اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

ڈالر کی قیمت میں کمی؛ اسٹاک ایکسچینج میں بھی تیزی دیکھی گئی

بلال رشید by بلال رشید
جنوری 8, 2022
in بزنس کی خبریں
ڈالر کی قیمت

 انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔

 اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق آج انٹر بینک میں کاروبار شروع ہوا تو امریکی ڈالر176 روپے92 پیسے کا تھا جبکہ پورے دن  کے بعد امریکی ڈالر کی قدر میں پچیس پیسے کی کمی واقع ہوئی۔ اس کمی کے بعد  ڈالر176 روپے 67 پیسے پر کاروبار بند ہوا۔

دوسری جانب اسٹاک ایکسچینج میں بھی آج تیزی دیکھی گئی ہے۔ زرائع کے مطابق آج کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں ڈھائی سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں | لوگوں کو بتائیں کہ کوئی مہنگائی نہیں ہے، وزیر اعظم عمران خان

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے   مجموعی طور پر  اعشاریہ 58 فیصد بہتر رہا ہے۔

حالیہ اضافے کے بعد مارکیٹ کا مجموعی حجم 5ارب87کروڑ55 لاکھ8ہزار714 ہو گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  گوادر ماسٹر پلان تازہ ترین پیشرفت اور مارکیٹ صورتحال 2019۔
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

Vivo iQOO 15 فیچرز اور پاکستان میں قیمت

Vivo iQOO 15 فیچرز اور پاکستان میں قیمت

نومبر 27, 2025
نیا واٹس ایپ اسٹیٹس ڈرافٹ فیچر ریلیز

نیا واٹس ایپ اسٹیٹس ڈرافٹ فیچر ریلیز

نومبر 27, 2025
Prepaid اور Postpaid کیا ہے؟ مکمل رہنمائی 2025

Prepaid اور Postpaid کیا ہے؟ مکمل رہنمائی 2025

نومبر 27, 2025
پاکستان میں ADP ڈگری کیا ہے؟ 

پاکستان میں ADP ڈگری کیا ہے؟ 

نومبر 27, 2025
Huawei Mate 80 Pro Max کے فیچرز اور پاکستان میں قیمت جانیں

Huawei Mate 80 Pro Max فیچرز اور پاکستان میں قیمت جانیں

نومبر 27, 2025
Claude Opus 4.5 فیچرز، کارکردگی اور قیمت

Claude Opus 4.5 فیچرز، کارکردگی اور قیمت

نومبر 26, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

Vivo iQOO 15 فیچرز اور پاکستان میں قیمت

Vivo iQOO 15 فیچرز اور پاکستان میں قیمت

نومبر 27, 2025
نیا واٹس ایپ اسٹیٹس ڈرافٹ فیچر ریلیز

نیا واٹس ایپ اسٹیٹس ڈرافٹ فیچر ریلیز

نومبر 27, 2025
Prepaid اور Postpaid کیا ہے؟ مکمل رہنمائی 2025

Prepaid اور Postpaid کیا ہے؟ مکمل رہنمائی 2025

نومبر 27, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔