اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

یونان میں مہاجرین اور تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 79 افراد ہلاک 

بلال رشید by بلال رشید
جون 15, 2024
in بین اقوامی خبریں
وزیراعظم شہباز شریف آج باکو میں آذربائیجان کے صدر سے ملاقات کریں گے

یونان میں مہاجرین اور تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 79 افراد ہلاک

گزشتہ روز یونان کے ساحل پر سیکڑوں افراد کو لے جانے والی تارکین وطن کشتی ڈوبنے سے اب تک کم از کم 78 افراد ہلاک ہو گئےہیں۔

  خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ مزید ہلاکتیں ہو سکتی ہیں۔ اس کے بعد کشتی پر سفر کرنے والے کل 104 تارکین وطن کو پانی سےبچا کر کالاماتا شہر منتقل کر دیا گیا ہے۔ کلاماتا کے میئر تھاناس واسیلوپولوس نے بدھ کو کہا کہ بچائے گئے تمام مردوں کی عمریں16 سے 41 سال کے درمیان ہیں۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ جہاز میں خواتین اور بچے بھی تھے۔
یہ واضح نہیں ہے کہ جہاز ڈوبنے کے وقت اس میں کتنے افراد سوار تھے۔ زندہ بچ جانے والوں کا کہنا ہے کہ وہاں 750 مسافر سوارہو سکتے تھے۔
پیلوپونیس پریفیکٹ پیناگیوٹس نیکاس کے ترجمان نے کہا کہ ہمیں خدشہ ہے کہ مرنے والوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہو گا۔
انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن نے پہلے ٹویٹ کیا تھا کہ اس کا خیال ہے کہ جہاز میں 400 تک لوگ سوار تھے۔

یہ بھی پڑھیں | وزیراعظم شہباز شریف آج باکو میں آذربائیجان کے صدر سے ملاقات کریں گے

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان سے برطانیہ کا ویزہ کیسے اپلائی کریں؟
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

وزیر اعظم اپنا گھر اسکیم

وزیر اعظم اپنا گھر اسکیم: گھر کی ملکیت کے خواب کو حقیقت میں بدلنا

اپریل 30, 2026
ایم ٹیگ ڈیجیٹل

41 ٹول پلازہ مکمل ڈیجیٹل: جون کی ڈیڈ لائن سے پہلے اپنا ایم ٹیگ (M-Tag) کیسے ڈیجیٹل کروائیں؟

اپریل 30, 2026
سرچ انجن ٹک ٹاک

 پاکستان میں بطور سرچ انجن ٹک ٹاک کا استعمال کیوں کامیاب ہو رہا ہے؟

اپریل 30, 2026
پاکستان کی عوامی تعطیلات مئی 2026

مئی 2026 میں پاکستان کی عوامی تعطیلات: طویل ویک اینڈز اور چھٹیوں کی مکمل فہرست 

اپریل 30, 2026
مرّی میں دفعہ 144 نافذ

مری میں دفعہ 144 کا نفاذ: ہائی سیکیورٹی الرٹ اور سیاحوں کے لیے اہم معلومات

اپریل 30, 2026
مٹی دے باوے پریمیئر کی تاریخ

مٹی دے باوے پریمیئر کی تاریخ: میگا لانچ کب متوقع ہے؟

اپریل 30, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

وزیر اعظم اپنا گھر اسکیم

وزیر اعظم اپنا گھر اسکیم: گھر کی ملکیت کے خواب کو حقیقت میں بدلنا

اپریل 30, 2026
ایم ٹیگ ڈیجیٹل

41 ٹول پلازہ مکمل ڈیجیٹل: جون کی ڈیڈ لائن سے پہلے اپنا ایم ٹیگ (M-Tag) کیسے ڈیجیٹل کروائیں؟

اپریل 30, 2026
سرچ انجن ٹک ٹاک

 پاکستان میں بطور سرچ انجن ٹک ٹاک کا استعمال کیوں کامیاب ہو رہا ہے؟

اپریل 30, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔