Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

آصف زرداری کی موت کی خبروں کی حقیقت کیا ہے؟

بلال رشید by بلال رشید
مارچ 28, 2023
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس
آصف زرداری کی موت کی خبروں کی حقیقت کیا ہے؟

آصف زرداری کی موت کی خبروں کی حقیقت

 سوشل میڈیا پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما آصف علی زرداری کی موت سے متعلق افواہیں زیر گردش ہیں۔

 پاکستان کے سابق صدر آصف زرداری کی ایک مبینہ تصویر بھی گردش کر رہی ہے جس متعلق کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ آصف زرداری انتقال کر گئے ہیں جب کہ بعض کا دعویٰ ہے کہ ان کی حالت تشویشناک ہے۔ تاہم آزاد زرائع کے مطابق موت کی خبریں محض افواہیں ہیں۔

 زرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، شرجیل میمن اور فریال تالپور دبئی روانہ ہوگئے ہیں جہاں آصف زرداری اسپتال میں داخل ہیں۔

 یوٹیوبر طارق متین بھی ان لوگوں میں شامل تھے جنہوں نے جھوٹے دعوے کے ساتھ وسیع پیمانے پر گردش کرنے والی تصویر شیئر کی۔  تاہم وہ تصویر پرانی ہے اور موت سے متعلقہ نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان اور روس کا دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا عزم
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

سانجھی سبزی اسکیم

سستی نہیں مفت سبزی، سانجھی سبزی اسکیم: پنجاب حکومت کا مہنگائی کے خلاف انقلابی اقدام

جولائی 18, 2026
سندھ فری سولر اسکیم

سندھ میں مفت سولر پینل کیسے حاصل کریں؟ اہلیت اور اضلاع کی مکمل تفصیلات 

جولائی 18, 2026
رائزنگ اسٹارز اسپورٹس پورٹل

پنجاب کا نیا رائزنگ اسٹارز اسپورٹس پورٹل: آن لائن رجسٹریشن کا طریقہ کار (ایڈیشن 2026)

جولائی 18, 2026
بہترین کولنگ میٹرس برانڈز

پاکستان کے ٹاپ 5 بہترین کولنگ میٹرس برانڈز (ایڈیشن 2026)

جولائی 18, 2026
پنجاب اسٹوڈنٹ بائیک اسکیم

پنجاب اسٹوڈنٹ بائیک اسکیم: 100,000 ای-بائیک کی تقسیم کا اہلیت کا معیار

جولائی 18, 2026
خیبر پختونخوا فری انسولین پروگرام

خیبر پختونخوا فری انسولین پروگرام: بچوں کے لیے ٹائپ 1 ذیابیطس کا مفت علاج حاصل کرنے کی مکمل گائیڈ

جولائی 17, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

سانجھی سبزی اسکیم

سستی نہیں مفت سبزی، سانجھی سبزی اسکیم: پنجاب حکومت کا مہنگائی کے خلاف انقلابی اقدام

جولائی 18, 2026
سندھ فری سولر اسکیم

سندھ میں مفت سولر پینل کیسے حاصل کریں؟ اہلیت اور اضلاع کی مکمل تفصیلات 

جولائی 18, 2026
رائزنگ اسٹارز اسپورٹس پورٹل

پنجاب کا نیا رائزنگ اسٹارز اسپورٹس پورٹل: آن لائن رجسٹریشن کا طریقہ کار (ایڈیشن 2026)

جولائی 18, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.