اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پاکستانی اداکار طارق جمیل کون تھا؟ جانئے معلومات

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
اپریل 10, 2024
in فلمیں انڈسٹری نیوز
پولیس نے عمران خان کو 9 کیسز میں تفتیش کے لیے طلب کر لیا

پاکستانی اداکار طارق جمیل کون تھا؟

پاکستانی اداکار طارق جمیل نے اپنے کیرئیر کا آغاز پی ٹی وی سیٹ ڈیزائنر کے طور پر کیا لیکن وہ کراچی سینٹر کے ایک کامیاب پروڈیوسر کے طور پر ابھرے جنہوں نے شفیع محمد شاہ اور شگفتہ اعجاز کا مقبول ڈرامہ آنچ پروڈیوس کیا جو بلاک بسٹر تھا۔

 طارق جمیل نے کئی سالوں تک پی ٹی وی کے ساتھ بطور پروڈیوسر اور اداکار کام کیا۔ ان کے مقبول ڈرامے دل مومن، سات پردوں میں، پیا نام کا دیا، اڑان اور محبت چھوڑ دی میں نے؛ شامل ہیں۔

طارق جمیل کی وفات

یاد رہے کہ گزشتہ روز بروز اتوار پاکستانی اداکار طارق جمیل انتقال کر گئے ہیں۔

ان للہ و انا الیہ راجعون

یہ بھی پڑھیں | اس سال عید الفطر کی کتنی چھٹیاں متوقع ہیں؟
یہ بھی پڑھیں | فیکٹ چیک: کیا آصف علی زرداری کا ہالینڈ اسکول کی کتاب میں ذکر شامل ہے؟

یہ بھی پڑھیں:  سال 2022 میں نیٹ فلکس پر ٹاپ ٹرینڈنگ سیریز کون سی ہے؟
عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

نیشنل سیونگز کی نئی منافع کی شرحیں

نیشنل سیونگز کی نئی منافع کی شرحیں

جولائی 3, 2025
پاکستان میں سرکاری نوکریاں حاصل کرنے کے لیے بہترین ویب سائٹس

پاکستان میں سرکاری نوکریاں حاصل کرنے کے لیے بہترین ویب سائٹس

جولائی 2, 2025
صرف 5 منٹ میں انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس حاصل کریں

صرف 5 منٹ میں انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس حاصل کریں

جولائی 2, 2025
ایشیا کپ 2025 پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 7 ستمبر کو متوقع

ایشیا کپ 2025: پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 7 ستمبر کو متوقع

جولائی 2, 2025
فلم ’’ایف1‘‘ایک شاندار ریسنگ ڈرامہ

فلم ’’ایف1‘‘: ایک شاندار ریسنگ ڈرامہ

جولائی 1, 2025
لاہور اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

جولائی 1, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

نیشنل سیونگز کی نئی منافع کی شرحیں

نیشنل سیونگز کی نئی منافع کی شرحیں

جولائی 3, 2025
پاکستان میں سرکاری نوکریاں حاصل کرنے کے لیے بہترین ویب سائٹس

پاکستان میں سرکاری نوکریاں حاصل کرنے کے لیے بہترین ویب سائٹس

جولائی 2, 2025
صرف 5 منٹ میں انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس حاصل کریں

صرف 5 منٹ میں انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس حاصل کریں

جولائی 2, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔اوکے