Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

کورونا: پڑھئے پاکستان میں کیسز کی تازہ ترین صورتحال

بلال رشید by بلال رشید
اپریل 23, 2020
in پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس
کورونا پڑھئے پاکستان میں کیسز کی تازہ ترین صورتحال

  اپریل 17  2020: (جنرل رپورٹر) کرونا وائرس کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں نے پچھلے چوبیس گھنٹوں میں مزید 11  افراد کی جان لے لی- تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 6،264 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 497  کنفرم کیسز نکلے جبکہ اسی دورن 11 افراد زندگی کی بازی سے ہاتھ دھو بیٹھے 

یاد رہے کہ پاکستان میں اب تک کرونا وائرس کے تقریبا   84،704 ٹیسٹ ہوئے جس میں سے 7،025 کرونا کے مریض (کنفرم کیسز) نکلے ہیں- گورنمنٹ آف پاکستان کی کرونا وائرس آگاہی کے متعلق ویب سائٹ پر دئیے گئے اعداد و شمار کے مطابق کرونا وائرس سے اب تک  135 اموات ہو چکی ہیں جبکہ 51 کی حالت خطرے میں ہے- مزید برآں یہ کہ اب تک 1،765   افراد صحتیاب ہو چکے ہیں جو کہ خوش آئیند بات ہے

کورونا تازہ ترین صورتحال

اگر ہم صوبہ کے لحاظ سے جائزہ لیں تو گورنمنٹ آف پاکستان کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں  3،276کیسز ہیں جبکہ سندھ میں 2،008, خیبرپختونخواہ میں 993, آزاد جموں کشمیر میں 46, گلگت بلستان میں  245 اور بلوچستان  میں  303 کیسز ہیں

دیکھا جائے تو دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کرونا کی صورتحال بگڑتی دکھائی دے رہی ہے- ایک طرف کرونا کا خوف تو دوسری جانب ترقی پذیر ملک ہونے کے ناطے بھوک اور غربت بھی اہم.مسئلہ کے طور پر ایک بار اجاگر ہونے لگی ہے-

تاہم تجزیہ نگار اس بات پر بھی متفق ہیں کہ کرونا وائرس نے ایشیاء کے ممالک کو کم متاثر کیا ہے بنسبت یورپ کے

یہ بھی پڑھیں:  صدر زرداری نے جسٹس یحیی آفریدی کو نیا چیف جسٹس مقرر کر دیا

یاد رہے کہ یہ تمام معلومات گورنمنٹ آف پاکستان کی کرونا وائرس سے آگاہی مہم کی ویب سائٹ سے لی گئی ہے

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ایچ ای سی کامن ویلتھ سکالرشپ

ایچ ای سی کامن ویلتھ سکالرشپ: برطانیہ میں مفت اعلیٰ تعلیم کا سنہری موقع

ستمبر 11, 2026
کرپٹو کرنسی شریعہ بورڈ

مفتی تقی عثمانی کرپٹو کرنسی شریعہ بورڈ: پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کے مستقبل کا نیا رخ

ستمبر 11, 2026
کسانوں کو 25000 رینٹ

حکومت کا  کسانوں کو 25000 رینٹ دینے کا اعلان

ستمبر 11, 2026
وزیراعظم شہباز شریف اور ایپل سی ای او

وزیراعظم اور ایپل سی ای او ملاقات: پاکستان کی معیشت اور ٹیک انڈسٹری کے لیے ایک نیا موڑ

ستمبر 11, 2026
علاقائی سیکیورٹی معاہدے معاشی استحکام

علاقائی سیکیورٹی معاہدے: پاکستان کے بڑھتے ہوئے اسٹریٹجک الائنسز اور ملکی معیشت پر ان کے دور رس اثرات کا تجزیہ

ستمبر 10, 2026
ٹیلی میڈیسن ڈسپنسریاں

وفاقی حکومت ٹیلی میڈیسن ڈسپنسریاں: اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں 10 ٹیلی میڈیسن ڈسپنسریوں کا باقاعدہ آغاز

ستمبر 10, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ایچ ای سی کامن ویلتھ سکالرشپ

ایچ ای سی کامن ویلتھ سکالرشپ: برطانیہ میں مفت اعلیٰ تعلیم کا سنہری موقع

ستمبر 11, 2026
کرپٹو کرنسی شریعہ بورڈ

مفتی تقی عثمانی کرپٹو کرنسی شریعہ بورڈ: پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کے مستقبل کا نیا رخ

ستمبر 11, 2026
کسانوں کو 25000 رینٹ

حکومت کا  کسانوں کو 25000 رینٹ دینے کا اعلان

ستمبر 11, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.