Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

وزیر اعظم شہباز شریف کا انسانی امداد بھیجنے  پر متحدہ عدب امارات کے صدر کا شکریہ

بلال رشید by بلال رشید
ستمبر 1, 2022
in بین الاقوامی خبریں – عالمی سیاست، جنگ، تنازعات اور سفارت کاری
وزیر اعظم شہباز شریف کا انسانی امداد بھیجنے پر متحدہ عدب امارات کے صدر کا شکریہ

شیخ محمد بن زاید سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے آج متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے انہیں پاکستان میں سیلاب کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا جس سے تقریباً 33 ملین افراد متاثر، 1162 کے قریب ہلاک اور 3354 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

متحدہ عرب امارات کی طرف سے انسانی امداد پر شکریہ کا اظہار

 وزیر اعظم نے ایک بار پھر متحدہ عرب امارات کی طرف سے فراہم کی جانے والی بروقت انسانی امداد اور مدد پر شکریہ کا اظہار کیا اور امارات ریڈ کریسنٹ اور خلیفہ بن زاید فاؤنڈیشن کی جانب سے سیلاب زدہ علاقوں میں کیے جانے والے کام کو سراہا۔

یہ بھی پڑھیں | پاکستان میں سیلاب: شیخ محمد بن زاید کی وزیر اعظم شہباز شریف کو فون کال

یہ بھی پڑھیں | سعودیہ: سابق امام کعبہ کو دس سال قید کی سزا

 شیخ محمد بن زاید نے قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے پاکستانی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا اور اس مشکل وقت میں متاثرین کی ہر ممکن مدد کی پیشکش کی۔ 

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان قریبی برادرانہ تعلقات

 پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان قریبی برادرانہ تعلقات ہیں، جن کی جڑیں مشترکہ ایمان، باہمی اعتماد اور افہام و تفہیم اور قریبی تعاون پر مشتمل ہیں۔ یہ باہمی تعلقات مشترکہ دلچسپی کے تمام شعبوں میں بڑھتے ہوئے تعاون سے نشان زد ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  پی ٹی اے نے اوورسیز پاکستانیوں اور غیر ملکیوں کے لیے موبائل رجسٹریشن آسان بنا دی ہے
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ایشین گیمز پرچم برداروں کا اعلان

جاپان بیسویں ایشین گیمز کے لیے پاکستان کے قومی دستے اور آفیشل پرچم برداروں کی توثیق

ستمبر 17, 2026
پمز ہسپتال آگ

اسلام آباد پمز ہسپتال ہولناک آگ سےبچ جانے والی نوزائیدہ بچی وینٹی لیٹر پر دم توڑ گئی

ستمبر 17, 2026
پاک فوج امریکی ڈرون معاہدہ

پاک فوج اور امریکی کمپنی پاورس کے مابین جدید ترین ڈرون ٹیکنالوجی کی فراہمی کا اسٹریٹجک معاہدہ

ستمبر 17, 2026
چوری شدہ نوادرات واپسی پاکستان

امریکہ کی جانب سے پاکستان سے چوری شدہ 36 تاریخی نوادرات کی واپسی کا ثقافتی بریک تھرو

ستمبر 17, 2026
تمغہ شجاعت نرس رضیہ نورین

پمز ہسپتال کی بہادر نرس رضیہ نورین کے لیے تمغۂ شجاعت کی صدارتی منظوری

ستمبر 17, 2026
مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل قراردادیں

پاکستان کا مسئلہ کشمیر اور فلسطین پر اقوامِ متحدہ کی قراردادوں پر فوری عملدرآمد کا مطالبہ 

ستمبر 17, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ایشین گیمز پرچم برداروں کا اعلان

جاپان بیسویں ایشین گیمز کے لیے پاکستان کے قومی دستے اور آفیشل پرچم برداروں کی توثیق

ستمبر 17, 2026
پمز ہسپتال آگ

اسلام آباد پمز ہسپتال ہولناک آگ سےبچ جانے والی نوزائیدہ بچی وینٹی لیٹر پر دم توڑ گئی

ستمبر 17, 2026
پاک فوج امریکی ڈرون معاہدہ

پاک فوج اور امریکی کمپنی پاورس کے مابین جدید ترین ڈرون ٹیکنالوجی کی فراہمی کا اسٹریٹجک معاہدہ

ستمبر 17, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.