اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

کیا انڈرائڈ یوزرز دو ڈیوائسز میں واٹس ایپ استعمال کر سکتے ہیں؟

ذیشان خان by ذیشان خان
دسمبر 16, 2022
in ٹیکنالوجی کی خبریں
انڈرائڈ یوزرز دو ڈیوائسز میں واٹس ایپ استعمال

تقریباً 2 بلین فعال صارفین واٹس ایپ استعمال کرتے

ہر ماہ تقریباً 2 بلین فعال صارفین واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں۔  حال ہی میں ایک اپ ڈیٹ آئی ہے جس کے بعد اب صارفین ایک سے زیادہ ڈیوائسز پر ایک ہی اکاؤنٹ استعمال کر سکتے ہیں۔

سوال یہ ہے کہ کیا انڈرائڈ یوزرز دو ڈیوائسز میں واٹس ایپ استعمال کر سکتے ہیں؟

موبائل سے ویب براؤزر

جی ہاں، لیکن اس کے لئے آپ کو اپنے دوسرے موبائل سے ویب براؤزر اوپن کر کے وہاں واٹس ایپ لاگ ان کرنے کی ضرورت ہو گی۔ آئیے جانتے ہیں کہ انڈرائڈ یوزرز دو ڈیوائسز میں واٹس ایپ کیسے استعمال کر سکتے ہیں۔

  واٹس ایپ ویب کو آپ کے واٹس ایپ اکاؤنٹ کو ملٹی لاگ ان کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ 

دوسرے فون پر واٹس ایپ لاگ ان کرنے کے لئے مندرنہ ذیل اقدامات پر عمل کریں

یہ بھی پڑھیں | واٹس ایپ میسجز انڈرائڈ سے آئی فون میں کیسے منتقل کریں؟

یہ بھی پڑھیں | کیا ٹیکنالوجی نے انسانی محنت کو کم کر دیا ہے؟

اپنے موبائل پر اپنا واٹس ایپ اکاؤنٹ کھولیں۔

 اوپر دائیں کونے سے تین نقطوں پر کلک کریں اور لنکڈ ڈیوائسز کا آپشن منتخب کریں۔

 ایک ڈیوائس کو لنک کریں پر ٹیپ کریں اور آپ براؤزر سے کیو آر کوڈ اسکین کریں۔

 اپنے دوسرے فون پر مندرجہ ذیل ویب سائٹ کھولیں (https://web.whatsapp.com/) 

ڈیسک ٹاپ ویو آپشن

 اگر آپ کروم براؤزر استعمال کر رہے ہیں تو اوپر دائیں جانب کونے میں تین نقطوں پر کلک کریں اور ڈیسک ٹاپ ویو آپشن کو منتخب کریں۔ اسکرین سے کوڈ اسکین کریں۔

یہ بھی پڑھیں:  لاہور: پتنگ بازی روکنے کے لئے ڈرون کیمروں کا استعمال

لیں جی، آپ دوسرے فون پر اسی نمبر کے واٹس ایپ کو چلا سکتے ہیں۔

ذیشان خان

ذیشان خان

ذیشان خان ایک کرائم اور قانون سے متعلق رپورٹر ہیں جو نظامِ انصاف اور پولیس اصلاحات پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں عدالتی نظام کی بہتری، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی، اور عوامی انصاف کے موضوعات پر روشنی ڈالتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

جماعت چہارم اسیسمنٹ شیڈول

پنجاب نے جماعت چہارم کے اسیسمنٹ شیڈول کا اعلان کر دیا: LSA-2026 کی تاریخیں اور ہدایات

مئی 13, 2026
فیصل آباد بورڈ امتحانات

فیصل آباد میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کیوں ملتوی ہوئے؟

مئی 13, 2026
میٹرک پریکٹیکل امتحانی قوانین

میٹرک پریکٹیکل امتحانی قوانین سخت: جعلی ریکارڈ بکس اور کاپیوں کی روک تھام کے لیے نئے احکامات جاری

مئی 13, 2026
ای لرن شی ارن پروگرام

ای لرن شی ارن پروگرام: خواتین کے لیے گھر بیٹھے روزگار اور فری لیپ ٹاپ اسکیم کی مکمل تفصیلات

مئی 13, 2026
پنجاب سکول سمر کیمپ شیڈول

پنجاب سکول سمر کیمپ شیڈول: محکمہ تعلیم کا اوقات کار اور تاریخوں کا بڑا اعلان

مئی 13, 2026
راولپنڈی ٹریفک ون ایپ

راولپنڈی ٹریفک ون ایپ: ڈیجیٹل چالان اور ٹریفک سسٹم میں جدید انقلاب

مئی 13, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

جماعت چہارم اسیسمنٹ شیڈول

پنجاب نے جماعت چہارم کے اسیسمنٹ شیڈول کا اعلان کر دیا: LSA-2026 کی تاریخیں اور ہدایات

مئی 13, 2026
فیصل آباد بورڈ امتحانات

فیصل آباد میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کیوں ملتوی ہوئے؟

مئی 13, 2026
میٹرک پریکٹیکل امتحانی قوانین

میٹرک پریکٹیکل امتحانی قوانین سخت: جعلی ریکارڈ بکس اور کاپیوں کی روک تھام کے لیے نئے احکامات جاری

مئی 13, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔