مصنف کے بارے میں

صفحۂ اول

وزیر اعظم عمران خان کا کوویڈ۱۹ ٹیسٹ مثبت آ گیا

وزیر صحت فیصل سلطان نے ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کا ہفتے کے روز کورونا وائرس (کوویڈ19) کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

 وزیر صحت نے مزید بتایا کہ وزیر اعظم عمران خان نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں | یہ وقت ماضی بلانے کا ہے، بھارت سے متعلق آرمی چیف کا بیان

یہ نیوز اس وقت سامنے آئی ہے جب کہ وزیراعظم عمران خان کو دو دن پہلے کوویڈ19 ویکسین کی پہلی خوراک موصول ہوئی۔ 

وزیر اعظم کے دفتر نے 18 مارچ کو ٹویٹ کیا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کو آج ویکسین لگائی گئی ہے۔ اس موقع پر انہوں نے قوم سے اپیل کی کہ وہ کوویڈ19 کی تیسری لہر کے پیش نظر ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔

حرمین رضا

جاویریہ حارث اردو خبر میں پاکستان میں مقیم مصنف اور سابق ایڈیٹر ہیں۔