اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

نیوزی لینڈ ٹیم بمقابلہ بھارت:  موازنہ، کھلاڑی اور ریکارڈز

حرا خلیل by حرا خلیل
مارچ 7, 2025
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, پاکستان کرکٹ کی تازہ خبریں – میچ، سیریز اور کھلاڑیوں کی پرفارمنس, کھیلوں کی خبریں – کرکٹ، فٹبال، ہاکی اور لائیو اسکورز
نیوزی لینڈ ٹیم بمقابلہ بھارت موازنہ، کھلاڑی اور ریکارڈز

ہندوستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیم بین الاقوامی سطح پر کرکٹ میں دو مضبوط ٹیمیں ہیں۔ ہندوستان کی ٹیم کے پاس طاقتور اور قابلِ تعریف بیٹنگ لائن اپ ہے، جب کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کے پاس اپنی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی اور قابلِ تعریف تیز گیند بازوں کی شاندار اور اعلیٰ قابلیت ہے۔ 

دونوں ٹیمیں مختلف فارمیٹس میں کئی دلچسپ اور شاندار میچوں میں آمنے سامنے آئے ہیں۔

 جہاں ہندوستان کا دو طرفہ سیریز میں مضبوط اور قابلِ ذکر ریکارڈ ہے، وہیں نیوزی لینڈ نے اکثر آئی سی سی ٹورنامنٹس میں اچھی قابلیت کا مظاہرہ کیا ہے۔ ان دونوں انٹرنیشنل ٹیموں کے درمیان مقابلہ شائقین کرکٹ کے لیے ہمیشہ ہی سنسنی خیز اور قابلِ تعریف ہوتا ہے۔

ضرور پڑھیں: صحت رمضان 2025: روزے کے دوران ذہنی صحت، منشیات کے استعمال کے چیلنجوں سے کیسے نمٹا جائے۔

کلیدی نکات اور خصوصیاتانڈین ٹیمنیوزی لینڈ ٹیم
قابلیتStrong and talented batting, quality spinners, experience in big matchesExplosive Fast bowling, all-rounders, strong fielding
اہم کھیلاڑیKohli, Rohit Sharma, Jasprit Bumrah, Shubman Gill, Ravindra JadejaKane Williamson, Trent Boult, Devon Conway, Tim Southee, Daryl Mitchell
ODI Score413/5 vs Bermuda (2007)402/2 vs Ireland (2008)
T20I Score240/3 vs West Indies (2016)254/5 vs Scotland (2022)
Test Score759/7 vs England (2016)715/6 vs South Africa (2024)
ICC ODI Titles2 (1983, 2011)zero
ICC T20 Titles1 (2007)zero
ICC Test Titleszero1 (2021 – WTC)

ہندوستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیم کے درمیان ماضی کے دلچسپ کرکٹ میچزکے کلیدی نکات؛

ٹورنامنٹ کے  کلیدی نکاتفاتح کرکٹ ٹیمکرکٹ میچ کی سنسنی  تفصیلات  
ورلڈ کپ (2019)نیوزی لینڈ کی ٹیم نے فتح حاصل کیسیمی فائنل میں بھارت کو شکست دی
ورلڈ کپ (2024)بھارت کی ٹیم  نے فتح حاصل کیسیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو ہرایا
ٹی 20 ورلڈ کپ (2021)بھارت کی ٹیم نے فتح حاصل کیگروپ اسٹیج میں نیوزی لینڈ کو شکست دی
ٹی 20 سیریز (2021)بھارت کی ٹیم نے فتح حاصل کی3-0 سے سیریز جیت لی
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (2021 )فائنلنیوزی لینڈ کی ٹیم  نے فتح حاصل کیفائنل میں بھارت کو شکست دی
ون ڈے سیریز (2024)بھارت کی ٹیم نے فتح حاصل کی3-0 سے نیوزی لینڈ کو ہرایا
یہ بھی پڑھیں:  گندم کے خوفناک بحران کی اطلاع دے دی گئی
حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستان میں ٹی بلز میں سرمایہ کاری

پاکستان میں ٹی بلز میں سرمایہ کاری: موبائل سے صرف 5,000 روپے لگائیں اور محفوظ سرکاری منافع کمائیں 

جون 27, 2026
بیرون ملک نوکریوں کے لیے مہارتیں

پاکستانیوں کے لیے بیرون ملک نوکریاں: بیرون ملک ملازمت کے لیے 4 بہترین آئی ٹی اور ووکیشنل مہارتیں 

جون 27, 2026
پاکستان میں پی ایس ایکس ٹریڈنگ

PSX ٹریڈنگ گائیڈ: موبائل ایپ سے ڈیجیٹل اکاؤنٹ اور کم پیسوں سے انویسٹمنٹ کا طریقہ 

جون 27, 2026
پاکستان میں شادی کے قوانین

پاکستان میں شادی کے قوانین: وفاقی شرعی عدالت میں حالیہ چیلنجز اور قانونی عمر کے اصول 

جون 27, 2026
پاکستان میں اسمارٹ سیکیورٹی کیمرے

پاکستان میں اسمارٹ سیکیورٹی کیمرے: گھر کی حفاظت کے لیے 5 بہترین وائی فائی آپشنز 

جون 27, 2026
پاکستانیوں کے لیے بیرون ملک نوکریاں

پاکستانیوں کے لیے بیرون ملک نوکریاں: 5 تصدیق شدہ اور قابلِ اعتماد آن لائن پورٹلز 

جون 27, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستان میں ٹی بلز میں سرمایہ کاری

پاکستان میں ٹی بلز میں سرمایہ کاری: موبائل سے صرف 5,000 روپے لگائیں اور محفوظ سرکاری منافع کمائیں 

جون 27, 2026
بیرون ملک نوکریوں کے لیے مہارتیں

پاکستانیوں کے لیے بیرون ملک نوکریاں: بیرون ملک ملازمت کے لیے 4 بہترین آئی ٹی اور ووکیشنل مہارتیں 

جون 27, 2026
پاکستان میں پی ایس ایکس ٹریڈنگ

PSX ٹریڈنگ گائیڈ: موبائل ایپ سے ڈیجیٹل اکاؤنٹ اور کم پیسوں سے انویسٹمنٹ کا طریقہ 

جون 27, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔