اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر ترکیہ جائیں گے

ریحان صدیقی by ریحان صدیقی
نومبر 22, 2022
in سیاست کی خبریں
شہباز شریف دو روزہ دورے پر ترکیہ

شہباز شریف 24 نومبر کو ترکی جائیں گے

وزیر اعظم شہباز شریف 24 نومبر کو ترکی کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف صدر رجب طیب اردوان سے ون آن ون ملاقات کریں گے جس کے بعد وفود کی سطح پر بات چیت ہوگی۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ترکی دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کرنے کے علاوہ دونوں رہنما علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں | ارشد شریف اور عمران خان پر حملے کی پلاننگ لندن میں ہوئی، رہنما مسلم لیگ ن

یہ بھی پڑھیں | وزیر اعظم آفس کو آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے سمری موصول

 ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ترکی میں ایک تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔

خواجہ آصف اور دیگر سینئر وزراء بھی ان کے ہمراہ ہوں گے

وزیر اعظم شہباز شریف کے دو روزہ دورہ ترکی میں وزیر دفاع خواجہ آصف اور دیگر سینئر وزراء بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔ اپریل میں عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ ان کا ترکی کا دوسرا دورہ ہوگا۔ 

 شہباز شریف کا بطور وزیراعظم پہلا دورہ استنبول 31 مئی کو ہوا جہاں انہوں نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی جس کے بعد وفود کی سطح پر بات چیت ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں:  پی ٹی آئی کے مزید 6 رہنما پارٹی چھوڑ گئے
ریحان صدیقی

ریحان صدیقی

ریحان صدیقی ایک ماہر سیاسی تجزیہ کار اور صحافی ہیں، جو ملکی و بین الاقوامی سیاست پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ وہ اپنے بے باک اندازِ تحریر اور تفصیلی تجزیوں کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں اور مختلف ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر لکھ چکے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستان میں ڈالر اکاؤنٹ کیسے کھولیں؟

پاکستان میں ڈالر اکاؤنٹ کیسے کھولیں؟

جولائی 3, 2025
ایم ڈی کیٹ 2025 کی تاریخ کا اعلان

ایم ڈی کیٹ 2025 کی تاریخ کا اعلان

جولائی 3, 2025
نیشنل سیونگز کی نئی منافع کی شرحیں

نیشنل سیونگز کی نئی منافع کی شرحیں

جولائی 3, 2025
پاکستان میں سرکاری نوکریاں حاصل کرنے کے لیے بہترین ویب سائٹس

پاکستان میں سرکاری نوکریاں حاصل کرنے کے لیے بہترین ویب سائٹس

جولائی 2, 2025
صرف 5 منٹ میں انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس حاصل کریں

صرف 5 منٹ میں انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس حاصل کریں

جولائی 2, 2025
ایشیا کپ 2025 پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 7 ستمبر کو متوقع

ایشیا کپ 2025: پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 7 ستمبر کو متوقع

جولائی 2, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستان میں ڈالر اکاؤنٹ کیسے کھولیں؟

پاکستان میں ڈالر اکاؤنٹ کیسے کھولیں؟

جولائی 3, 2025
ایم ڈی کیٹ 2025 کی تاریخ کا اعلان

ایم ڈی کیٹ 2025 کی تاریخ کا اعلان

جولائی 3, 2025
نیشنل سیونگز کی نئی منافع کی شرحیں

نیشنل سیونگز کی نئی منافع کی شرحیں

جولائی 3, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔اوکے