Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پشاور ہائی کورٹ نے بھی سیاسی معاملات میں سیکورٹی اداروں کی مداخلت کو تسلیم کر لیا

عدیل حسن by عدیل حسن
مئی 1, 2024
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
پشاور ہائی کورٹ نے بھی سیاسی معاملات میں سیکورٹی اداروں کی مداخلت کو تسلیم کر لی

اسلام آباد ہائی کورٹ کے بعد دیگر ہائی کورٹس نے بھی عدالتی کاموں خصوصاً سیاسی معاملات میں ملک کے سیکیورٹی اداروں کی مداخلت کو تسلیم کر لیا ہے۔ 

پشاور ہائی کورٹ اور لاہور ہائی کورٹ دونوں نے اعتراف کیا ہے کہ عدالتی امور میں خفیہ ایجنسیوں کی مداخلت ایک ‘اوپن سیکرٹ’ تھی۔ ریاست کے انتظامی اداروں کی طرف سے سیاست، پارلیمانی نظام اور اعلیٰ عدلیہ کے عدالتی کام میں مداخلت ایک کھلا راز ہے۔ 

پشاور ہائیکورٹ نے مزید کہا ہے کہ  جج اپنے حلف میں کسی بھی قسم کا دباؤ نہ لینے کی قسم اٹھاتا ہے اور یہ بھی کہ وہ انصاف کی فراہمی میں ریاستی و غیر ریاستی عناصر کی مداخلت کو برداشت نہیں کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ ایسا کوئی قانون نہیں جو انتظامیہ یا ریاستی اداروں کو ججز کے کام میں مداخلت کی اجازت دے۔ یہ واضح طور پر قانون کی خلاف ورزی ہے۔

 ججز کے ضابطہ اخلاق میں عدلیہ کے اندر ہونے والی مداخلت کی  روک تھام کے لیے بھی کوئی قانون نہیں تاہم ارلیمانی امور، سیاست اور عدالتی امور میں مداخلت ایک ایسا سیکرٹ ہے جو واضح ہے۔

خفیہ ایجنسیوں نے سیاسی مقدمات میں اپنی مرضی کے فیصلے کروانے کی کوششیں کیں اور جن ججز نے انکار کیا انہیں افغانستان اور دیگر زرائع سے دھمکیاں دی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں:  بلاول بھٹو کا قومی اسمبلی کے بجٹ سیشن سے خطاب سے انکار
عدیل حسن

عدیل حسن

عدیل حسن ایک اقتصادی نامہ نگار ہیں جو کاروباری ترقی اور شہری منڈیوں سے متعلق موضوعات پر لکھتے ہیں۔ ان کی رپورٹنگ ملکی معیشت، تجارتی رجحانات، اور کاروباری مواقع کے تجزیے پر مبنی ہوتی ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستانی ایئرلائن پروازوں کی بحالی

پاکستانی ایئرلائن پروازوں کی بحالی: نجی ایئر لائن 11 سال بعد مسافروں کو سہولیات دینے کے لیے تیار

جولائی 27, 2026
شعیب اختر

شعیب اختر نے انکشاف کیا کہ اگر وہ فٹبال کھیلتے تو کس فٹبال لیجنڈ کی طرح کھیلتے

جولائی 27, 2026
اقوام متحدہ کے لیے پاکستان کی حمایت

اقوام متحدہ کے لیے پاکستان کی حمایت: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا کثیر الجہتی کا اعادہ 

جولائی 27, 2026
یو ای ٹی لاہور میرٹ لسٹ 2026

یو ای ٹی لاہور میرٹ لسٹ 2026: پہلی میرٹ لسٹ جاری، طلبہ پورٹل پر نام چیک کریں 

جولائی 27, 2026
سندھ رین ایمرجنسی ڈیسک

سندھ رین ایمرجنسی ڈیسک: کراچی میں موسلا دھار بارشوں کے پیشِ نظر وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ہنگامی سیل قائم

جولائی 25, 2026
پاکستان میں کلائمٹ چینج ایمرجنسی

بدلتا موسم اور ڈوبتے شہر: پاکستان میں کلائمٹ چینج کو قومی ایمرجنسی کیوں قرار نہ دیا گیا؟

جولائی 25, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستانی ایئرلائن پروازوں کی بحالی

پاکستانی ایئرلائن پروازوں کی بحالی: نجی ایئر لائن 11 سال بعد مسافروں کو سہولیات دینے کے لیے تیار

جولائی 27, 2026
شعیب اختر

شعیب اختر نے انکشاف کیا کہ اگر وہ فٹبال کھیلتے تو کس فٹبال لیجنڈ کی طرح کھیلتے

جولائی 27, 2026
اقوام متحدہ کے لیے پاکستان کی حمایت

اقوام متحدہ کے لیے پاکستان کی حمایت: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا کثیر الجہتی کا اعادہ 

جولائی 27, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.