Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

 منکی پوکس کا خطرہ: عالمی ادارہ صحت کی ٹیم کا اسلام آباد ایئرپورٹ کا دورہ 

بلال رشید by بلال رشید
مئی 4, 2023
in پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس, صحت اور تندرستی – بیماریوں سے بچاؤ، غذائی مشورے اور طبی خبریں
اسلام آباد پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے سے پی ٹی آئی کارکنوں کو  خبردار کر دیا

عالمی ادارہ صحت کی ٹیم کا اسلام آباد ایئرپورٹ کا دورہ

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی ٹیم نے منکی پوکس وائرس کے خلاف اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ کیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق، ٹیم کی سربراہی ڈبلیو ایچ او کے کنٹری ڈائریکٹر ڈاکٹر مہیپالا نے کی۔ ٹیم نے مونکی پوکس وائرس پر قابو پانے کے لیے کیے گئے اقدامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے بیرون ملک سے آنے والے افراد کی اسکریننگ کی بھی نگرانی کی اور اسلام آباد ایئرپورٹ کے مختلف لاؤنجز کا دورہ کیا۔ 

ٹیم کو حفاظتی اقدامات سے آگاہ کیا گیا

 مزید برآں، اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے منیجر نے ڈبلیو ایچ او کی ٹیم کو ائیر پورٹ پر مانکی پوکس وائرس کی روک تھام کے لیے کیے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔ 
یہ بھی پڑھیں |  منکی پوکس وائرس کی 5 علامات کون سی ہیں؟ 
یہ بھی پڑھیں | ثنا میر نے بابر اعظم اور فخر زمان سے متعلق ریمارکس پر خاموشی توڑ دی

 ڈبلیو ایچ او کی ٹیم نے اسلام آباد ایئرپورٹ کی انتظامیہ کی جانب سے وائرس کے خلاف اٹھائے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ 

 اس سے قبل مونکی پوکس وائرس کی بیماری کے حوالے سے کراچی اور ملک کے دیگر آپریشنل ایئرپورٹس پر ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کیا گیا تھا۔

 ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے انفیکشن سے تحفظ کے لیے معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (ایس او پیز) جاری کیے تھے۔

 یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ وفاقی وزارت صحت نے کہا تھا کہ پاکستان میں گزشتہ ہفتے سامنے آنے والے مونکی پوکس کے پہلے دو کیسز وائرس سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان کا 450 کلومیٹر رینج والے ابدالی میزائل کا کامیاب تجربہ
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

فتح 3 سپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ: ملکی دفاع میں ایک اور بڑا سنگِ میل

فتح 3 سپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ: ملکی دفاع میں ایک اور بڑا سنگِ میل

نومبر 19, 2026
پاکستان اور آسیان تعلقات تجارت، سرمایہ کاری اور عوامی روابط بڑھانے کا عزم

پاکستان اور آسیان تعلقات: تجارت، سرمایہ کاری اور عوامی روابط بڑھانے کا عزم

نومبر 19, 2026
پب جی موبائل واؤ ڈیش گیمنگ انڈسٹری میں کھلاڑیوں اور کری ایٹرز کے لیے نئے مواقع

پب جی موبائل واؤ ڈیش: گیمنگ انڈسٹری میں کری ایٹرز کے لیے نئے مواقع

نومبر 19, 2026
ایف بی آر کا نیا آئل پرائسنگ فارمولا درآمدی آئل کی انڈر انوائسنگ روکنے کا فیصلہ

ایف بی آر کا نیا آئل پرائسنگ فارمولا: انڈر انوائسنگ روکنے کا فیصلہ

نومبر 19, 2026
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان تجارتی تعاون: مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے کا فیصلہ

پاکستان اور مالدیپ کے درمیان تجارتی تعاون: مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے کا فیصلہ

نومبر 19, 2026
پاکستان میں سعودی عرب کی 30 ارب ڈالر سرمایہ کاری توانائی اور گیس راہداری کا بڑا منصوبہ

پاکستان میں سعودی عرب کی 30 ارب ڈالر سرمایہ کاری: توانائی اور گیس راہداری کا بڑا منصوبہ

نومبر 18, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

فتح 3 سپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ: ملکی دفاع میں ایک اور بڑا سنگِ میل

فتح 3 سپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ: ملکی دفاع میں ایک اور بڑا سنگِ میل

نومبر 19, 2026
پاکستان اور آسیان تعلقات تجارت، سرمایہ کاری اور عوامی روابط بڑھانے کا عزم

پاکستان اور آسیان تعلقات: تجارت، سرمایہ کاری اور عوامی روابط بڑھانے کا عزم

نومبر 19, 2026
پب جی موبائل واؤ ڈیش گیمنگ انڈسٹری میں کھلاڑیوں اور کری ایٹرز کے لیے نئے مواقع

پب جی موبائل واؤ ڈیش: گیمنگ انڈسٹری میں کری ایٹرز کے لیے نئے مواقع

نومبر 19, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.