مصنف کے بارے میں

صفحۂ اول

تبصرے

    منال خان اور احسن محسن نے فرانسیسی ساحل سمندر پر خوب انجوائے کیا

    منال خان اور احسن محسن اکرام نے کراچی کے فرانسیسی ساحل سمندر میں دھوپ کے سائے میں خوب انجوائے کیا ہے۔

     شائقین کی جانب سے جوڑے کی تصاویر پر محبت بھرے تبصرے دیکھنے کو آ رہے ہیں کیونکہ منال خان اور احسن محسن کا جوڑا انتہائی خوش دکھائی دے رہے ہیِں۔

    https://www.instagram.com/p/CQde9zTnvu1/?utm_medium=copy_link

      منال خان اور احسن دونوں نے ہی ایک ساتھ سوشل میڈیا پر ان لمحات کو اپنے شائقین کے ساتھ شئیر کیا جس میں سمندر کے ساتھ اونٹ کی سواری کی تصاویر بھی شامل ہے۔ 

    یہ بھی پڑھیں | پی ایس ایل 2021 پاکستان کے خلاف سیریز کی تیاری میں مدد کرے گا: شمرون ہیٹیمیر

    ایمن خان اور منیب بٹ سمیت منال کی فیملی بھی ان کے ساتھ شامل ہے۔ مندرجہ ذیل میں آپ کچھ تصاویر دیکھ سکتے ہیں۔

    https://www.instagram.com/p/CQf2SMMnP1V/?utm_medium=copy_link

    جاویریہ حارث

    جاویریہ حارث اردو خبر میں پاکستان میں مقیم مصنف اور سابق ایڈیٹر ہیں۔

    سبسکرائب
    کو مطلع کریں
    guest
    0 Comments
    Inline Feedbacks
    View all comments
    0
    آپ اس متعلق کیا کہتے ہیں؟ اپنی رائے کمنٹ کریںx
    ()
    x