اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

چینی صدر کا غیر ملکی غنڈہ گردی کے خلاف انتباہ

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
جولائی 1, 2021
in بین اقوامی خبریں
چینی صدر کا غیر ملکی غنڈہ گردی کے خلاف انتباہ

چینی صدر شی جن پنگ نے خبردار کیا ہے کہ ملک کو تقسیم کرنے کی کسی بھی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

انھوں نے یہ بات نیشنل پیپلز کانگریس (این سی پی) کے پارلیمانی سالانہ اجلاس سے اختتامی خطاب کے دوران  کہی۔

تفصیلات کے مطابق انھوں نے کہا کہ چین اپنے وژن کے مطابق آگے بڑھنے کی کوشش کرتا رہے گا جبکہ یہ کوشش تائیوان کے ساتھ چین کے پرامن اتحاد کی کوشش ہے۔

چینی صدر کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب امریکہ  نے اپنے اعلی حکام کو تائیوان دورے کی اجازت دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں | لاہوری دھماکے کے مقدمات میں پنجاب پولیس کا بندوبست ، شیخ رشید

چينی صدر نے کہا ہے کہ ساری چینی عوام کا یہی خیال ہے کہ انھوں نے کبھی بھی اپنے عظیم ملک کے ایک انچ سے  بھی علیحدگی کا نہیں سوچا اور یہ بات ناممکنات میں سے ہے۔

یہاں یہ واضح رہے کہ واشنگٹن کا تائیوان کے ساتھ باضابطہ رشتہ نہیں ہے لہذا چین کی جانب سے ہر  اس اقدام کی مخالفت ہوتی ہے جس سے عالمی برادری کو یہ میسج جائے کہ تائیوان ایک آزاد یا خود مختار ملک ہے۔

این سی پی کےاختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر نے تائیوان کی علیحدگی اور چین کو تقسیم کرنے کی عالمی کوشش کے خلاف انتباہ جاری کیا ہے۔

اس کے علاوہ صدر شی کہا کہ صرف شلزم نظام کو ہی چین کا محافظ قرار دیا۔

اس متعلق انھوں نے کہا کہ تاریخ نےثابت کر دیا ہے کہ صرف سوشلزم ہی چین کا تحفظ کر سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  اسرائیل میں لاکھوں افراد کا ملک گیر مظاہرہ، وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

انھوں نے کہا کہ ان کی نظر میں اصل ہیرو عوام ہے اور انہیں لوگوں کے مفاد کے لیے سخت محنت کرنا ہو گی۔

صدر شی جن پنگ نے مزید کہا کہ جب ان کا ملک مضبوط ہوگا تو وہ جارحانہ نہیں ہو گا اور وہ اپنی ترقی باقی دنیا پر زبردستی مسلط نہیں کرے گا۔

یاد رہے کہ دس دن قبل ہی گانگریس نے صدارت کی میعاد پر مقرر حد کو ختم کرنے کے لیے ووٹ کی جس کے نتیجے میں صدر شی جن پنگ کو غیر معینہ مدت کے لئے یا تاحیات صدر رہنے کا اختیار مل گیا ہے۔

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

کوئٹہ کے 12 مشہور پارکس – خاندانوں اور فطرت کے دلدادہ افراد کے لیے

کوئٹہ کے 12 مشہور پارکس – خاندانوں اور فطرت کے دلدادہ افراد کے لیے

ستمبر 13, 2025
کوئٹہ کی 10 مشہور خشک میوہ جات کی مارکیٹیں

کوئٹہ کی  10 مشہور خشک میوہ جات کی مارکیٹیں

ستمبر 13, 2025
کوئٹہ کے 10 مشہور ریسٹورنٹس

کوئٹہ کے 10 مشہور ریسٹورنٹس

ستمبر 12, 2025
ملتان میں آرام دہ قیام کے لیے 10 بہترین ہوٹل

ملتان میں آرام دہ قیام کے لیے 10 بہترین ہوٹل

ستمبر 12, 2025
راولپنڈی کے 10 بہترین اسکول برائے معیاری تعلیم

راولپنڈی کے 10 بہترین اسکول برائے معیاری تعلیم

ستمبر 12, 2025
پشاور کے 12 پارکس اور فیملی اسپاٹس

پشاور کے 12 پارکس اور فیملی اسپاٹس

ستمبر 11, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

کوئٹہ کے 12 مشہور پارکس – خاندانوں اور فطرت کے دلدادہ افراد کے لیے

کوئٹہ کے 12 مشہور پارکس – خاندانوں اور فطرت کے دلدادہ افراد کے لیے

ستمبر 13, 2025
کوئٹہ کی 10 مشہور خشک میوہ جات کی مارکیٹیں

کوئٹہ کی  10 مشہور خشک میوہ جات کی مارکیٹیں

ستمبر 13, 2025
کوئٹہ کے 10 مشہور ریسٹورنٹس

کوئٹہ کے 10 مشہور ریسٹورنٹس

ستمبر 12, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔