گوجرانوالہ میں دوسری شادی کرنے والے دولہے کی دھلائی ہو گئی، ویڈیو وائرل

گوجرانوالہ میں ایک عیب واقعہ پیش آیا ہے جس میں دوسری شادی کرنے والے دولہے کی پٹائی ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق دولہا دوسری شادی کی تقریب میں بیٹھا تھا کہ پہلی بیوی کو اطلاع ملی کہ اس کا شوہر دوسری شادی رچا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں | کراچی میں ہزاروں افراد کو موسمیاتی تبدیلی اور پلازہ مسماری کے خلاف احتجاج

پہلی بیوی کو اطلاع ملتے ہی اس نے خاندان کے افراد کو جمع کیا اور عین موقع پر پہنچ کر دولہے کی پٹائی کر ڈالی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پہ وائرل ہو رہی ہے۔

حرمین رضا

جاویریہ حارث اردو خبر میں پاکستان میں مقیم مصنف اور سابق ایڈیٹر ہیں۔

ہمارا نیوز لیٹر جوائن کریں
تازہ ترین آرٹیکلز، نوکریوں اور تفریحی خبریں ڈائریکٹ اپنے انباکس میں حاصل کریں
یہاں ایک لاکھ ستر ہزار سبسکرائبرز ہیں