اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

بلال رشید by بلال رشید
اکتوبر 25, 2022
in قومی نیوز
شہباز شریف دو روزہ دورے پر سعودی عرب

وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ ریاض کے گورنر نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کا استقبال کیا۔ 

 شہباز شریف اپنے اس دورے کے دوران سعودی ولی عہد سے ملاقات کریں گے۔ 

سعودی سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت 

وزیراعظم سعودی سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ 

یہ بھی پڑھیں | صحافی ارشد شریف کینیا میں انتقال کر گئے

یہ بھی پڑھیں | پانچ ہفتے کے اندر ریٹائر ہو رہا ہوں، آرمی چیف

وزیراعظم سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں۔ وفاقی وزراء خواجہ آصف، اسحاق ڈار، مریم اورنگزیب اور دیگر بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔

برادرانہ تعلقات کو مزید بہتر بنانے پر تبادلہ خیال کریں گے

 ریاض میں اپنے قیام کے دوران وزیراعظم سعودی ولی عہد سے ملاقات کریں گے اور دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی شعبے میں کثیر جہتی تعاون کو مزید مضبوط بنانے اور دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید بہتر بنانے پر تبادلہ خیال کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  وزیر اعظم عمران خان کورونا پر قابو پانے والے سیاستدانوں میں سرفہرست
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس

خیبر پختونخوا ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس: 2026 کی مکمل گائیڈ اور لنک

مئی 5, 2026
فری لانسنگ سکلز

پاکستان فری لانس نیوز: مئی 2026 میں سب سے زیادہ آمدنی دینے والی 3 سکلز

مئی 5, 2026
ون کنسٹی ٹیوشن ایونیو

ون کنسٹی ٹیوشن ایونیو: کیا عمران خان کا اپارٹمنٹ اب ریاست کی ملکیت ہے؟

مئی 5, 2026
اسلام آباد میں زلزلہ

اسلام آباد میں زلزلہ: 5.2 شدت کے جھٹکوں سے خوف و ہراس اور مکمل حقائق

مئی 4, 2026
درفشاں سلیم کے وائرل اسکنڈل

درفشاں سلیم کے وائرل اسکنڈل: سینیئر اداکارہ کے ‘انکشاف’ اور افواہوں کی سچی کہانی

مئی 4, 2026
پی ایس ایل 11 کا بہترین کھلاڑی

پی ایس ایل 11 کا بہترین کھلاڑی کون قرار پایا ہے؟ نوجوان اسٹار کا عروج!

مئی 4, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس

خیبر پختونخوا ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس: 2026 کی مکمل گائیڈ اور لنک

مئی 5, 2026
فری لانسنگ سکلز

پاکستان فری لانس نیوز: مئی 2026 میں سب سے زیادہ آمدنی دینے والی 3 سکلز

مئی 5, 2026
ون کنسٹی ٹیوشن ایونیو

ون کنسٹی ٹیوشن ایونیو: کیا عمران خان کا اپارٹمنٹ اب ریاست کی ملکیت ہے؟

مئی 5, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔