Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

منی بجٹ کے لئے عمران خان کو آبپارہ سے سہولت نہیں ملے گی، روؤف کلاسرا

بلال رشید by بلال رشید
دسمبر 30, 2021
in پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
عمران خان

نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سینئیر تجزیہ نگار روؤف کلاسرا نے کہا ہے کہ کابینہ میں عمران خان کو سپورٹ کا مسئلہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بالخصوص خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی نتائج کی وجہ سے بالخصوص خیبر پختونخواہ کے جو منسٹر ہیں وہ سخت تحفظات کا اظہار کر رہے ہیں۔

کیونکہ اگر دوبارہ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں نتائج اسی طرح رہے تو سارا بلیم منسٹرز پر آئے گا۔ اس لئے وہ ابھی سے محتاط ہو گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں | جاوید لطیف نے نوازشریف واپسی کی نئی تاریخ دے دی

روؤف کلاسرا نے مزید کہ پنجاب کے منسٹرز کی طرف سے زیادہ مسئلہ نہیں ہے شاید پنجاب والے امیر ہیں اور انہیں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اب تو یہ دوست کو بھی نہیں بلا سکتے کہ آبپارہ سے جواب مل گیا ہے۔ ساتھ بیٹھے صحافی نے کہا کہ ہاں سننے میں آیا ہے کہ نئے ڈی جی آئی ایس آئی نے تو کہا ہے کہ ہمارا چہرہ بھی نا دکھایا جائے۔ 

روؤف کلاسرا نے کہا کہ ہاں اب عمران خان صاحب کو سب کچھ مینج کرنا پڑے گا۔ نئے چیف صاحب بہت مختلف ہیں وہ خود کو عوام میں نہیں لاناچاہتے جس طرح فیض صاحب نے خود کو زبان زد عام کیا۔

یہ بھی پڑھیں:  سپریم کورٹ کے نئے رولز کے تحت سول کیس فائل کرنا: پاکستانی سائلین اور وکلاء کے لیے مکمل گائیڈ
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستان میں آف شور ڈرلنگ کا آغاز

پاکستان میں آف شور ڈرلنگ کا آغاز: ترکیہ اور پاکستان کے درمیان توانائی کا تاریخی معاہدہ

اگست 10, 2026
پاک کویت سفارتی تعلقات

پاک کویت سفارتی تعلقات: اسحاق ڈار اور کویتی ہم منصب کا رابطہ، مکہ دفاعی معاہدے پر مبارکباد

اگست 10, 2026
موٹرولا پاکستان آفیشل لانچ

موٹرولا پاکستان آفیشل لانچ: کور ٹیک کے ساتھ شراکت داری اور مارکیٹ میں دھماکے دار واپسی

اگست 9, 2026
پریمیم نمبر پلیٹس نیلامی رجسٹریشن

پریمیم نمبر پلیٹس نیلامی رجسٹریشن: پنجاب حکومت کا گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے بڑا اقدام

اگست 9, 2026
پاک سعودی ترکیہ دفاعی معاہدہ

پاک سعودی ترکیہ دفاعی معاہدہ: مکہ مکرمہ میں تاریخی اتحاد کا آغاز

اگست 9, 2026
اپنا کھیت اپنا روزگار اسکیم

اپنا کھیت اپنا روزگار اسکیم: پنجاب حکومت کا تاریخی اقدام

اگست 9, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستان میں آف شور ڈرلنگ کا آغاز

پاکستان میں آف شور ڈرلنگ کا آغاز: ترکیہ اور پاکستان کے درمیان توانائی کا تاریخی معاہدہ

اگست 10, 2026
پاک کویت سفارتی تعلقات

پاک کویت سفارتی تعلقات: اسحاق ڈار اور کویتی ہم منصب کا رابطہ، مکہ دفاعی معاہدے پر مبارکباد

اگست 10, 2026
موٹرولا پاکستان آفیشل لانچ

موٹرولا پاکستان آفیشل لانچ: کور ٹیک کے ساتھ شراکت داری اور مارکیٹ میں دھماکے دار واپسی

اگست 9, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.