اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

عمران خان کو بلدیاتی الیکشن نہیں کروانے چاہیے تھے، ہارون رشید

بلال رشید by بلال رشید
دسمبر 20, 2021
in پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
عمران خان

تجزیہ نگار صحافی ہارون الرشید نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہا ہے کہ انہیں کس نے کہا تھا کہ بلدیاتی الیکشن کروائیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کو پشاور میں ابھی بلدیاتی الیکشن نہیں کروانے چاہیے تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کی تحریک انصاف کا ٹکٹ دینے سے متعلق کوئی میکانزم نہیں ہے۔ آپ تو یہ بھی کہتے ہیں کہ ہم سروے پر یقین نہیں کرتے۔ اگر آپ سروے پر ہی یقین نہیں کرتے تو پھر ہم کیا کہہ سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں | وزیر اعظم کے وزراء آج گوادر کے مظاہرین سے بات کریں گے 

ہارون الرشید نے کہا کہ دنیا کو 100 سال سے زائد ہو گئے سروے کرتے لیکن ایک دو فیصد کے فرق سے یہ سروے درست ہوتے ہیں۔ یہ سروے ضروری نہیں کہ ہار جیت سے متعلق ہو بلکہ امیدواروں کی مقبولیت کا بھی پتہ چلایا جا سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جب آپ کی تیاری ہی نا ہو تو آپ نے ہارنا ہی ہے اور کیا ہونا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  حکومت نے یکم جون تک آموں کی برآمد پر پابندی کیوں لگائی؟
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

انیشیل پبلک آفرنگ

تصدیق آئی پی او پی ایس ایکس پر آمد: شیئرز خریدنے سے پہلے 3 بڑے خطرات اور فوائد

جون 25, 2026
نیٹ بلنگ

پاکستان کے نئے سولر قوانین: نیٹ بلنگ کے تحت بچت کو زیادہ سے زیادہ کرنے کے 3 خفیہ راز

جون 25, 2026
پی ایم اے لانگ کورس

پاکستان آرمی پی ایم اے لانگ کورس 158: رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع، اہلیت اور طریقہ کار

جون 25, 2026
سولر پنکھے

پاکستان میں 5 بہترین سولر پنکھے: قیمت اور خصوصیات

جون 25, 2026
سستی الیکٹرک گاڑیاں

سستی الیکٹرک گاڑیاں: 1 فیصد سیلز ٹیکس سبسیڈی کے اہل 5 بہترین ماڈلز

جون 24, 2026
بائیک رجسٹریشن فیس 2026

بائیک رجسٹریشن فیس 2026: پنجاب اور سندھ میں ہونڈا، یاماها اور سوزوکی کا آن روڈ لاگت بریک ڈاؤن

جون 24, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

انیشیل پبلک آفرنگ

تصدیق آئی پی او پی ایس ایکس پر آمد: شیئرز خریدنے سے پہلے 3 بڑے خطرات اور فوائد

جون 25, 2026
نیٹ بلنگ

پاکستان کے نئے سولر قوانین: نیٹ بلنگ کے تحت بچت کو زیادہ سے زیادہ کرنے کے 3 خفیہ راز

جون 25, 2026
پی ایم اے لانگ کورس

پاکستان آرمی پی ایم اے لانگ کورس 158: رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع، اہلیت اور طریقہ کار

جون 25, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔