Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

  اسرائیلی فوج کا غزہ کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری،  ہلاکتوں کی تعداد 31 ہو گئی 

بلال رشید by بلال رشید
مئی 13, 2023
in بین الاقوامی خبریں – عالمی سیاست، جنگ، تنازعات اور سفارت کاری
عمران خان کی ضمانت منظور، انٹرنیٹ بحال

اسرائیلی فوج کا غزہ کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری،  ہلاکتوں کی تعداد 31 ہو گئی

اسرائیلی فوج نے جمعہ کو مسلسل چوتھے روز بھی غزہ کی پٹی پر حملے جاری رکھے ہوئے ہیں جس کے بعد فضائی حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 31 ہوگئی ہے جن میں چھ بچے اور تین خواتین شامل ہیں۔ 

 فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ چار روز سے جاری اسرائیلی فورسز کے فضائی حملوں میں چھ بچوں اور تین خواتین سمیت 31 افراد جاں بحق اور 32 بچوں اور 17 خواتین سمیت 93 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ 

 یہ بیان وزارت کی جانب سے ایک فلسطینی کی ہلاکت کے اعلان کے بعد سامنے آیا ہے جو شمالی غزہ میں اسرائیلی حملے کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ 

 غزہ پر اسرائیلی حملوں میں اسلامی جہاد تنظیم کے پانچ سینئر ارکان بھی مارے گئے۔ 

قبل ازیں، اسرائیلی فوج نے جمعہ کی صبح سویرے فلسطینی "بشیر” خاندان کے ایک گھر کو تباہ کر دیا جب کہ جنوبی غزہ کی پٹی میں مختلف مقامات پر اسرائیلی حملے جاری ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں |  بلوچستان آپریشن میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے 5 دہشتگرد ہلاک
یہ بھی پڑھیں |  پاک فوج کا مارشل لاء کی افواہوں پر رد عمل آ گیا

دریں اثناء مسلح فلسطینی دھڑوں نے غزہ کی پٹی سے متصل اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر راکٹ سے چلنے والے دستی بموں سے جوابی حملہ کیا۔ 

غزہ مجاہدین کی جوابی کاروائی

 اسرائیل کی قومی ایمرجنسی میڈیکل سروس میگن ڈیوڈ ایڈوم کے مطابق غزہ سے فائر کیا گیا ایک راکٹ وسطی اسرائیل کے شہر ریہووٹ میں ایک رہائشی عمارت پر گرا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور پانچ زخمی ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں:  پراپرٹی خرید کر قطری رہائش کیسے حاصل کریں؟

 علاقائی اور بین الاقوامی طاقتوں نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان فوری جنگ بندی پر زور دیا ہے لیکن اب تک اس میں ناکامی ہوئی ہے۔ 

  فلسطینی اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے آغاز سے اب تک اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں 160 سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ اسی عرصے کے دوران الگ الگ حملوں میں کم از کم 20 اسرائیلی بھی مارے گئے ہیں۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

رحمت اللعالمین اسکالرشپ پورٹل

 رحمت اللعالمین اسکالرشپ پروگرام 2026-27 کے تحت 1 لاکھ روپے سالانہ وظیفے کا باقاعدہ آغاز

ستمبر 26, 2026
ایف پی ایس سی ایم پی ٹی رول نمبر

 سی ایس ایس 2027  ایم پی ٹی اسکریننگ ٹیسٹ کے آن لائن ایڈمیشن سرٹیفکیٹس جاری

ستمبر 26, 2026
آئی ایم ایف معاشی شرائط

آئی ایم ایف کا پاکستان سے 174 قانونی ترامیم کا غیر معمولی مطالبہ، سبسڈیز کا خاتمہ 

ستمبر 26, 2026
لاہور بورڈ نادرا لنک

لاہور بورڈ کا نادرا کے ساتھ  معاہدہ، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ طلبہ کے ریکارڈز کی قومی شناختی ڈیٹا بیس سے لائیو لنکنگ 

ستمبر 26, 2026
اسٹیٹ بینک انعام اسکیم

اسٹیٹ بینک کا سمندر پار پاکستانیوں کے لیے تحفہ، پاسبان اسکیم کے تحت 10 کروڑ روپے جیتنے کا موقع

ستمبر 26, 2026
پاکستان اسکواش ایشین گیمز

ایشین گیمز میں پاکستان اسکواش کا شاندار بریک تھرو، نور زمان اور عاصب عرفان سیمی فائنل میں داخل

ستمبر 26, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

رحمت اللعالمین اسکالرشپ پورٹل

 رحمت اللعالمین اسکالرشپ پروگرام 2026-27 کے تحت 1 لاکھ روپے سالانہ وظیفے کا باقاعدہ آغاز

ستمبر 26, 2026
ایف پی ایس سی ایم پی ٹی رول نمبر

 سی ایس ایس 2027  ایم پی ٹی اسکریننگ ٹیسٹ کے آن لائن ایڈمیشن سرٹیفکیٹس جاری

ستمبر 26, 2026
آئی ایم ایف معاشی شرائط

آئی ایم ایف کا پاکستان سے 174 قانونی ترامیم کا غیر معمولی مطالبہ، سبسڈیز کا خاتمہ 

ستمبر 26, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.