اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

پی ٹی آئی  رہنما شہباز گل ہسپتال داخل ہو گئے

بلال رشید by بلال رشید
دسمبر 7, 2022
in سیاست کی خبریں
رہنما شہباز

شہباز گل لاہور ہسپتال داخل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کو آج بدھ کے روز سانس لینے میں تکلیف کے باعث لاہور کے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون گزشتہ چند روز سے سانس لینے میں تکلیف اور کھانسی میں مبتلا تھے۔ انہیں علاج کے لیے سروسز ہسپتال لاہور میں داخل کرایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں | عام انتخابات کی فوری ضرورت نہیں، بلاول بھٹو

یہ بھی پڑھیں | مذاکرات، پیشگی شرائط ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، مسلم لیگ ن

شہبازگل ضمانت پر ہیں

یاد رہے کہ شہباز گل غداری کے مقدمے میں عدالتوں سے ضمانت پر ہیں۔ گزشتہ ستمبر میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کو ان کے خلاف بغاوت اور عوام کو ریاستی اداروں کے خلاف اکسانے کے مقدمے میں ضمانت دی تھی۔ انہیں 9 اگست کو ایک نجی ٹی وی چینل کے بلیٹن میں اشتعال انگیز ریمارکس دینے پر گرفتار کیے جانے کے چند ہفتوں بعد ضمانت ملی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:  بشریٰ بی بی کی لیک آڈیو متعدد آڈیو کلپس جوڑ کر بنائی گئی ہے، فواد چوہدری
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

آپریشن فارسِ شہوار 3

متحدہ عرب امارات کا غزہ کے لیے بڑا امدادی مشن: ‘حمید ایئر برج’ کے تحت 100 ٹن خوراک کی روانگی

اپریل 26, 2026
Vivo Y6 5G

Vivo Y6 5G: 7200mAh بیٹری اور مضبوط ڈیزائن کے ساتھ لانچ

اپریل 26, 2026
سندھ ٹیم سلیکشن پاکستان کپ

پاکستان کپ کے لیے سندھ ٹیم سلیکشن کا بڑا منصوبہ: ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے ٹرائلز کا آغاز

اپریل 26, 2026
گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ پنجاب

پنجاب میں جائیداد کی خرید و فروخت کے لیے ‘گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ’ لازمی قرار

اپریل 26, 2026
نادرا سیلف سروس کیوسک

نادرا میگا سینٹرز پر سیلف سروس کیوسک: اب شناختی کارڈ کے لیے لمبی لائنوں سے نجات

اپریل 26, 2026
چیری ٹیگو وی پاکستان لانچ 2026

کیا چیری ٹیگو وی پاکستان میں لانچ ہوگی؟

اپریل 26, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

آپریشن فارسِ شہوار 3

متحدہ عرب امارات کا غزہ کے لیے بڑا امدادی مشن: ‘حمید ایئر برج’ کے تحت 100 ٹن خوراک کی روانگی

اپریل 26, 2026
Vivo Y6 5G

Vivo Y6 5G: 7200mAh بیٹری اور مضبوط ڈیزائن کے ساتھ لانچ

اپریل 26, 2026
سندھ ٹیم سلیکشن پاکستان کپ

پاکستان کپ کے لیے سندھ ٹیم سلیکشن کا بڑا منصوبہ: ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے ٹرائلز کا آغاز

اپریل 26, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔