اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

نیوزی لینڈ ٹیم چاہتی ہے پاکستان واپس آئے، فواد چوہدری

بلال رشید by بلال رشید
اکتوبر 14, 2021
in کرکٹ نیوز
سارہ خان اور فلک شبیر کے گھر صحت مند بیٹی کی پیدائش

 پاکستان پاکستان–

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم واپس پاکستان آنا چاہتی ہے جبکہ انگلینڈ کی جانب سے بھی سیریز کنفرم کی گئی ہے۔

تفصیکات کے مطابق فواد چوہدری نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ساری دنیا اور دنیائے کرکٹ اس مشکل کی گھڑی میں پاکستان کے ساتھ  کھڑی ہے۔ ہم اُن تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے  اس معاملے میں ہمارا ساتھ دیا اور نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں پر غلط فیصلہ کرنے پر تنقید کی۔

انہوں نے اس دوران یہ دعوی بھی کیا کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم واپس پاکستان آنا چاہتی ہے جبکہ انگلینڈ نے بھی اپنی سیریز کنفرم کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں | کیا شعیب اختر نے ہانیہ عامر کے معاملے میں کچھ کہا ہے؟

یاد رہے کہ گزشتہ ماہ راولپنڈی اسٹیڈیم میں پہلا ایک روزہ میچ شروع ہونے سے کچھ دیر قبل ہی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے سیکیورٹی وجوہات کو بنیاد بنا کر میچ منسوخ کر دیا تھا اور وطن واپس لوٹ گئے تھے۔

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے اس اعلان کے بعد انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے بھی  پاکستان کا دورہ ملتوی کر دیا تھا جبکہ وجوہات بھی نہیں بتائی گئی تھیں۔ فواد چوہدری نے مزید بتایا کہ ربیع الاول کے مہینے کی مناسبت سے وزیراعظم عمران خان عشرہ رحمت العالمینﷺ منائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت کے درمیان 2 اور 10 ستمبر کو ٹکراؤ کا امکان
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

جماعت چہارم اسیسمنٹ شیڈول

پنجاب نے جماعت چہارم کے اسیسمنٹ شیڈول کا اعلان کر دیا: LSA-2026 کی تاریخیں اور ہدایات

مئی 13, 2026
فیصل آباد بورڈ امتحانات

فیصل آباد میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کیوں ملتوی ہوئے؟

مئی 13, 2026
میٹرک پریکٹیکل امتحانی قوانین

میٹرک پریکٹیکل امتحانی قوانین سخت: جعلی ریکارڈ بکس اور کاپیوں کی روک تھام کے لیے نئے احکامات جاری

مئی 13, 2026
ای لرن شی ارن پروگرام

ای لرن شی ارن پروگرام: خواتین کے لیے گھر بیٹھے روزگار اور فری لیپ ٹاپ اسکیم کی مکمل تفصیلات

مئی 13, 2026
پنجاب سکول سمر کیمپ شیڈول

پنجاب سکول سمر کیمپ شیڈول: محکمہ تعلیم کا اوقات کار اور تاریخوں کا بڑا اعلان

مئی 13, 2026
راولپنڈی ٹریفک ون ایپ

راولپنڈی ٹریفک ون ایپ: ڈیجیٹل چالان اور ٹریفک سسٹم میں جدید انقلاب

مئی 13, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

جماعت چہارم اسیسمنٹ شیڈول

پنجاب نے جماعت چہارم کے اسیسمنٹ شیڈول کا اعلان کر دیا: LSA-2026 کی تاریخیں اور ہدایات

مئی 13, 2026
فیصل آباد بورڈ امتحانات

فیصل آباد میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کیوں ملتوی ہوئے؟

مئی 13, 2026
میٹرک پریکٹیکل امتحانی قوانین

میٹرک پریکٹیکل امتحانی قوانین سخت: جعلی ریکارڈ بکس اور کاپیوں کی روک تھام کے لیے نئے احکامات جاری

مئی 13, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔