسکیم 2026

سی ایم پنجاب ای بائیک اسکیم 2026: 1 لاکھ الیکٹرک بائیکس کے لیے آن لائن پورٹل لائیو

ستمبر 6, 2026
نیشنل سائبر سیکیورٹی ہینڈ بک

نیشنل سائبر سیکیورٹی ہینڈ بک: وزارتِ آئی ٹی اور سائبر سیکیورٹی کا نیا گائیڈ مینوئل جاری

ستمبر 6, 2026
پنجاب آرٹیفیشل انٹیلی جنس ہب

پنجاب آرٹیفیشل انٹیلی جنس ہب: پاکستان میں پہلی بار ڈیجیٹل گورننس کے لیے پنجاب میں اے آئی ہب کا باقاعدہ قیام

ستمبر 6, 2026
ساؤتھ ایشین گیمز 2027

ساؤتھ ایشین گیمز 2027: علاقائی کھیلوں کے سب سے بڑے میگا ایونٹ کی میزبانی 

ستمبر 6, 2026
پنجاب کلائمیٹ انٹرنشپ پروگرام

پنجاب کلائمیٹ انٹرنشپ پروگرام: 60,000 روپے ماہانہ وظیفے کے ساتھ انوائرمنٹل انٹرنشپ کا آغاز

ستمبر 6, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پرائیویٹ حج اسکیم پیکجز

پرائیویٹ حج اسکیم پیکجز: پرائیویٹ حج زائرین کے لیے پیکجز کے انتخاب اور ادائیگی کی آخری تاریخ کا اعلان

ستمبر 6, 2026
سی ایم پنجاب ای بائیک اسکیم 2026

سی ایم پنجاب ای بائیک اسکیم 2026: 1 لاکھ الیکٹرک بائیکس کے لیے آن لائن پورٹل لائیو

ستمبر 6, 2026
نیشنل سائبر سیکیورٹی ہینڈ بک

نیشنل سائبر سیکیورٹی ہینڈ بک: وزارتِ آئی ٹی اور سائبر سیکیورٹی کا نیا گائیڈ مینوئل جاری

ستمبر 6, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.