وزیر اعظم آفس نے اوورسیز پاکستانی کو بچا لیا

وزیراعظم عمران خان نے اوورسیز پاکستانی کو بڑے فراڈ سے بچا لیا۔

تفصیلات کے مطابق اوورسیز پاکستانی، جن کا نام محمد عثمان ہے، کے بچوں نے سیٹیزن پورٹل کے زریعے وزیر اعظم سے درخواست کی تھی کہ ان کے پلاٹ سے قبضہ مافیا کا قبضہ چھڑوایا جائے۔

یہ بھی پڑھیں | سندھ کی پاکستان سے علیحدگی کا اشارہ، مراد علی شاہ پر سخت تنقید

وزیر اعظم نے فوری طور پر حکام کو اوورسیز پاکستانی کی مدد کرنے کو کہا جس کے بعد محمد عثمان کے پلاٹ سے قبضہ چھڑوا لیا گیا جس کے بعد مجموعی طور پر تقریبا 8 کڑوڑ 80 لاکھ روپے کی اراضی واپس مل گئی۔

اراضی واس ملنے پر اوورسیز پاکستانی نے وزیر اعظم آفس اور عمران خان کا شکریہ ادا کیا۔

حرمین رضا

جاویریہ حارث اردو خبر میں پاکستان میں مقیم مصنف اور سابق ایڈیٹر ہیں۔

ہمارا نیوز لیٹر جوائن کریں
تازہ ترین آرٹیکلز، نوکریوں اور تفریحی خبریں ڈائریکٹ اپنے انباکس میں حاصل کریں
یہاں ایک لاکھ ستر ہزار سبسکرائبرز ہیں