اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج ہو گا

بلال رشید by بلال رشید
اگست 13, 2020
in کھیل کی خبریں
پاکستان-اور-انگلینڈ-کا-دوسرا-ٹیسٹ-میچ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ پاکستانی وقت کے مطابق آج دوپہر تین بجے شروع ہو گا۔ یاد رہے کہ میزبان ٹیم کی جانب سے پہلا ٹیسٹ میچ جیتا جا چکا ہے۔

آج ساؤتھمپٹن میں ہونے والے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم کی جانب سے مانچسٹر ٹیسٹ میں کھیلنے والے 16 رکنی اسکواڈ کو برقرار رکھا گیا ہے۔ 

اسکواڈ میں اظہر علی، عابد علی، بابر اعظم، فواد عالم، اسد شفیق، امام الحق، محمد عباس، کاشف بھٹی، محمد رضوان، نسیم شاہ اور سرفراز احمد شامل ہیں جبکہ اس کے علاوہ شاہین آفریدی، یادر شاہ، شاداب خان، شان مسعود اور سہیل خان بھی 16 رکنی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ 

واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مانچسٹر میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان وک تین وکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ انہی دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ 21 اگست سے شروع ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں:  عالمی بینک کی پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر کی منظوری
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

بی آئی ایس پی اپریل 2026 پیمنٹ چیک

بی آئی ایس پی اپریل 2026 پیمنٹ چیک:اسٹیٹس چیک کرنے کی مکمل گائیڈ

اپریل 24, 2026
پنجاب سکیورٹی گارڈ رجسٹریشن

پنجاب سیکیورٹی گارڈ رجسٹریشن: نئے ڈیجیٹل سسٹم کی تفصیلات اور مالکان کے لیے اہم گائیڈ

اپریل 23, 2026
شمالی پاکستان میں پیٹرول کی کمی

شمالی پاکستان میں پیٹرول کی کمی کا خدشہ: اٹک ریفائنری کی بندش اور سپلائی کا بحران 

اپریل 23, 2026
پنک بٹن راولپنڈی

راولپنڈی کا نیا پنک بٹن سسٹم: خواتین کے لیے 10 منٹ میں مدد کی ضمانت

اپریل 23, 2026
پاکستان انرجی سیکٹر میں سرمایہ کاری

سرمایہ کاری کا بڑا موقع: ایس ای سی پی کی جانب سے 2 نئے آئی پی اوز کی منظوری

اپریل 23, 2026
پاکستانی کار مارکیٹ میں تبدیلی

کیا ایس  یو وی کا دور ختم ہو گیا؟ پاکستانی کار مارکیٹ میں تبدیلی اور بجٹ ہیچ بیکس کا عروج 

اپریل 23, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

بی آئی ایس پی اپریل 2026 پیمنٹ چیک

بی آئی ایس پی اپریل 2026 پیمنٹ چیک:اسٹیٹس چیک کرنے کی مکمل گائیڈ

اپریل 24, 2026
پنجاب سکیورٹی گارڈ رجسٹریشن

پنجاب سیکیورٹی گارڈ رجسٹریشن: نئے ڈیجیٹل سسٹم کی تفصیلات اور مالکان کے لیے اہم گائیڈ

اپریل 23, 2026
شمالی پاکستان میں پیٹرول کی کمی

شمالی پاکستان میں پیٹرول کی کمی کا خدشہ: اٹک ریفائنری کی بندش اور سپلائی کا بحران 

اپریل 23, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔