Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

متحدہ عرب امارات اور عمان کے درمیان مفاہمت کی یاداشتوں پر دستخط اور علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال

حرا خلیل by حرا خلیل
اپریل 23, 2024
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کی خبریں – ویزا، روزگار اور تازہ اپ ڈیٹس
oman visit to uae

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اور عمان کے سلطان ہیثم بن طارق نے گزشتہ روز سوموار کو کئی مفاہمت کی یادداشتوں اور معاہدوں کا اعلان کیا ہےا جس کا مقصد مزید ترقی و خوشحالی کے لئے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانا ہے۔

 عمان کے سلطان کا متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ

تفصیلات کے مطابق دونوں ممالک کی طرف سے اعلان کردہ معاہدوں  میں ریلوے، ٹیکنالوجی اور تعلیم کے علاوہ سرمایہ کاری، قابل تجدید توانائی، اور پائیداری سمیت متعدد شعبوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔ 

اس اعلان میں عمان کے سلطان کے ہمراہ آنے والے وفد کے ساتھ متعدد شیوخ، وزراء اور اعلیٰ عہدے داروں نے بھی شرکت کی ہے۔

دونوں رہنماؤں نے متحدہ عرب امارات اور عمان کے درمیان برادرانہ تعلقات اور تعاون کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا جس کا مقصد دونوں ممالک اور عوام کو متحد رکھنے والے عناصر کے مطابق تاریخی تعلقات کی مضطوبی اور عوام کی امنگوں کو پورا کرنا ہے۔ 

علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال

دونوں فریقین نے مشترکہ دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ ابوظہبی کے قصر الوطن میں ملاقات کے آغاز پر اماراتی صدر نے عمانی سلطان اور ان کے ہمراہ آنے والے وفد کا خیرمقدم کیا۔ 

متحدہ عرب امارات کے صدر نے کہا کہ ان ملاقاتوں کا مقصد متحدہ عرب امارات اور عمان میں خوشحالی کو مزید فروغ دینا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمانی سلطان دورہ دوطرفہ مضبوط تعلقات  کی نمائندگی کرتا ہے جس سے دونوں ممالک کی عوام کی خوشحالی اور ترقی میں اضافہ ہوگا۔ 

یہ بھی پڑھیں:  پیٹ کی گیس ختم کرنے کے دیسی نسخے

دونوں ممالک کے صدور نے باہمی تعلقات کا جائزہ لیا اور مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کئے جس کا مقصد ترقی و خوشحالی میں مزید ایک قدم آگے بڑھانا ہے۔

حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے باوجود پاکستان کا قطر سے ایل این جی کارگو کے لیے  محفوظ راستہ حاصل کر لیا 

آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے باوجود پاکستان کا قطر سے ایل این جی کارگو کے لیے  محفوظ راستہ حاصل کر لیا 

ستمبر 21, 2026
پاکستان ویزا استثنی معاہدے

پاکستان کا درجنوں دوست ممالک کے ساتھ ویزا استثنیٰ کا تاریخی اسٹریٹجک معاہدہ، ایف آئی اے کو لسٹ جاری

ستمبر 21, 2026
اے جے کے اور جی بی 5G سروسز

اے جے کے اور جی بی 5G سروسز کا آغاز: ایس سی او نے سات اہم مقامات پر ٹرائل شروع کر دیا

ستمبر 19, 2026
وزارت خارجہ سکینڈل انکوائری

وزارت خارجہ سکینڈل انکوائری: اسحاق ڈار کا دستاویزات کی تصدیق میں خرد برد کے خلاف بڑا ایکشن

ستمبر 19, 2026
وزیر اعظم پٹرول ریلیف اسکیم

وزیر اعظم پٹرول ریلیف اسکیم: 800cc گاڑیوں اور موٹر سائیکل مالکان کے لیے بڑی خوشخبری

ستمبر 19, 2026
اسلام آباد لانگ مارچ پابندی

اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد وفاقی دارالحکومت میں کسی بھی احتجاجی مارچ پر مکمل پابندی

ستمبر 21, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے باوجود پاکستان کا قطر سے ایل این جی کارگو کے لیے  محفوظ راستہ حاصل کر لیا 

آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے باوجود پاکستان کا قطر سے ایل این جی کارگو کے لیے  محفوظ راستہ حاصل کر لیا 

ستمبر 21, 2026
پاکستان ویزا استثنی معاہدے

پاکستان کا درجنوں دوست ممالک کے ساتھ ویزا استثنیٰ کا تاریخی اسٹریٹجک معاہدہ، ایف آئی اے کو لسٹ جاری

ستمبر 21, 2026
اے جے کے اور جی بی 5G سروسز

اے جے کے اور جی بی 5G سروسز کا آغاز: ایس سی او نے سات اہم مقامات پر ٹرائل شروع کر دیا

ستمبر 19, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.