اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

پاکستان سے محبت: بشری اقبال کا عامر لیاقت سے متعلق ٹویٹ 

بلال رشید by بلال رشید
جون 16, 2022
in اہم خبریں
پاکستان سے محبت: بشری اقبال کا عامر لیاقت سے متعلق ٹویٹ

سابق اہلیہ بشریٰ اقبال کی سوشل میڈیا پر پوسٹ

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی سابق اہلیہ بشریٰ اقبال کی سوشل میڈیا پر حالیہ پوسٹ آپ کا دل پگھلا دے گی۔ 

 مشہور ٹی وی شخصیت اور پی ٹی آئی کے ایم این اے عامر لیاقت کے اچانک انتقال کے بعد اب ان کی پہلی اہلیہ بشریٰ نے عامر لیاقت حسین کے پاکستانی پرچم کے بیجز کے مجموعہ کی تصویر شئیر کر دی ہے۔

 جمعرات کو 50 سالہ ٹیلی ویژنلسٹ عامر لیاقت کا انتقال ہوگیا۔ ان کی بے وقت موت کی خبر نے پورے ملک میں صدمے کی لہر دوڑادی۔

یہ بھی پڑھیں | دعا زہرا کیس: سندھ حکومت کا قانونی جنگ لڑنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں | سندھ ہائیکورٹ؛ والدین کو دعا زہرا سے ملنے کی اجازت، کیا بات ہوئی؟

 ٹویٹر پر سابقیہ اہلیہ بشریٰ اقبال نے لکھا کہ "عامر لیاقت کی پاکستان سے محبت”۔

#AamirLiaquat ki Pakistan se muhabbat 🇵🇰 pic.twitter.com/LKxnVF3ekp

— Dr Bushra Iqbal🇵🇰 (@DrBushraIqbal) June 14, 2022

 بشریٰ عامر لیاقت کی پہلی بیوی تھی اور ان کے دو بچے ہیں، ایک بیٹا اور ایک بیٹی۔ 

یاد رہے کہ میڈیا انڈسٹری کا ایک اہم نام عامر لیاقت حسین 9 جون کو کراچی میں اپنی رہائش گاہ پر پراسرار حالات میں مردہ پائے گئے اور انہیں 10 جون کو عبداللہ شاہ غازی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:  این ایچ آر سی نے مردہ لاش کے ساتھ بہار پولیس کے غیر انسانی سلوک پر کارروائی کی۔
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

اسٹیٹ بینک کے تحت نوجوانوں کے اکاؤنٹس

اسٹیٹ بینک نے نوجوانوں کو آزاد بینک اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دے دی: مکمل تفصیلات

مئی 2, 2026
پنجاب میٹرک رجسٹریشن فیس 2026

پنجاب بورڈز نے میٹرک رجسٹریشن اور مائیگریشن فیسوں میں اضافہ کر دیا: نیا فیس اسٹرکچر جانیں

مئی 2, 2026
نادرا فیملی ٹری کی تصدیق

فیملی ٹری میں کوئی اور موجود ہے! چیک کرنے اور ‘گھوسٹ ممبرز’ کو بلاک کرنے کا طریقہ

مئی 2, 2026
پی ایس ایل فائنل ٹکٹ

 پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹ 15,000 روپے میں کیوں بک رہے ہیں؟ اورمیچ مفت دیکھنے کے بہترین مقامات

مئی 2, 2026
پاسپورٹ ٹریکنگ آن لائن 2026

 اپنا پاکستانی پاسپورٹ صرف 14 دن میں حاصل کریں—نیا ٹریکنگ لنک اور مرحلہ وار گائیڈ

مئی 2, 2026
پاکستان میں 50000 سے کم بہترین 5G فونز

پاکستان میں 50000 روپے سے کم بہترین 5G فونز (مئی 2026 ایڈیشن)

مئی 2, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

اسٹیٹ بینک کے تحت نوجوانوں کے اکاؤنٹس

اسٹیٹ بینک نے نوجوانوں کو آزاد بینک اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دے دی: مکمل تفصیلات

مئی 2, 2026
پنجاب میٹرک رجسٹریشن فیس 2026

پنجاب بورڈز نے میٹرک رجسٹریشن اور مائیگریشن فیسوں میں اضافہ کر دیا: نیا فیس اسٹرکچر جانیں

مئی 2, 2026
نادرا فیملی ٹری کی تصدیق

فیملی ٹری میں کوئی اور موجود ہے! چیک کرنے اور ‘گھوسٹ ممبرز’ کو بلاک کرنے کا طریقہ

مئی 2, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔