اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

پاکستان میں رمضان 2024 کب شروع ہو گا؟

بلال رشید by بلال رشید
دسمبر 18, 2022
in لائف سٹائل نیوز
رمضان 2024 کب شروع ہو گا

رمضان کا بابرکت مہینہ غور و فکر اور عبادت و ریاضت کا مہینہ ہے۔ اس رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی تیاری میں آپ کی مدد کے لیے ہم نے آپ کے ساتھ متوقع تاریخیں شئیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 رمضان 2024 کب ہے؟ 

 اسلامی کیلنڈر چاند کے حساب سے چلتا ہے جسے عام طور پر قمری چکر کہا جاتا ہے۔ اس لئے بالکل سو فیصد درست تاریخ بتانا قبل از وقت ہے تاہم ماہرین فلکیات کے مطابق ہم آپ سے اندازہ شئیر کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں | پاکستان میں زیادہ تنخواہ والی نوکریاں کون سی ہیں؟

یہ بھی پڑھیں | بہترین سی وی بنانے کے لئے 5 ٹپس

پاکستان میں رمضان 2024

 پاکستان میں یکم رمضان المبارک 23 مارچ 2024 بروز جمعرات متوقع ہے۔ یہ رمضان المبارک 30 دن تک جاری رہے گا۔ 

IMG 4141 1

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر پر پاکستان رویت ہلال کمیٹی کے رکن مفتی اصغر نے دعوت اسلامی کے شعبہ فلکیات کے تحت جاری ہونے والا کلینڈر شئیر کیا جس کے مطابق 23 مارچ 2024 کو رمضان 2024 کا پہلا روزہ ہو گا۔ 

ممکنہ ہجری کیلنڈر برائے سال 2024
تیار کردہ شعبہ فلکیات و توقیت دعوت اسلامی pic.twitter.com/OKpj6dZ2sw

— Mufti Ali Asghar (@MuftiAliAsghar) December 16, 2022

اس کے علاوہ رمضان سمیت باقی اسلامی مہینوں کی متوقع تاریخیں آپ کلینڈر سے دیکھ سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:   حمیرا اصغر نے موت سے پہلے کس سے مدد مانگی؟ تفتیش میں بڑا انکشاف
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

چانگان AVATR 11 پاکستان میں لانچ: قیمت، اسپیکس اور رینج

چانگان AVATR 11 پاکستان میں لانچ: قیمت، اسپیکس اور رینج

دسمبر 22, 2025
IBFT کیا ہے؟ جدید ڈیجیٹل بینکنگ کا انجن

IBFT کیا ہے؟ جدید ڈیجیٹل بینکنگ

دسمبر 22, 2025
بلوچی زبان کی پہلی آن لائن بلوچی لغت “لبزگنج” کا لانچ

بلوچی زبان کی پہلی آن لائن بلوچی لغت “لبزگنج” کا لانچ

دسمبر 22, 2025
چیا سیڈز اور تخمِ ملنگا میں کیا فرق ہے؟

چیا سیڈز اور تخمِ ملنگا میں کیا فرق ہے؟

دسمبر 22, 2025
حکومت کا نیٹ میٹرنگ ختم کرنے اور نئے سولر بلنگ سسٹم متعارف کروانے کا منصوبہ

حکومت کا نیٹ میٹرنگ ختم کرنے اور نئے سولر بلنگ سسٹم متعارف کروانے کا منصوبہ

دسمبر 22, 2025
توشہ خانہ-2 کیس کی وضاحت: حقائق اور ٹائم لائن

توشہ خانہ-2 کیس کی وضاحت: حقائق اور ٹائم لائن

دسمبر 21, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

چانگان AVATR 11 پاکستان میں لانچ: قیمت، اسپیکس اور رینج

چانگان AVATR 11 پاکستان میں لانچ: قیمت، اسپیکس اور رینج

دسمبر 22, 2025
IBFT کیا ہے؟ جدید ڈیجیٹل بینکنگ کا انجن

IBFT کیا ہے؟ جدید ڈیجیٹل بینکنگ

دسمبر 22, 2025
بلوچی زبان کی پہلی آن لائن بلوچی لغت “لبزگنج” کا لانچ

بلوچی زبان کی پہلی آن لائن بلوچی لغت “لبزگنج” کا لانچ

دسمبر 22, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔