اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

کھیل کیا چیز ہے پاکستان کے لئے جان بھی قربان ہے، محمد رضوان

بلال رشید by بلال رشید
نومبر 15, 2021
in کرکٹ نیوز, کھیل کی خبریں
کھیل کیا چیز ہے پاکستان کے لئے جان بھی قربان ہے، محمد رضوان

 متحدہ عرب امارات  متحدہ عرب امارات –

عبوری ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے محمد رضوان کے حوالے سے بتایا کہ انہوں نے کہا ہے کہ وہ کرکٹ میں آئے ہی لڑنے ہیں تو ایک کھیل کی کیا بات ہے اگر پاکستان کے لئے جان بھی چلی جائے تو کوئی بات نہیں۔

تفصیلات کے مطابق ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ محمد رضوان کو آئی سی یو میں علاج کے بعد مکمل تسلی کر کے سیمی فائنل میں کھلایا گیا۔ محمد رضوان نے کہا تھا کہ پاکستان کے لئے جان بھی چلی جائے تو کونسی بڑی بات ہے۔

انہوں نے کہا کہ نہ صرف پاکستانیوں بلکہ دوسرے ممالک کے لوگوں نے بھی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی کارکردگی کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ مجھے اس یونٹ کا حصہ ہونے پر فخر ہے۔  ٹورنامنٹ کے شروع سے لے کر آخر تک تمام کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کو سپورٹ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں | مینار پاکستان واقعہ: کیا واقعی عائشہ اکرم اور ریمبو بھاری رقم بٹور چکے ہیں؟   

ثقلین مشتاق نے مزید کہا کہ حسن علی ہماری ٹیم کی جان ہیں اور بہت مثبت سوچ رکھنے والے شخص ہیں۔ حسن علی وہ ہے جس نے پاکستان کو اکیلے چیمپئنز ٹرافی جتوائی۔ انہوں نے کہا کہ ایک فاسٹ باؤلر اپنی طاقت   پوری ٹیم میں منتقل کرتا ہے۔ حسن علی نے پورے ٹورنامنٹ میں مخالف ٹیم کو ٹف ٹائم دیا۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ ہر کھلاڑی پر ایسا مشکل وقت آتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کوچ اور کھلاڑی کا تعلق جسم اور روح کا ہوتا ہے۔ی پاکستان ٹیم میں شاہین، بابر ،رضوان

یہ بھی پڑھیں:  ٹی ٹونٹی 2024: اب تک کی تمام ٹیموں کا اعلان اور کھلاڑیوں کے نام جانئے

شعیب ملک سمیت سب کھلاڑی ہی جانباز ہیں۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

Realme 16 Pro  تفصیلات: خصوصیات اور پاکستان میں قیمت

جنوری 12, 2026
جیکو جے 5 کی پاکستان میں قیمت: آفیشل ہائبرڈ ایس یو وی قیمتیں اور تفصیلات

جیکو جے 5 کی پاکستان میں قیمت: آفیشل ہائبرڈ ایس یو وی قیمتیں اور  تفصیلات

جنوری 12, 2026
CSS 2026 Written Exams FPSC کا مکمل شیڈول جاری

CSS 2026 Written Exams : FPSC کا مکمل شیڈول جاری

جنوری 12, 2026
پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 اسکواڈ: میگا ایونٹ کے لیے ٹیم

پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 اسکواڈ: میگا ایونٹ کے لیے ٹیم

جنوری 12, 2026
پنجاب میں ڈیجیٹل پروگرام: دیہی خواتین کو ڈیجیٹل مہارتوں سے بااختیار بنانے کے لیے پنجاب حکومت کا اقدام

پنجاب میں ڈیجیٹل پروگرام: دیہی خواتین کو ڈیجیٹل مہارتوں سے بااختیار بنانے کے لیے پنجاب حکومت کا اقدام

جنوری 12, 2026
پنجاب ای-بز پورٹل آن لائن سروسز

پنجاب ای-بز پورٹل آن لائن سروسز

جنوری 12, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

Realme 16 Pro  تفصیلات: خصوصیات اور پاکستان میں قیمت

جنوری 12, 2026
جیکو جے 5 کی پاکستان میں قیمت: آفیشل ہائبرڈ ایس یو وی قیمتیں اور تفصیلات

جیکو جے 5 کی پاکستان میں قیمت: آفیشل ہائبرڈ ایس یو وی قیمتیں اور  تفصیلات

جنوری 12, 2026
CSS 2026 Written Exams FPSC کا مکمل شیڈول جاری

CSS 2026 Written Exams : FPSC کا مکمل شیڈول جاری

جنوری 12, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔