Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

عید الاضحی: پاکستان میں بینک کتنے دن بند رہیں گے؟

بلال رشید by بلال رشید
جولائی 11, 2023
in پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس
عید الاضحی: پاکستان میں بینک کتنے دن بند رہیں گے؟

عید الاضحی کو پاکستان میں بینک کتنے دن بند رہیں گے؟

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے اعلان کیا کہ مرکزی بینک عید الاضحیٰ 2023 کے موقع پر 29 سے 30 جون تک بند رہے گا۔

جبکہ ملک بھر کے تمام کمرشل بینک بھی چار دن یعنی جمعرات، جمعہ، ہفتہ اور اتوار کے لیے بند رہیں گے۔

 وفاقی حکومت نے ایک روز قبل عید الاضحیٰ کے موقع پر تین دن کی تعطیلات کی منظوری دی تھی۔

عید الضحی 2023 عام تعطیلات

تفصیلات کے مطابق کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم نے عیدالاضحی کے موقع پر عام تعطیلات کی منظوری حسب ذیل دی ہے:

ہفتہ میں 5 دن کام کرنے والے دفاتر کے لئے 29 سے 30 جون 2023 (جمعرات اور جمعہ) جبکہ ہفتہ میں 6 دن کام کرنے والے دفاتر کے لیے 29 جون سے 1 جولائی 2023 (جمعرات، جمعہ اور ہفتہ)۔

یہ بھی پڑھیں | پاکستان میں عید الاضحی 29 جون کو ہو گی

یاد رہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے پیر کو پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد ملک بھر میں عید الاضحیٰ 29 جون (جمعرات) کو منائی جائے گی۔ یہ فیصلہ مولانا عبدالخبیر آزاد کی صدارت میں رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد کیا گیا۔ رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین نے بتایا کہ کراچی، لاہور سمیت مختلف شہروں سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں۔

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان میں عید الاضحی 29 جون کو ہو گی
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ٹیکس اصلاحات: ایف بی آر کا اسٹیل انڈسٹری کے لیے سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار جاری

ٹیکس اصلاحات: ایف بی آر کا اسٹیل انڈسٹری کے لیے سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار جاری

اکتوبر 30, 2026
طلبہ کے لیے بڑی رعایت یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے بی ایس پروگرامز کا میرٹ کم کر دیا

طلبہ کے لیے بڑی رعایت: یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے بی ایس پروگرامز کا میرٹ کم کر دیا

اکتوبر 30, 2026
برادرانہ روابط صدر آصف علی زرداری کا پاک ترکیہ تعلقات کے فروغ پر زور

برادرانہ روابط: صدر آصف علی زرداری کا پاک ترکیہ تعلقات کے فروغ پر زور

اکتوبر 29, 2026
این ایچ اے کا بڑا ایکشن وفاقی وزیر علیم خان کا اراضی واگزار کرانے کا حکم

این ایچ اے کا بڑا ایکشن: وفاقی وزیر علیم خان کا اراضی واگزار کرانے کا حکم

اکتوبر 30, 2026
خواتین کے لیے روزگار پنجاب شی تھریڈز پروگرام کے تحت 15 ہزار ماہانہ وظیفے کا آغاز

خواتین کے لیے روزگار: پنجاب شی تھریڈز پروگرام کے تحت 15 ہزار ماہانہ وظیفے کا آغاز

اکتوبر 29, 2026
راولپنڈی تعلیمی بورڈ کا بڑا اقدام پرچوں کی جانچ کے لیے ڈیجیٹل سسٹم متعارف

راولپنڈی تعلیمی بورڈ کا بڑا اقدام: پرچوں کی جانچ کے لیے ڈیجیٹل سسٹم متعارف

اکتوبر 29, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ٹیکس اصلاحات: ایف بی آر کا اسٹیل انڈسٹری کے لیے سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار جاری

ٹیکس اصلاحات: ایف بی آر کا اسٹیل انڈسٹری کے لیے سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار جاری

اکتوبر 30, 2026
طلبہ کے لیے بڑی رعایت یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے بی ایس پروگرامز کا میرٹ کم کر دیا

طلبہ کے لیے بڑی رعایت: یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے بی ایس پروگرامز کا میرٹ کم کر دیا

اکتوبر 30, 2026
برادرانہ روابط صدر آصف علی زرداری کا پاک ترکیہ تعلقات کے فروغ پر زور

برادرانہ روابط: صدر آصف علی زرداری کا پاک ترکیہ تعلقات کے فروغ پر زور

اکتوبر 29, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.