Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پندرہ ستمبرسے میرج ہال کھولنے کی اجازت

بلال رشید by بلال رشید
ستمبر 15, 2020
in پاکستان بزنس نیوز – کاروبار، مارکیٹ، تجارت اور اقتصادی اپ ڈیٹس
میرج-ہال-15-ستمبر-سے-کھل-گئے

15 خیبرپختونخوا ، سندھ اور پنجاب کی صوبائی حکومتوں نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ 15 ستمبر سے صوبوں میں شادی ہال دوبارہ کھولے جائیں گے کیونکہ ملک بھر میں وائرس کے کیسز بدستور کم ہوتے جارہے ہیں اور عام کاروباری سرگرمیاں دوبارہ بحالی کی طرف جا رہی ہیں۔

 نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کی ہدایت پر حکومت سندھ کے محکمہ داخلہ نے ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ شادی ہالوں پر عائد پابندی ختم کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ شادی ہالوں میں شادی کی تقریبات 15 ستمبر سے ہوسکتے ہیں۔ تاہم ، کوویڈ19 کے تحت احتیاطی تدابیر جیسے چہرے کے ماسک پہننے اور سماجی فاصلے کا خاص خیال رکھنا ہو گا تاکہ یہ یقینی بنایا جاسکے کہ وائرس کے پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہےنہیں۔ 

صوبائی حکومت نے کاروباری سرگرمیوں کے لئے نظر ثانی کر کے نئے اوقات بھی جاری کئے جس کے مطابق صبح 6 بجے سے شام 8 بجے تک کاروبار کئے جا سکیں گے جبکہ دکانوں کو ہفتے کی رات 9 بجے تک کھلا رہنے کی اجازت دی گئی ہے۔

میڈیکل اسٹورز اور پمپس وغیرہ جو ضروری استعمال کی اشیا فروخت کرتی ہیں مذکورہ بالا اوقات کے ساتھ مشروط نہیں ہوں گے۔ مذکورہ بالا اقدامات پورے سندھ میں 15 اکتوبر سے لاگو ہیں۔ 

حکومت پنجاب نے بھی ایک نوٹیفکیشن جاری کیا جس  کے مطابق شادی ہالوں سے ایس او پیز کی سختی سے پیروی کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ شادی ہالوں سے وائرس نا پھیل سکے۔ ایک نوٹیفکیشن میں ، پنجاب حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 15 ستمبر سے صوبے بھر میں تعلیمی ادارے اور شادی ہال دوبارہ کھولے جائیں گے۔ 

یہ بھی پڑھیں:  گوادر ماسٹر پلان تازہ ترین پیشرفت اور مارکیٹ صورتحال 2019۔

سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ محمد عثمان نے کہا کہ شادی ہالوں میں ہاتھ ملانا ، گلے ملنا اور موبائل فون شیئر کرنے کی حوصلہ شکنی کے پوسٹر لگائے جائیں۔ سکریٹری کے مطابق ، شادی ہالوں کو ان کی گنجائش کا صرف 50٪ میزبانی کرنے کی اجازت ہوگی تا کہ سماجی فاصلے کو یقینی بنایا جا سکے۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا نیا میڈیکل پالیسی آرڈر: داخلہ عمل تبدیل

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا نیا میڈیکل پالیسی آرڈر: داخلہ عمل تبدیل

نومبر 8, 2026
ایران کا جوہری ہنگامی پلان مشرقِ وسطیٰ میں نیا تلاطم

ایران کا جوہری ہنگامی پلان: مشرقِ وسطیٰ میں نیا تلاطم

نومبر 8, 2026
بلائنڈ ڈولفن ریزورٹ کا افتتاح پنجاب حکومت کا تاریخی اقدام

بلائنڈ ڈولفن ریزورٹ کا افتتاح: پنجاب حکومت کا تاریخی اقدام

نومبر 8, 2026
ویلور کواڈ الیکٹرک گاڑی پاکستان کی نئی سمارٹ کار کا شاندار آغاز

ویلور کواڈ الیکٹرک گاڑی: پاکستان کی نئی سمارٹ کار کا شاندار آغاز

نومبر 8, 2026
آٹھویں کلاس کا نیا امتحانی نظام 4 مضامین کا امتحان

آٹھویں کلاس کا نیا امتحانی نظام: 4 مضامین کا امتحان

نومبر 8, 2026
ملیحہ علی کا ورلڈ ایم ایم اے میڈل: متنازع مقابلے کے بعد برونز کی فتح

ملیحہ علی کا ورلڈ ایم ایم اے میڈل: متنازع مقابلے کے بعد برونز کی فتح

نومبر 8, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا نیا میڈیکل پالیسی آرڈر: داخلہ عمل تبدیل

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا نیا میڈیکل پالیسی آرڈر: داخلہ عمل تبدیل

نومبر 8, 2026
ایران کا جوہری ہنگامی پلان مشرقِ وسطیٰ میں نیا تلاطم

ایران کا جوہری ہنگامی پلان: مشرقِ وسطیٰ میں نیا تلاطم

نومبر 8, 2026
بلائنڈ ڈولفن ریزورٹ کا افتتاح پنجاب حکومت کا تاریخی اقدام

بلائنڈ ڈولفن ریزورٹ کا افتتاح: پنجاب حکومت کا تاریخی اقدام

نومبر 8, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.