اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

وفاقی حکومت نے نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی سالانہ ٹیوشن فیس کی حد مقرر کردی

ذیشان خان by ذیشان خان
مارچ 28, 2025
in اہم خبریں, تعلیم, قومی نیوز
وفاقی حکومت نے نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی سالانہ ٹیوشن فیس کی حد مقرر کردی

وفاقی حکومت نے ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس پروگرامر کےلیے نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی سالانہ فیس 1.8 ملین سے 2.5 ملین روپے تک مقرر کر دی ہے۔  

جمعرات کے روز نائب وزیر اعظم اسحاق ڈارکی سربراہی میں میڈیکل ایجوکیشن کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں نئی فیس پالیسی کی منظوری دی گئی ہے۔ یہ پالیسی پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی سفارشات پر مبنی ہے۔  

نئی پالیسی کے مطابق نجی میڈیکل کالجز اب   1.8 ملین سے 2.5 ملین روپے سالانہ فیس  وصول کر سکتے ہیں۔ 

 کالجز فیس میں انفلیشن ریٹ سے زیادہ اضافہ نہیں کر سکیں گے۔  

 ہر سال کنزیومر پرائس انڈیکس کے مطابق فیس کی حد پر نظرثانی کی جائے گی۔ 

 یہ پالیسی آغا خان یونیورسٹی سمیت تمام نجی میڈیکل اداروں پر لاگو ہوگی۔  

حکومت نے یہ فیصلہ  فیسوں میں بہت زیادہ اضافے کو روکنے کے لیے کیا ہے کیونکہ کچھ نجی میڈیکل کالجز 3.5 ملین روپے سالانہ تک فیس وصول کر رہے تھے۔ اس اقدام کا مقصد میڈیکل ایجوکیشن کی رسائی اور منصفانہ بنانا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  :   پنجاب سی ایم لیپ ٹاپ اسکیم 2025: رجسٹریشن، اہلیت اور مکمل تفصیلات

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان کے ساتھ تجارت میں ایک نمونہ تبدیلی کا وقت.
ذیشان خان

ذیشان خان

ذیشان خان ایک کرائم اور قانون سے متعلق رپورٹر ہیں جو نظامِ انصاف اور پولیس اصلاحات پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں عدالتی نظام کی بہتری، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی، اور عوامی انصاف کے موضوعات پر روشنی ڈالتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

iPhone 18 لانچ اور ڈسپلے لیک متوقع ریلیز اور خصوصیات

iPhone 18 لانچ اور ڈسپلے لیک : متوقع ریلیز اور خصوصیات

جنوری 14, 2026
مریم نواز آٹیزم سنٹر میں نوکریوں کا اعلان

مریم نواز آٹیزم سنٹر نوکریاں : اعلیٰ تنخواہوں کے ساتھ آسامیوں کا اعلان

جنوری 14, 2026
علی ترین آکسفورڈ اسکالرشپ پاکستانی طلبہ کے لیے سنہری موقع

علی ترین آکسفورڈ اسکالرشپ: پاکستانی طلبہ کے لیے سنہری موقع

جنوری 14, 2026
Oppo A6s 5G فیچرز، اسپیکس اور پاکستان میں متوقع قیمت

Oppo A6s 5G فیچرز، اسپیکس اور پاکستان میں متوقع قیمت

جنوری 14, 2026
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا T20I سیریز 2026 کا مکمل شیڈول جاری

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا T20I سیریز 2026 کا مکمل شیڈول جاری

جنوری 14, 2026
پاکستان ویمن بمقابلہ جنوبی افریقہ ویمن سیریز 2026 اسکواڈز کا اعلان

پاکستان ویمن بمقابلہ جنوبی افریقہ ویمن سیریز 2026: اسکواڈز کا اعلان

جنوری 14, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

iPhone 18 لانچ اور ڈسپلے لیک متوقع ریلیز اور خصوصیات

iPhone 18 لانچ اور ڈسپلے لیک : متوقع ریلیز اور خصوصیات

جنوری 14, 2026
مریم نواز آٹیزم سنٹر میں نوکریوں کا اعلان

مریم نواز آٹیزم سنٹر نوکریاں : اعلیٰ تنخواہوں کے ساتھ آسامیوں کا اعلان

جنوری 14, 2026
علی ترین آکسفورڈ اسکالرشپ پاکستانی طلبہ کے لیے سنہری موقع

علی ترین آکسفورڈ اسکالرشپ: پاکستانی طلبہ کے لیے سنہری موقع

جنوری 14, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔