Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

کراچی میں رش کو کم کرنے کے لئے گیارہ کوویڈ19 سینٹرز متعارف

بلال رشید by بلال رشید
اگست 2, 2021
in صحت اور تندرستی – بیماریوں سے بچاؤ، غذائی مشورے اور طبی خبریں, طرز زندگی اور لائف اسٹائل – صحت مند زندگی، ٹرینڈز اور عملی مشورے
کراچی میں رش کو کم کرنے کے لئے گیارہ کوویڈ19 سینٹرز متعارف

سندھ حکومت نے اتوار کے روز کراچی کے چھ اضلاع میں 11 کوویڈ 19 ویکسینیشن مراکز کو "بڑے پیمانے پر ویکسینیشن کی سہولیات” قرار دیا ہے جبکہ دو میگا ویکسینیشن پوائنٹس-ایکسپو سینٹر اور خالقدینہ ہال  زیادہ ہجوم کو روکنے کے لیے ہفتے بھر چوبیس گھنٹے کام کریں گے۔

 ایکسپو سینٹر اور خالقدینہ ہال ویکسینیشن سینٹرز میں اتوار کے روز مسلسل دوسرے دن لوگوں کی بڑی تعداد  ویکسین لگوانے آئی۔ بڑے پیمانے پر ویکسینیشن مراکز مندرجہ ذیل مقامات پر ہوں گے۔

 مشرقی ضلع کے ڈاؤ اوجھا ہسپتال ،خلیق الدین ہال ، جے پی ایم سی اور جنوبی ضلع لیاری جنرل ہسپتال چلڈرن ہسپتال ، ایس جی ہسپتال نیو کراچی ، وسطی ضلع میں ایس جی ہسپتال لیاقت آباد۔ مغربی ضلع میں سندھ گورنمنٹ قطر ہسپتال ضلع ملیر میں ایس جی ہسپتال مراد میمن گوٹھ۔ کورنگی ضلع میں بالترتیب ایس جی ہسپتال سعود آباد۔

یہ بھی پڑھیں | بیوی کے مقابلے میں حسین کی حالت زیادہ ہونی چاہیے ، صداف کنول کے بیان پر مختلف تبصرے

 پولیس کے مطابق ، اولڈ سٹی ایریا ، لیاری اور کراچی کے مضافات میں کچھ ویکسینیشن مراکز میں بدامنی اور افراتفری کے دو واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ 

چاکیواڑہ تھانے کے اسٹیشن ہاؤس آفیسر عبدالغفار شاہ نے بتایا کہ لیاری جنرل ہسپتال میں ہاتھا پائی ہوئی جہاں اتوار کو ویکسی نیشن کے لیے بہت بڑا ہجوم جمع ہوا تھا۔

 افسر کے مطابق اس واقعے میں زائرین اور علاقے کے بڑے ہسپتال کا سیکیورٹی عملہ شامل تھا۔ انہوں نے کہا کہ صورتحال کو مزید خراب ہونے سے روکنے کے لیے پولیس نے فوری مداخلت کی۔ تاہم ایس ایچ او نے ان خبروں کی تردید کی کہ پولیس نے وہاں پہنچنے والے مکینوں پر لاٹھی چارج کیا۔

یہ بھی پڑھیں:  کالی مرچ کے فوائد

 انہوں نے واضح کیا کہ کچھ لوگ جو سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں لوگوں کو لاٹھیوں سے مارتے ہوئے دکھائی دے رہے تھے وہ ہسپتال کے "سیکورٹی گارڈ” تھے نہ کہ پولیس اہلکار۔ 

انہوں نے تصدیق کی کہ گڈاپ کے علاقے میں ایک ویکسینیشن سینٹر سے ایک اور واقعہ کی اطلاع ملی ہے جہاں لوگوں نے مبینہ طور پر ویکسین کے اسٹاک ختم ہونے کے بعد احتجاج کیا۔

 وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے ہفتے کے روز کہا کہ صوبائی حکومت نے لوگوں کو کوویڈ کے خلاف ویکسین لگانے پر آمادہ کرنے کے لیے ایک ’’ حربہ ‘‘ استعمال کیا اور اس سلسلے میں ویکسن نا لگوانے والے لوگوں کی موبائل سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ کیا۔ 

انہوں نے کہا کہ اعلان کے چار دن بعد ویکسینیشن کا تناسب تیزی سے بڑھ گیا ہے۔ 

 دریں اثنا ، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں ویکسینیشن کے مزید مراکز قائم کریں جبکہ مساجد اور امام بارگاہوں میں بھی ویکسن سہولیات قائم کی جا رہی ہیں۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستان ہاکی ٹیم کے 2 اسٹار کا بریک تھرو، کپتان ابوبکر آسٹریلیا اور احمد ندیم فرانس کی پریمیم لیگز میں شامل

پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے سلطان آف جوہور کپ فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

اکتوبر 24, 2026
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے مایہ ناز عبدالسلام اسکول آف میتھمیٹیکل سائنسز نے تعلیمی افق پر ایک بار پھر پاکستان کا پرچم بلند کرتے ہوئے ایک باوقار عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ یورپی میتھمیٹیکل سوسائٹی نے اس اسکول کو سال 2027 سے 2030 تک کے لیے امرپنگ ریجنل سینٹر آف ایکسی لینس تسلیم کیا ہے جس کے بعد جی سی یو لاہور کو یورپی اعزاز ملنے کا تاریخی سنگِ میل عبور ہوا ہے۔ پندرہ سال بعد اعزاز کی تجدید اور عالمی برتری اس سے قبل سال 2011 میں بھی یہ اسکول دنیا کا پہلا ادارہ بنا تھا جس نے یہ منفرد اعزاز حاصل کیا تھا۔ اب ٹھیک 15 سال بعد یورپی کمیٹی برائے ترقی پذیر ممالک نے اکتوبر کے حالیہ اجلاس میں دوبارہ اس اعزاز کی توثیق کی ہے۔ یہ چار سالہ عالمی اعزاز صرف ان اعلیٰ تحقیقی اداروں کو دیا جاتا ہے جو پوسٹ گریجویٹ تعلیم اور ریاضی کی تحقیق میں قائدانہ کردار ادا کرتے ہیں۔ ادارہ جاتی اصلاحات اور وائس چانسلر کا پیغام جی سی یو کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد عمر چوہدری نے اس شاندار کامیابی کو گزشتہ 18 ماہ کے دوران کی جانے والی اہم ادارہ جاتی اصلاحات کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے اسکول انچارج پروفیسر ڈاکٹر خرم شبیر اور ان کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ یونیورسٹی اعلیٰ تعلیم اور بین الاقوامی تحقیق میں اپنے معیار کو مزید مستحکم کرتی رہے گی

تعلیمی میدان میں بڑی کامیابی: جی سی یو لاہور کو یورپی اعزاز مل گیا

اکتوبر 24, 2026
امپورٹڈ اسٹیشنری کی قیمتیں

کسٹمز ویلیو ایشن میں بڑا اضافہ: امپورٹڈ اسٹیشنری کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ

اکتوبر 24, 2026
پاکستانی شارٹ فلم آسکرز کے لیے کوالیفائی

پاکستانی شارٹ فلم آسکرز کے لیے کوالیفائی کر کے عالمی افق پر چمک اٹھی

اکتوبر 24, 2026
پی ایم ڈیجیٹل یوتھ ہب رجسٹریشن

پی ایم ڈیجیٹل یوتھ ہب رجسٹریشن: نوکریوں اور انٹرنشپ کا طریقہ

اکتوبر 24, 2026
وفاقی کابینہ کا آڈٹ سیشن، وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد احتجاج کو جرم اور غداری قرار دے دیا

وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا ایکشن: وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ برطرف

اکتوبر 24, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستان ہاکی ٹیم کے 2 اسٹار کا بریک تھرو، کپتان ابوبکر آسٹریلیا اور احمد ندیم فرانس کی پریمیم لیگز میں شامل

پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے سلطان آف جوہور کپ فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

اکتوبر 24, 2026
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے مایہ ناز عبدالسلام اسکول آف میتھمیٹیکل سائنسز نے تعلیمی افق پر ایک بار پھر پاکستان کا پرچم بلند کرتے ہوئے ایک باوقار عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ یورپی میتھمیٹیکل سوسائٹی نے اس اسکول کو سال 2027 سے 2030 تک کے لیے امرپنگ ریجنل سینٹر آف ایکسی لینس تسلیم کیا ہے جس کے بعد جی سی یو لاہور کو یورپی اعزاز ملنے کا تاریخی سنگِ میل عبور ہوا ہے۔ پندرہ سال بعد اعزاز کی تجدید اور عالمی برتری اس سے قبل سال 2011 میں بھی یہ اسکول دنیا کا پہلا ادارہ بنا تھا جس نے یہ منفرد اعزاز حاصل کیا تھا۔ اب ٹھیک 15 سال بعد یورپی کمیٹی برائے ترقی پذیر ممالک نے اکتوبر کے حالیہ اجلاس میں دوبارہ اس اعزاز کی توثیق کی ہے۔ یہ چار سالہ عالمی اعزاز صرف ان اعلیٰ تحقیقی اداروں کو دیا جاتا ہے جو پوسٹ گریجویٹ تعلیم اور ریاضی کی تحقیق میں قائدانہ کردار ادا کرتے ہیں۔ ادارہ جاتی اصلاحات اور وائس چانسلر کا پیغام جی سی یو کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد عمر چوہدری نے اس شاندار کامیابی کو گزشتہ 18 ماہ کے دوران کی جانے والی اہم ادارہ جاتی اصلاحات کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے اسکول انچارج پروفیسر ڈاکٹر خرم شبیر اور ان کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ یونیورسٹی اعلیٰ تعلیم اور بین الاقوامی تحقیق میں اپنے معیار کو مزید مستحکم کرتی رہے گی

تعلیمی میدان میں بڑی کامیابی: جی سی یو لاہور کو یورپی اعزاز مل گیا

اکتوبر 24, 2026
امپورٹڈ اسٹیشنری کی قیمتیں

کسٹمز ویلیو ایشن میں بڑا اضافہ: امپورٹڈ اسٹیشنری کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ

اکتوبر 24, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.