اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

فردوس عاشق اعوان کو گرومنگ کے لئے مریم نواز کے ڈاکٹر کی خدمات حاصل کرنی چاہیے، حرا مانی

بلال رشید by بلال رشید
جون 12, 2021
in قومی نیوز
فردوس عاشق اعوان کو گرومنگ کے لئے مریم نواز کے ڈاکٹر کی خدمات حاصل کرنی چاہیے، حرا مانی

حرا مانی اپنی متاثر کن شخصیت اور اچھے مزاح کے طور پر جانی جاتی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق حرا مانی اداکارہ نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے ڈاکٹر کی خدمات حاصل کرنی چاہئے۔ 

حرا مانی حال ہی میں آغا علی اور حنا الطاف کے شو میں اپنے شوہر سلمان ثاقب کے ساتھ نظر آئیں تھیں۔

 فردوس عاشق کو مشورے دیتے ہوئے حرا مانی نے کہا کہ وہ بہت ساری جماعتیں بدل چکی ہیں یہاں تک کہ اب پارٹیاں ختم ہوگئی ہیں۔ 

حرا مانی نے یہ بھی مشورہ دیا کہ فردوس عاشق اعوان کو سیاست چھوڑ کر کھیل کے میدان میں آ جانا چاہئے کیونکہ وہ نیٹ بال کی چیمپئن ہیں۔

یہ بھی پڑھیں | ہانیہ عامر کی نامناسب ویڈیو وائرل، ٹویٹر پر تنقید

فردوس عاشو اعوان کے میک اپ پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کا پارلر صحیح کام نہیں کررہا ہے اور انہیں مریم نواز کے میک اپ آرٹسٹ سے مدد لینی چاہئے۔

حرا  مانی نے کہا کہ مریم نواز کے پاس میک اپ آرٹسٹ اچھے ہیں ، انہیں مریم نواز کے میک اپ آرٹسٹ سے بھی خدمات لینی چاہیے

  یہ تمام گفتگو مزاح کے ساتھ کی گئی تھی اور شو میں موجود ہر شخص اسے سن کر ہنس پڑا۔

یہ بھی پڑھیں:  صرف 5 منٹ میں انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس حاصل کریں
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

بشریٰ بی بی کی آنکھ کا آپریشن

بشریٰ بی بی کی آنکھ کا آپریشن مکمل: ہسپتال میں ایک رات قیام کے بعد اڈیالہ جیل واپسی

اپریل 18, 2026
عمران خان کی رہائی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا وسیع تر قومی مفاد میں عمران خان کی رہائی کا مطالبہ

اپریل 18, 2026
پاکستان میں موبائل فون ٹیکس میں کمی

قومی اسمبلی پینل کی موبائل فون ٹیکس میں بڑی کمی کی سفارش

اپریل 17, 2026
نادرا جونیونائل کارڈ

نادرا جونیونائل کارڈ لازمی قرار دینے پر والدین کا شدید احتجاج

اپریل 17, 2026
پاکستان ریلوے پولیس

پاکستان ریلوے پولیس کی بڑی کارروائی: 48 کروڑ 50 لاکھ روپے مالیت کی سرکاری زمین واگزار

اپریل 17, 2026
اسلام آباد ہائی کورٹ، درختوں کی کٹائی پر پابندی

اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ 2026: گرین بیلٹس کے تحفظ کے لیے درختوں کی کٹائی پر پابندی

اپریل 17, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

بشریٰ بی بی کی آنکھ کا آپریشن

بشریٰ بی بی کی آنکھ کا آپریشن مکمل: ہسپتال میں ایک رات قیام کے بعد اڈیالہ جیل واپسی

اپریل 18, 2026
عمران خان کی رہائی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا وسیع تر قومی مفاد میں عمران خان کی رہائی کا مطالبہ

اپریل 18, 2026
پاکستان میں موبائل فون ٹیکس میں کمی

قومی اسمبلی پینل کی موبائل فون ٹیکس میں بڑی کمی کی سفارش

اپریل 17, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔