اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پاکستان میں کورونا وائرس کے  12 کیسز رپورٹ

ریحان صدیقی by ریحان صدیقی
جنوری 2, 2024
in قومی نیوز
کورونا وائرس کے  12 کیسز

پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین  صورتحال

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  کورونا وائرس سے کوئی موت نہیں ہوئی ہے جبکہ اس دوران 12 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تصدیق شدہ مثبت کیسز کی تعداد بڑھ کر 1,575,818 ہوگئی ہے۔ ملک بھر میں اب تک کوویڈ سے اموات کی تعداد 30,636 ہے۔

یہ بھی پڑھیں | کوویڈ خطرہ: سول ایسی ایشن اتھارٹی کا اسلام آباد ائیرپورٹ پر سکریننگ کا عمل

یہ بھی پڑھیں | پاکستان کو اگلے تین ماہ میں تقریباً 8.3 بلین ڈالر واپس کرنے ہیں

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ

 نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کم از کم 12 افراد کا کووِڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ 

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,062 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 12 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے۔ کوویڈ مثبت تناسب 0.39 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:  پنجاب: قرآن پاک ترجمے کے ساتھ پڑھے بغیر ڈگری نہیں ملے گی
ریحان صدیقی

ریحان صدیقی

ریحان صدیقی ایک ماہر سیاسی تجزیہ کار اور صحافی ہیں، جو ملکی و بین الاقوامی سیاست پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ وہ اپنے بے باک اندازِ تحریر اور تفصیلی تجزیوں کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں اور مختلف ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر لکھ چکے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستان کی 10 بہترین جامعات

پاکستان کی 10 بہترین جامعات

ستمبر 16, 2025
ایپل کا نیا سافٹ ویئر اپڈیٹ ios 26 مزید اسمارٹ فیچرز

ایپل کا نیا سافٹ ویئر اپڈیٹ iOS 26: مزید اسمارٹ فیچرز

ستمبر 16, 2025
فیصل آباد کے 10 بہترین اسکول برائے معیاری تعلیم

فیصل آباد کے 10 بہترین اسکول برائے معیاری تعلیم

ستمبر 16, 2025
کوئٹہ کے بہترین 10 اسکول معیاری تعلیم کے لیے

کوئٹہ کے بہترین 10 اسکول معیاری تعلیم کے لیے

ستمبر 15, 2025
10 بہترین جامعات برائے اعلیٰ تعلیم بہاولپور

10 بہترین جامعات برائے اعلیٰ تعلیم بہاولپور

ستمبر 15, 2025
پاکستان میں آج سونے کی قیمتیں، 30 اگست 2025

پاکستان میں آج سونے کی قیمتیں، 15 ستمبر 2025

ستمبر 15, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستان کی 10 بہترین جامعات

پاکستان کی 10 بہترین جامعات

ستمبر 16, 2025
ایپل کا نیا سافٹ ویئر اپڈیٹ ios 26 مزید اسمارٹ فیچرز

ایپل کا نیا سافٹ ویئر اپڈیٹ iOS 26: مزید اسمارٹ فیچرز

ستمبر 16, 2025
فیصل آباد کے 10 بہترین اسکول برائے معیاری تعلیم

فیصل آباد کے 10 بہترین اسکول برائے معیاری تعلیم

ستمبر 16, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔