اردو خبر

Facebook Twitter Youtube Instagram Newspaper
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبرین
  • کھیل کی خبرین
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبرین
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبرین
  • علاقائی خبرین
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز کر گئی

by حرمین رضا
اپریل 27, 2020
in قومی نیوز
پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز کر گئی

  اپریل 27  2020: (جنرل رپورٹر) کرونا وائرس کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں نے پچھلے چوبیس گھنٹوں میں مزید 12  افراد کی جان لے لی – تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 6،391 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 605  کنفرم کیسز نکلے جبکہ اسی دورن  12  افراد زندگی کی بازی سے ہاتھ دھو بیٹھے

یاد رہے کہ پاکستان میں اب تک کرونا وائرس کے تقریبا   150،756  ٹیسٹ ہوئے جس میں سے 12،787  کرونا کے مریض (کنفرم کیسز) نکلے ہیں- گورنمنٹ آف پاکستان کی کرونا وائرس آگاہی کے متعلق ویب سائٹ پر دئیے گئے اعداد و شمار کے مطابق کرونا وائرس سے اب تک  281 اموات ہو چکی ہیں جبکہ 44  کی حالت خطرے میں ہے- مزید برآں یہ کہ اب تک 3،029  افراد صحتیاب ہو چکے ہیں جو کہ خوش آئیند بات ہے

اگر ہم صوبہ کے لحاظ سے جائزہ لیں تو گورنمنٹ آف پاکستان کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں  5،446کیسز ہیں جبکہ سندھ میں  4،615, خیبرپختونخواہ میں  1،864, آزاد جموں کشمیر میں 59 , گلگت بلستان میں  318 اور  بلوچستان  میں  781 کیسز ہیں

دیکھا جائے تو دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کرونا کی صورتحال بگڑتی دکھائی دے رہی ہے- ایک طرف کرونا کا خوف تو دوسری جانب ترقی پذیر ملک ہونے کے ناطے بھوک اور غربت بھی اہم.مسئلہ کے طور پر ایک بار اجاگر ہونے لگی ہے-تاہم تجزیہ نگار اس بات پر بھی متفق ہیں کہ کرونا وائرس نے ایشیاء کے ممالک کو کم متاثر کیا ہے بنسبت یورپ کے-  تاہم پاکستان اب آہستہ آہستہ لاک ڈاؤن میں نرمی کی طرف آ رہا ہے جس سے کاروباری طبقہ کو کچھ ریلیف ملے گا-یاد رہے کہ یہ تمام معلومات گورنمنٹ آف پاکستان کی کرونا وائرس سے آگاہی مہم کی ویب سائٹ سے لی گئی ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

اشنکٹبندیی طوفان اوفیلیا شمالی کیرولائنا کے قریب مضبوط ہوا

ستمبر 23, 2023
seven caribbean

سات کیریبین ممالک اور امریکہ یادگاری 2024 T20 ورلڈ کپ کی مشترکہ میزبانی کریں گے۔

ستمبر 23, 2023
nepra allows

نیپرا نے اکتوبر 2023 سے چھ ماہ کے لیے بجلی کے نرخوں میں 3.28 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی

ستمبر 23, 2023
this groundbreaking

گیم چینجنگ ٹرپل تھراپی بلڈ کینسر کے مریضوں کو لائف لائن فراہم کرتی ہے۔

ستمبر 23, 2023
pakistani enginering

نیسپاک سعودی عرب میں تاریخی نیوم پروجیکٹ پاکستانی انجینئرنگ کے لیے ایک سنگ میل

ستمبر 23, 2023
inside shaheen shah

شاہین شاہ آفریدی کا اسلام آباد میں ولیمہ کا استقبال

ستمبر 22, 2023

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

اشنکٹبندیی طوفان اوفیلیا شمالی کیرولائنا کے قریب مضبوط ہوا

ستمبر 23, 2023
seven caribbean

سات کیریبین ممالک اور امریکہ یادگاری 2024 T20 ورلڈ کپ کی مشترکہ میزبانی کریں گے۔

ستمبر 23, 2023
nepra allows

نیپرا نے اکتوبر 2023 سے چھ ماہ کے لیے بجلی کے نرخوں میں 3.28 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی

ستمبر 23, 2023

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Twitter Youtube Instagram Newspaper

Add New Playlist