اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

نزلہ و زکام کا بہترین علاج شہد ہے، تحقیق

بلال رشید by بلال رشید
اگست 20, 2020
in صحت
نزلہ-اور-زکام-کا-علاج

نزلہ زکام ہو یا کھانسی کسی بھی انگلش دوا سے پرہیز کریں اور شہید استعمال کریں۔ شہد کا استعمال  کسی بھی اینٹی بائیوٹک دوا سے بہت بہتر اور بغیر کسی نقصان کے قدرتی بہترین علاج ہے۔

آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے نزلہ زکام یا کھانسی کے شکار افراد کو شہد کے استعمال کا مشورہ دیا گیا ہے۔

برطانوی طبی جریدے میں ماہرین کی ایک تحقیق شائع کی گئی ہے جس کے مطابق شہد میں قدرتی طور پر ایک ایسا مرکب ہوتا ہے جو گکے کی خارش، کھانسی اور نزلہ زکام کے لئے سب سے زیادہ مفید ثابت ہوتا ہے۔ ماہرین کے مطابق شہد کے استعمال سےکھانسی کا دورانیہ 36 فیصد جبکہ کھانسی کی شدت 44 فیصد کم ہو جاتی ہے نیز اگر سینے میں جکڑن ہو تو شہد کھانے کی وجہ سے یہ بھی دو دن کے اندر ٹھیک ہو جاتی ہے۔

ماہرین نے واضح کیا ہے کہ شہد کا کوئی نقصان نہیں ہے نا ہی کسی قسم کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ ہے۔

کچا شہد آپ کی جلد پر موجود بیکٹیریا کو متوازن بنانے میں مدد کرتا ہے ، جو مہاسوں کے لئے استعمال کرنے میں ایک بہترین شے بھی بن جاتا ہے۔ مانوکا شہد کو اینٹی مہاسوں والی مصنوعات کے طور پر مطالعہ کیا گیا ہے اور یہ دیگر مشہور مصنوعات کے مقابلے میں نمایاں طور پر زیادہ موثر پایا گیا ہے۔ شہد آپ کے جلد کے خلیوں کی صحت یابی کے عمل کو تیز کرتا ہے۔ اگر آپ کے پاس داغ ہے یا ایکزیما پھیل رہا ہے تو ، شہد جو بے لگام ہے اس سے شفا یابی میں تیزی آسکتی ہے اور سوجن کو کم کیا جاسکتا ہے۔ منوکا شہد زخموں کو جلدی سے ٹھیک کرنے میں اتنا موثر ہے کہ اب کلینیکل سیٹنگ میں ڈاکٹروں کے ذریعہ یہ استعمال ہوتا ہے۔ کچا شہد ایک قدرتی ایکسفولیٹر بھی ہے ، اس کا مطلب ہے کہ اسے اپنے چہرے پر لگانے سے خشک ، مدھم جلد ختم ہوجاتی ہے اور جلد کے نئے خلیوں کو پتہ چلتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:    دن میں کم از کم کتنے گلاس پانی پینا چاہیے؟ جانئے اہم معلومات

شہد کی حیثیت کو اگر احادیث نبوی کی حیثیت سے دیکھا جائے تو اب کو شفا قرار دیا گیا ہے بلکہ قرآن ہاک میں بھی اس کی افادیت اور شہد سے ملنی والی شفاء کا ذکر ہے۔ 

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی اور عالمی اثرات

مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی اور اس کے عالمی اثرات: معیشت، تجارت اور انسانی زندگی پر بڑھتے خدشات

اپریل 14, 2026
زومبئیڈ مووی پاکستان

زومبئیڈ مووی پاکستان: کاسٹ، ریلیز کی تاریخ اور کہانی کی تفصیلات (2026)

اپریل 13, 2026
پاکستان میں را کے جاسوسوں کو سزا

ہنی ٹریپ اور کرپٹو: پاکستان میں سزا پانے والے ‘را’ کے تین جاسوسوں کی کہانی

اپریل 13, 2026
Tecno Spark 50 Pro

Tecno Spark 50: 5G کنیکٹیویٹی، دیوہیکل بیٹری اور پاکستان میں قیمت

اپریل 13, 2026
FIFAe Nations League

پاکستان کا فیفا ای نیشنز لیگ میں تاریخی ڈیبیو: اسکواڈ اور میچز کا شیڈول جاری

اپریل 13, 2026
54 ویں نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ

54 ویں نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2026: نئی تاریخوں اور مقامات کا اعلان

اپریل 13, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی اور عالمی اثرات

مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی اور اس کے عالمی اثرات: معیشت، تجارت اور انسانی زندگی پر بڑھتے خدشات

اپریل 14, 2026
زومبئیڈ مووی پاکستان

زومبئیڈ مووی پاکستان: کاسٹ، ریلیز کی تاریخ اور کہانی کی تفصیلات (2026)

اپریل 13, 2026
پاکستان میں را کے جاسوسوں کو سزا

ہنی ٹریپ اور کرپٹو: پاکستان میں سزا پانے والے ‘را’ کے تین جاسوسوں کی کہانی

اپریل 13, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔